عبدالقیوم چوہدری — اپریل 8، 2017 8:25 صبح
چوہدری صاحب بڑے مُوڈ میں لگ رہے ہیں، بڑے راگوں کا ذکر ہو رہا ہے، کہیں پھر سے تو "شہنائی" پر کوئی "راگ" نہیں چھیڑنے لگے وڈیو
میاں جی ایسی کوئی گل نہیں ہے جی۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 8، 2017 8:28 صبح
قبلہ اگر آخر میں معذرت کا کالا نمک ڈال کر ہی ہضم کرانا ہے تو فائدہ.... سارا ذائقہ.... آہو.
بڈیرے ھن نا جی۔
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:16 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
حسن محمود جماعتی — اپریل 8، 2017 3:33 شام
سرگوشی
قسم. آلی گل میں سمجھا گلاں دی گل بنڑی اے. اے سچی مچی بڈیرے نے؟؟
زیک — اپریل 8، 2017 3:42 شام
خوش آمدید مصطفی
کلیم گورمانی — اپریل 9، 2017 5:04 صبح
خوش آمدید چودھری صاحب
عباس اعوان — اپریل 10، 2017 4:40 صبح
جناب
عباس اعوان گوجرخانوی
خاکسار کو یاد رکھنےکا شکریہ چوہدری صاحب۔
گوجر خان سے کبھی تعلق نہیں رہا اور نہ ہی کبھی وہاں سکونت اختیار کی۔
پاکستان میں پنڈی میں رہائش ہے اور موجودہ تو آپ جھنڈے سے دیکھ ہی سکتے ہیں۔
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:31 شام
شمشاد — اگست 25، 2020 8:08 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 26، 2020 12:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید چوہدری جی