انٹرویوچائے نیلم کے ساتھ

عینی شاہ — جنوری 20، 2013 12:14 شام
مین بھی پوچھوں کچھ ؟؟؟؟:rolleyes:
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 12:22 شام
سال کے با رہ منتھس میں سب سے فیورٹ کون سا ہے؟
گھر میں سب س؟ے زادا کس کو تنگ کرتی ہیں ؟
کون سی عادت سے دوست بیزار ہو تے ہیں ؟
اپنی بات چیت میں کس لفظ کا زادا یوز کرتی ہیں ؟
اگر کوئی آپکو چڑائے تو کیا آپ چڑتی ہین ؟
آپکا فیورٹ پرندہ؟
بادلوں کا دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
غلطی تسلیم کر لیتی ہیں؟؟
فضول خرچ ہیں؟
گزرے سال کا کوئی خشی کا لمحہ شئیر کریں؟
زندگی کا کوئی ایسا کام جس کو اپ یاد گار کہہ سکیں ؟
کبھی کسی کی مدد کی کس انداز میں ؟
سائینس کی بہتریں ایجاد کون سی ہے؟
اپنا فیورت لائین مطلب شعر سنائیں ؟
ابھی کے لیئے بس اتنے ہی باقی بعد میں ۔۔۔۔:):)
عمر سیف — جنوری 20، 2013 12:23 شام
نہیں۔:rolleyes:
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 12:57 شام
کیوں نہین:cautious:
عمر سیف — جنوری 20، 2013 1:00 شام
ایویں۔
نیلم — جنوری 20، 2013 1:31 شام
مین بھی پوچھوں کچھ ؟؟؟؟:rolleyes:
بالکل پوچھو:)
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 1:54 شام
پوچھا ہے نا اب بتا بھی دین نا :rolleyes:
نیلم — جنوری 20، 2013 2:03 شام
سال کے با رہ منتھس میں سب سے فیورٹ کون سا ہے؟
اگست
گھر میں سب س؟ے زادا کس کو تنگ کرتی ہیں ؟
کسی کو بھی نہیں ،میں بہت اچھی بچی ہوں :D
کون سی عادت سے دوست بیزار ہو تے ہیں ؟
بہت سوچنے پر بھی کچھ سمجھ نہیں آیا ۔کیونکہ کسی نے کمپلین نہیں کی کبھی بھی ۔تو کیا لکھوں :(
اپنی بات چیت میں کس لفظ کا زادا یوز کرتی ہیں ؟
کوئی لفظ نہیں ہے ایسا تو
اگر کوئی آپکو چڑائے تو کیا آپ چڑتی ہین ؟
نہیں چڑتی سمجھ جاتی ہوں مزاح کو :D
آپکا فیورٹ پرندہ؟
سارے ہی اچھے لگتے ہیں اُڑتے پھرتے ۔کبھی کوئی پاس نہیں رکھا:)
بادلوں کا دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
واؤ کتنا اچھا موسم ہے بارش ہوگی :)
غلطی تسلیم کر لیتی ہیں؟؟
بالکل کر لیتی ہوں اگر ہو تو
فضول خرچ ہیں؟
نہیں ۔میانہ راوی ہوں
گزرے سال کا کوئی خشی کا لمحہ شئیر کریں؟
گزرے سال میرا الحمداللہ ٹھیک ہی رہا اللہ نے صحت یاب رکھا ۔اچھا کھانے پینے کو دیا ۔بہنا ہاتھ پیر ہلائے،بہترین پہننےاوڑھنے کو دیا:D
لیکن پھر بھی ناشکرہ انسان :(نعمتوں کو یاد نہیں کرتا ۔اپنے دکھوں کو ہی روتا ہے۔میں بھی ناشکری ہی رہی ،گزرے سال میں 'دکھی ہی رہی خوش نا ہوسکی اُس کی نعمتوں پر۔
زندگی کا کوئی ایسا کام جس کو اپ یاد گار کہہ سکیں ؟
ابھی تو ایسا کوئی کام نہیں کیا:)
کبھی کسی کی مدد کی کس انداز میں ؟
جی کرتی رہتی ہوں مختلف انداز میں ۔
سائینس کی بہتریں ایجاد کون سی ہے؟
آج کل تو بہت ساری ہیں ۔اور ساری ہی بہترین اور ضروری ہوگئی ہیں ۔
اپنا فیورت لائین مطلب شعر سنائیں ؟
ویسے تو بہت سے ہیں ۔لیکن ایک شئیر کرتی ہوں
ہوا کے ساتھ اُڑ گیا گھر پرندوں کا محسن
کیسے بنا تھا گھونسلہ یہ طوفان کیا جانے۔
اس شعر میں جو درد ہے میں نے ایسے بہت محسوس کیا
ابھی کے لیئے بس اتنے ہی باقی بعد میں ۔۔۔ ۔:):)
بہت شکریہ سو سوئیٹ
نیلم — جنوری 20، 2013 2:04 شام
پوچھا ہے نا اب بتا بھی دین نا :rolleyes:
بتادیئے ہیں ۔۔۔بس تم مجھے پکڑ کر ماضی میں لے گئی نا تو اسی لیئے تھوڑی دیر ہوگئی :D
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:09 شام
بتادیئے ہیں ۔۔۔ بس تم مجھے پکڑ کر ماضی میں لے گئی نا تو اسی لیئے تھوڑی دیر ہوگئی :D
ایک دو سوال کھا گئی ہو نیلم۔۔۔۔۔ایجاد کون سی بہترین ہے؟؟تم نے لکھا بہت سی ہیں ۔۔۔بھئی کسی ایک کا حوالہ دینا تھا نا :battingeyelashes:
کبھی کسی کی مدد کی کس انداز میں ؟
جی کرتی رہتی ہوں مختلف انداز میں ۔۔۔۔۔۔ یہ بھی :daydreaming:
آپکا فیورٹ پرندہ؟
سارے ہی اچھے لگتے ہیں اُڑتے پھرتے ۔کبھی کوئی پاس نہیں رکھا:)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بتاؤ ۔۔۔۔۔:atwitsend:
سال کے با رہ منتھس میں سب سے فیورٹ کون سا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسکا جواب :waiting:
شمشاد — جنوری 20، 2013 2:13 شام
سال کے با رہ منتھس میں سب سے فیورٹ کون سا ہے؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اسکا جواب
بتایا تو ہے نیلم نے اور سب سے پہلے بتایا ہے۔ چشمہ کدھر ہے تمہارا؟
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:15 شام
بتایا تو ہے نیلم نے اور سب سے پہلے بتایا ہے۔ چشمہ کدھر ہے تمہارا؟
میں تو کوئی نہیں لگاتی انکل چشمہ اللہ کی قسم :nerd:
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:16 شام
اب بتایا اب لکھا اب لکھا ۔۔۔۔۔۔چیٹنگ چیٹنگ چیٹنگ ،،،ہم نی کھیل رے بس :cry2:
نیلم — جنوری 20، 2013 2:17 شام
ایک دو سوال کھا گئی ہو نیلم۔۔۔ ۔۔ایجاد کون سی بہترین ہے؟؟تم نے لکھا بہت سی ہیں ۔۔۔ بھئی کسی ایک کا حوالہ دینا تھا نا :battingeyelashes:
کبھی کسی کی مدد کی کس انداز میں ؟
جی کرتی رہتی ہوں مختلف انداز میں ۔۔۔ ۔۔۔ یہ بھی :daydreaming:
آپکا فیورٹ پرندہ؟
سارے ہی اچھے لگتے ہیں اُڑتے پھرتے ۔کبھی کوئی پاس نہیں رکھا:)۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایک بتاؤ ۔۔۔ ۔۔:atwitsend:
سال کے با رہ منتھس میں سب سے فیورٹ کون سا ہے؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اسکا جواب :waiting:
اُف اللہ میاں کتنی سخت ٹیچر ملی ہے مجھے ۔
بتاتی ہوں میم
بہترین ایجاد
موبائل ۔۔بندہ ہر جگہ پکڑا جاتا ہے :D
پسندیدہ پرندہ ،چڑیا
اور منتھ بھی بتا دیا ہے اوپر
اور انداز کی سمجھ نہیں آرہی کیا کہوں
پیسوں سے بھی کر دیتی ہوں اور اچھی بات چیت سے بھی :)اور اگر کوئی کام ہو کسی کاتو وہ بھی کر دیتی ہوں ۔اچھا اخلاق بھی مدد گار ہوتا ہے
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:24 شام
اُف اللہ میاں کتنی سخت ٹیچر ملی ہے مجھے ۔
بتاتی ہوں میم
بہترین ایجاد
موبائل ۔۔بندہ ہر جگہ پکڑا جاتا ہے :D
پسندیدہ پرندہ ،چڑیا
اور منتھ بھی بتا دیا ہے اوپر
اور انداز کی سمجھ نہیں آرہی کیا کہوں
پیسوں سے بھی کر دیتی ہوں اور اچھی بات چیت سے بھی :)اور اگر کوئی کام ہو کسی کاتو وہ بھی کر دیتی ہوں ۔اچھا اخلاق بھی مدد گار ہوتا ہے
اب ہوئی نا بات :notworthy:
محمد بلال اعظم — جنوری 20، 2013 2:26 شام
ایک دو سوال کھا گئی ہو نیلم۔۔۔ ۔۔ایجاد کون سی بہترین ہے؟؟تم نے لکھا بہت سی ہیں ۔۔۔ بھئی کسی ایک کا حوالہ دینا تھا نا :battingeyelashes:
کبھی کسی کی مدد کی کس انداز میں ؟
جی کرتی رہتی ہوں مختلف انداز میں ۔۔۔ ۔۔۔ یہ بھی :daydreaming:
آپکا فیورٹ پرندہ؟
سارے ہی اچھے لگتے ہیں اُڑتے پھرتے ۔کبھی کوئی پاس نہیں رکھا:)۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایک بتاؤ ۔۔۔ ۔۔:atwitsend:
سال کے با رہ منتھس میں سب سے فیورٹ کون سا ہے؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اسکا جواب :waiting:
آپ کو اسی لیے بلا وجہ آنٹی نہیں کہتا:D
نیلم — جنوری 20، 2013 2:28 شام
شکر ہے بچ گئی :D
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:28 شام
آپ کو اسی لیے بلا وجہ آنٹی نہیں کہتا:D
اففففففففف منے ۔۔۔۔۔:atwitsend:
محمد بلال اعظم — جنوری 20، 2013 2:35 شام
اففففففففف منے ۔۔۔ ۔۔:atwitsend:
"غیر متفق" کی ریٹنگ ہٹائیں، ورنہ میں نے بھی ریٹنگ دے کے حساب برابر کر دینا ہے:LOL:
عینی شاہ — جنوری 20، 2013 2:37 شام
"غیر متفق" کی ریٹنگ ہٹائیں، ورنہ میں نے بھی ریٹنگ دے کے حساب برابر کر دینا ہے:LOL:
نہین نا یہاں حساب تھورا برابر کرنا ہے یہاں تو بات کو جواب دینا ھے منے :laugh:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58870/page-8