خان صاحب مجھے آپ کی استقامت کی داد بہرحال دینا پڑے گی۔
خان صاحب مجھے آپ کی استقامت کی داد بہرحال دینا پڑے گی۔
زبردست
اجی میری دعا ہے کہ آپ غزلیں نہائیں دیوانان پھلیں اور رج رج کے اس محفل خاص کا لطف اٹھائیں۔ آمین
آپ کے علاقے میں بھی کچھ دن گزارے ہیں!
شاعر جناب عالی۔۔ پہلوان نہیں۔
توانوں اللہ پُچھے گا چودھری صاحب ۔ معصوماں نال مذاق

جی آ۔ میں ای رہ گیا آں۔۔۔ باقی کُل جہان تے حساب کتاب کرا گئے نیں











اے میں کہیا پیر جی۔۔۔۔ یہ ہوتا بھی ہے یا بس محاورہ ہے ؟
اصل میں پہلوانوں کے شہر سے تعلق ہے اور کچھ نام بھی آپ نے سرفہرست لکھ دیا!
چوہدری صاحب بڑے مُوڈ میں لگ رہے ہیں، بڑے راگوں کا ذکر ہو رہا ہے، کہیں پھر سے تو "شہنائی" پر کوئی "راگ" نہیں چھیڑنے لگے وڈیو
کل تک تو بس محاورے میں ہی بنتا تھا۔۔۔
قبلہ اگر آخر میں معذرت کا کالا نمک ڈال کر ہی ہضم کرانا ہے تو فائدہ.... سارا ذائقہ.... آہو.
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D9%88%D8%AF%DA%BE%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C.95662/page-2