انٹرویوچائے نیلم کے ساتھ

محسن وقار علی — جنوری 18، 2013 10:50 صبح
تفنن برطرف
نیلم آپ نے سچ مچ بہت اچھے جواب دیے ہیں:applause:
سیدہ شگفتہ — جنوری 18، 2013 10:51 صبح

خوش آمدید :lovestruck:
نیلم — جنوری 18، 2013 10:53 صبح
تفنن برطرف
نیلم آپ نے سچ مچ بہت اچھے جواب دیے ہیں:applause:
بہت شکریہ :)
محمد بلال اعظم — جنوری 18، 2013 10:58 صبح
بالکل پوچھیئے :)
سب کو اجازت ہے
:)
محمد بلال اعظم — جنوری 18، 2013 11:00 صبح
ہیں تذکیروتانیث
میں نے اب رُونا شروع کردینا ہے،،،:D

کیوں؟
میں سمجھا نہیں۔
ویسے اگر آپ کا رونے کو دل کر رہا ہے تو رو لیں، میں آپ کے رونے کے بعد سوال پوسٹ کر دوں گا:p
نیلم — جنوری 18، 2013 11:01 صبح

کیوں؟
میں سمجھا نہیں۔
ویسے اگر آپ کا رونے کو دل کر رہا ہے تو رو لیں، میں آپ کے رونے کے بعد سوال پوسٹ کر دوں گا:p
اتنی مشکل اُردو بولنے پر ،،،شاعروں والی اُردو مت بولیئے گا:D
محمد بلال اعظم — جنوری 18، 2013 11:02 صبح
اتنی مشکل اُردو بولنے پر ،،،شاعروں والی اُردو مت بولیئے گا:D
جی ٹھیک ہے۔
ویسے یہ تو آسان لفظ ہے۔
قرۃالعین اعوان — جنوری 18، 2013 11:22 صبح
بہت خوب سلسلہ اور اس پر لاجواب شخصیت!
اور اتنے ہی عمدہ جوابات!:thumbsup:
قرۃالعین اعوان — جنوری 18، 2013 11:48 صبح
اس کیک کے ساتھ کچھ میرے سوالات بھی پیشِ خدمت ہیں۔۔۔!
Chocolate-Cake-with-strawberries.png

  1. انسانی خوبیوں میں آپ کے خیال میں سب سے عمدہ خوبی جو اس کی پوری شخصیت کا احاطہ کرتی ہو کونسی ہے۔۔۔؟
  2. اسی طرح وہ خامی انسان کی پوری ذات کو ملبے کا ڈھیر بنادے آپ کے خیال میں وہ خامی کیا ہے۔۔۔۔؟
  3. زندگی گزارنے کا سب سے آسان اور عمدہ راستہ جسے چن کر آپ غم کو برتنے کا سلیقہ سیکھ سکیں آپ کی نظر میں کیا ہونا چاہیئے۔۔۔؟
  4. پاکستان کے علاوہ وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ جائے سکونت اختیار کرنا چاہیں۔۔۔۔؟
  5. کسی بھی انسان میں پائے جانے والی وہ عادت جس سے آپ بہت متاثر ہوتی ہوں۔۔۔۔؟
  6. فیصلہ کرتے ہوئے آپ کس بات کو ترجیح دیتی ہیں۔۔۔۔؟
فلک شیر — جنوری 18، 2013 11:51 صبح
کہاں وہ تو سارا نین اور انیس بھیائز کھا اور پی گئے،نایاب بھائی اور باباجی نے نہیں کھایاہوگامجھے پتہ ہے :D
ایک دفعہ کا ذکر ہے........ایک فراخ دل ترکمان ، جو وسیع دسترخوان کے لیے چاردانگِ عالم میں مشہور تھا.....اوراکناف کے لوگ باگ اکثر اُس کے نعمت خانے کی چاء(چائے کا وہ مزہ نہیں....بقول شفیق الرحمان) اور دیگر ماکولات و مشروبات سے مستفیض ہوتے رہتے تھے......ایک روز اُس نے ایسی ہی ایک دعوت میں ہماری آپا کے لیے چاء اور ڈھیر ساری اور اشیاء تیار کروائیں ........کہ کھانا پینا بھی ہو گا اور مصاحبہ(interview) بھی.........لیکن دو "بھیاز" آئے اور سب صاف...........:)
آگے کیا ہوتا ہے......یہ جاننے کے لیے دیکھتے رہیے........."تیموری مہمان"
نیرنگ خیال — جنوری 18، 2013 12:00 شام
:happy:
ذوالقرنین بھائی، نیلم نے گواہی دی ہے کہ آپ کو کھانا بنانا نہیں آتا۔
اس خیال کا اظہار میں پہلے ہی کر دیا تھا کہ اس نے یہی کہنا ہے۔ دیرینہ دشمنی نبھانے کا یہ موقع اپنے ہی تیر انداز نے دیا ہے :cautious:
زبیر مرزا — جنوری 18، 2013 12:10 شام
زبیر بھائی آپ نے صبح پونے سات پر چائے لگادی۔۔۔ :eek:
پاکستان کے شہری 11 بجے سے پہلے سو کر نہیں اٹھتے۔ آپ کو خود پتا چل جائے گا۔۔۔ ۔:laugh:
انیس اس وقت 7:5 ہیں صبح کے اور کافی کا کپ میرے سامنے ہے :) بقول میرے بھائی کے "عادت بُری بلا ہے"
کراچی میں بھی 7 بجے ہمارے گھر میں ناشتہ مکمل ہوچکا ہوتا ہے :)
زبیر مرزا — جنوری 18، 2013 12:12 شام
واہ نیلم بہت زبردست اور فوری جوابات - آپ چائے گرم گرم پیتی ہوں گی ان جوابات کی تازگی سے اندازہ ہورہا ہے
فلک شیر — جنوری 18، 2013 12:20 شام
نیلم آپا!.........پہلے تو یہ لیں چائے کے ساتھ کے پکوڑے.....جو بھائی جان کو نظر نہیں آئےتھے.....چھپا کر رکھے تھے....:)
pakodi.jpg
اور چند ایک سوالات مجھے بھی پوچھنا ہیں....
(1) مادری زبان کے علاوہ سب سے میٹھی اور مزے کی زبان کون سی لگتی ہے؟
(2) کوئی ایسی بات، جس سے آپ کا خالق سے تعلق اچانک بڑھا ہو؟
(3) ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے طوفان کو عالم انسانیت کے لیے مفید سمجھتی ہیں یا ؟؟
(4) پاکستان کے کس گوشے کو ایک بار دیکھا ہے اور اُسےبار بار دیکھنے کی خواہش ہے؟؟
(5) آپ کے خیال میں عورت ہمارے معاشرے میں زیادہ عزت پاتی ہے یا مغرب میں؟
نیلم — جنوری 18، 2013 1:50 شام
جی ٹھیک ہے۔
ویسے یہ تو آسان لفظ ہے۔
جی بالکل یہ تو آسان ہے لیکن آپ میں موجود شاعرانہ جراثیم سے خطرہ ہے:D
نیلم — جنوری 18، 2013 1:50 شام
بہت خوب سلسلہ اور اس پر لاجواب شخصیت!
اور اتنے ہی عمدہ جوابات!:thumbsup:
بہت شکریہ عینی :)
نیلم — جنوری 18، 2013 1:52 شام
ایک دفعہ کا ذکر ہے........ایک فراخ دل ترکمان ، جو وسیع دسترخوان کے لیے چاردانگِ عالم میں مشہور تھا.....اوراکناف کے لوگ باگ اکثر اُس کے نعمت خانے کی چاء(چائے کا وہ مزہ نہیں....بقول شفیق الرحمان) اور دیگر ماکولات و مشروبات سے مستفیض ہوتے رہتے تھے......ایک روز اُس نے ایسی ہی ایک دعوت میں ہماری آپا کے لیے چاء اور ڈھیر ساری اور اشیاء تیار کروائیں ........کہ کھانا پینا بھی ہو گا اور مصاحبہ(interview) بھی.........لیکن دو "بھیاز" آئے اور سب صاف...........:)
آگے کیا ہوتا ہے......یہ جاننے کے لیے دیکھتے رہیے........."تیموری مہمان"
:laugh:
نیلم — جنوری 18، 2013 1:53 شام
واہ نیلم بہت زبردست اور فوری جوابات - آپ چائے گرم گرم پیتی ہوں گی ان جوابات کی تازگی سے اندازہ ہورہا ہے
بہت شکریہ
جی بالکل گرم چائےہی پیتی ہوں :)
نیلم — جنوری 18، 2013 1:54 شام
اس خیال کا اظہار میں پہلے ہی کر دیا تھا کہ اس نے یہی کہنا ہے۔ دیرینہ دشمنی نبھانے کا یہ موقع اپنے ہی تیر انداز نے دیا ہے :cautious:
جی تو یہ سچ ہی ہے نا مقدس اور تعبیر آپی بہت اچھا کھانا بناتی ہیں:)
نیلم — جنوری 18، 2013 1:56 شام
نیلم آپا!.........پہلے تو یہ لیں چائے کے ساتھ کے پکوڑے.....جو بھائی جان کو نظر نہیں آئےتھے.....چھپا کر رکھے تھے....:)
pakodi.jpg
اور چند ایک سوالات مجھے بھی پوچھنا ہیں....
(1) مادری زبان کے علاوہ سب سے میٹھی اور مزے کی زبان کون سی لگتی ہے؟
(2) کوئی ایسی بات، جس سے آپ کا خالق سے تعلق اچانک بڑھا ہو؟
(3) ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے طوفان کو عالم انسانیت کے لیے مفید سمجھتی ہیں یا ؟؟
(4) پاکستان کے کس گوشے کو ایک بار دیکھا ہے اور اُسےبار بار دیکھنے کی خواہش ہے؟؟
(5) آپ کے خیال میں عورت ہمارے معاشرے میں زیادہ عزت پاتی ہے یا مغرب میں؟
زبردست ،،،بہت ہی مزیدار میرے منہ میں تو پانی آگیا :D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58870/page-4