انٹرویوچائے نیلم کے ساتھ

محمد بلال اعظم — جنوری 20، 2013 2:40 شام
نہین نا یہاں حساب تھورا برابر کرنا ہے یہاں تو بات کو جواب دینا ھے منے :laugh:
نہیں آنٹی
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:42 شام
پھر سے آنٹی ۔۔۔۔:atwitsend:منے تم کب سمجھو گے اتنے بڑے ہو گئے پر بچپنا نہ گیا :nerd:
محمد بلال اعظم — جنوری 20، 2013 2:44 شام
پھر سے آنٹی ۔۔۔ ۔:atwitsend:منے تم کب سمجھو گے اتنے بڑے ہو گئے پر بچپنا نہ گیا :nerd:
جب تک میں محفل کا سب سے کم عمر ایکٹو ممبر ہوں تک تب تو میں سب سے چھوٹا ہی رہوں گا۔
ویسے بھی بشیر بدر نے کہا ہے کہ
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
قرۃالعین اعوان — جنوری 20، 2013 2:45 شام
:heehee:
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:46 شام
:cry2:
قرۃالعین اعوان — جنوری 20، 2013 2:48 شام
ہائیں۔۔۔!!
ارے بچے عینی پینی کیا ہوا؟:heehee:
عظیم اللہ قریشی — جنوری 23، 2013 7:55 صبح
بہت عمدہ بٹیا بہت ذہانت اور حاضر جوابی سے جوابات دیئے ہیں اللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائیں ۔آمین
محب علوی — جنوری 23، 2013 9:58 صبح
یہ منے اور ننھی کا کھیل کب ختم ہوگا۔ :p
محمد بلال اعظم — جنوری 23، 2013 10:07 صبح
یہ منے اور ننھی کا کھیل کب ختم ہوگا۔ :p
:laughing:
نیلم — جنوری 23، 2013 11:45 صبح
بہت عمدہ بٹیا بہت ذہانت اور حاضر جوابی سے جوابات دیئے ہیں اللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائیں ۔آمین
آمین
بہت شکریہ بھائی :)
انیس الرحمن — جنوری 23، 2013 11:48 صبح
یہ چائے ابھی تک باسی نہیں ہوئی۔۔۔۔:shock:
نیلم — جنوری 23، 2013 11:50 صبح
یہ چائے ابھی تک باسی نہیں ہوئی۔۔۔ ۔:shock:
جی نہیں ،ابھی بھی فریش ہے :D
نیلم — جنوری 23، 2013 12:09 شام
کیا ہوا روحانی بابا جی ناراض کیوں ہوگئے،آپ نے ریڈ کراس دےدیا:)
قرۃالعین اعوان — جنوری 23، 2013 12:12 شام
اب عینی کے سوالات کی باری ہے:)
انسانی خوبیوں میں آپ کے خیال میں سب سے عمدہ خوبی جو اس کی پوری شخصیت کا احاطہ کرتی ہو کونسی ہے۔۔۔
اُس کا اچھااخلاق
اسی طرح وہ خامی انسان کی پوری ذات کو ملبے کا ڈھیر بنادے آپ کے خیال میں وہ خامی کیا ہے۔۔۔ ۔؟
برا اخلاق
زندگی گزارنے کا سب سے آسان اور عمدہ راستہ جسے چن کر آپ غم کو برتنے کا سلیقہ سیکھ سکیں آپ کی نظر میں کیا ہونا چاہیئے۔۔۔ ؟
صبر اور شکر
پاکستان کے علاوہ وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ جائے سکونت اختیار کرنا چاہیں۔۔۔ ۔؟
ہممم مم جہاں بھی نصیب لے گئے چلی جاؤں گی :D
کسی بھی انسان میں پائے جانے والی وہ عادت جس سے آپ بہت متاثر ہوتی ہوں۔۔۔ ۔؟
سچ بولنے کی عادت
فیصلہ کرتے ہوئے آپ کس بات کو ترجیح دیتی ہیں۔۔۔ ۔؟
selfish بن کے کوئی بھی فیصلہ نہیں کرتی
عمدہ!:happy:
نیلم — جنوری 23، 2013 12:14 شام
بہت شکریہ عینی :)
قرۃالعین اعوان — جنوری 23، 2013 12:15 شام

شکریہ تو عمدہ جوابات دینے پر بنتا ہے:happy:
باباجی — جنوری 23، 2013 12:25 شام
جب تک میں محفل کا سب سے کم عمر ایکٹو ممبر ہوں تک تب تو میں سب سے چھوٹا ہی رہوں گا۔
ویسے بھی بشیر بدر نے کہا ہے کہ
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
یعنی تم چاہتے ہو کہ مانو سب کو اپنی ٌ اصلی عمر بتائے o_O
تاکہ تمہارے منے ہونے کا راز کھل جائے
امجد میانداد — جنوری 23، 2013 1:18 شام
1- کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے
نہیں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے،،میں نے کتابوں سے زیادہ زندگی سےسیکھااور اس معاشرے سے سیکھا،زمانہ سب سے بڑا اُستاد ہے ایسے اثرات چھوڑتا ہے کہ آپ کی زندگی بدل دیتا ہے،،
12- پسندیدہ گیم کون سا ہے؟
کوئی سا بھی نہیں :D
13- فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟
پہلےدیکھتی تھی میویز اب کافی عرصے سے کوئی نہیں دیکھی ۔ویسے پہلے کرشمہ کپور اور اب کرینہ کپور ،انجیلنا جولی،بریڈ پیٹ
14- پھول کون سا پسندہے ؟
وائٹ ٹیولپ ،،یا کوئی سا بھی وائٹ کلر میں ہو
15- رنگ کون سا پسندہے ؟
پنک اور پرپل،لیکن میں ہر کلر پہنتی ہوں کوشش ہوتی ہے جو ایک استعمال میں ہے اُسی کلر کا دوسرا سوٹ نہ ہو ،سب کلر بنے ہی لڑکیوں کے لیئے ہیں :)
16- آل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟
پریم روگ اور جب وی میٹ
17- آپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟
گھر پہ تو سب چلتاہے لیکن باہر جاتے ہوئےکئیرفل ،میرے پاس جتنے بھی پیسے ہوں کپڑوں پہ ہی خرچ کرتی ہوں:)
18- آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
ہے ایک لیکن مادی نہیں ہے:)
19- اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گی؟
تو بہت اچھی بات ہے خرچ کروں گی اپنےاوپر بھی گھر والوں پہ بھی اور اللہ کی راہ میں بھی:)
نہ جی سب کلر کہاں لڑکیوں کے لیئےبنے ہیں، لڑکوں کے لیئے بھی ہے نا ایک کلر (ٹرانسپیرنٹ)، ویسے اچھا لگا آپ کے خیالات پڑھ کر
محمد بلال اعظم — جنوری 23، 2013 1:45 شام
یعنی تم چاہتے ہو کہ مانو سب کو اپنی ٌ اصلی عمر بتائے o_O
تاکہ تمہارے منے ہونے کا راز کھل جائے
لیکن میں نے ایسا تو نہیں کہا:p
نیلم — جنوری 23، 2013 2:20 شام
نہ جی سب کلر کہاں لڑکیوں کے لیئےبنے ہیں، لڑکوں کے لیئے بھی ہے نا ایک کلر (ٹرانسپیرنٹ)، ویسے اچھا لگا آپ کے خیالات پڑھ کر
جی جی ٹرانسپیرنٹ کےعلاوہ اور کلر بھی لڑکوں کے لیئےبنے ہیں لیکن ہر کلر لڑکے نہیں پہن سکتے :D لڑکیاں ہر کلر پہن سکتی ہیں اور پہننے بھی چاہیئے:)
اور تعریف کے لیئے بہت شکریہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58870/page-9