کاشف سلیم گوتن برگی

عبید انصاری — جنوری 19، 2018 3:57 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب۔ ہم آپ کو غیر ملکی ہی سمجھتے رہے لیکن آپ تو اسلام آباد کے "عارف" بھی ہیں، اور اتنے "کریم" بھی کہ اپنا تعارف بھی کروا دیا۔ :)
چہ دلاور است دزدے کہ بکف چراغ دارد
عباس اعوان — جنوری 19، 2018 4:03 صبح
عنوان سے لگا کہ کوئی مرادآبادی ٹائپ کے شاعر تشریف لائے ہیں، لیکن معلوم پڑا کہ کورل اور آئی فون والے عارف ہی ہیں، :)
عبید انصاری — جنوری 19، 2018 4:06 صبح
عنوان سے لگا کہ کوئی مرادآبادی ٹائپ کے شاعر تشریف لائے ہیں، لیکن معلوم پڑا کہ کورل اور آئی فون والے عارف ہی ہیں، :)
انڈیزائن؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 19، 2018 5:03 صبح
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،:)
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔
عباس اعوان — جنوری 19، 2018 6:57 صبح
جی جی، وہی
تصحیح کا شکریہ
:)
کاف سین — جنوری 19، 2018 11:06 صبح
عنوان سے لگا کہ کوئی مرادآبادی ٹائپ کے شاعر تشریف لائے ہیں، لیکن معلوم پڑا کہ کورل اور آئی فون والے عارف ہی ہیں، :)
کسی زمانہ میں آئی فون لیا تھا۔ اب تو کئی سالوں سے گلیکسی نوٹ پر ہوں
کاف سین — جنوری 19، 2018 11:10 صبح
اسلام آباد میں کس سیکٹر میں رہے؟
کب سویڈن منتقل ہوئے۔
تعلیم
پیشہ
20 سال قبل گوتن برگ یونیورسٹی کا اسٹوڈنٹ ویزا ملا تھا۔ تب سے یہیں ہوں۔ تعلیم انفارمیشن ٹیکنالوجی بیچلر تک ہے۔ ایک مقامی فرم میں ملازمت ہے۔
اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں رہ چکا ہوں۔
ابو ہاشم — جنوری 19، 2018 5:04 شام
خوش آمدید۔
کاف سین — جنوری 19، 2018 11:36 شام
خوش آمدیدکہہ ہی دیتی ہوں ۔
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب۔
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب :)
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،:)
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔
جنہوں نے ہمیں پیاری سی اردو محفل میں خوش آمدید کہا انکا شکریہ۔ دیگر جنہوں نے ہم پر طنز و تمسخر کے نشتر برسائے ہیں پر پارلیمانی لعنت لعنت لعنت۔۔۔
559b946ea45dc.jpg
الف عین — جنوری 20، 2018 5:06 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم۔ عارف کریم سے حیرت انگیز مماثلت پر مبارکباد
فرقان احمد — جنوری 20، 2018 5:13 صبح
جنہوں نے ہمیں پیاری سی اردو محفل میں خوش آمدید کہا انکا شکریہ۔ دیگر جنہوں نے ہم پر طنز و تمسخر کے نشتر برسائے ہیں پر پارلیمانی لعنت لعنت لعنت۔۔۔
559b946ea45dc.jpg

غیر پارلیمانی الفاظ سے گریز فرمائیں۔
یاز — جنوری 20، 2018 6:27 صبح
السلام علیکم... محفل پہ خوش آمدید جناب
محمد وارث — جنوری 20، 2018 6:30 صبح
جنہوں نے ہمیں پیاری سی اردو محفل میں خوش آمدید کہا انکا شکریہ۔ دیگر جنہوں نے ہم پر طنز و تمسخر کے نشتر برسائے ہیں پر پارلیمانی لعنت لعنت لعنت۔۔۔
559b946ea45dc.jpg
محض اطلاعاً عرض ہے کہ جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے! :)
فاخر رضا — جنوری 20، 2018 7:05 صبح
محض اطلاعاً عرض ہے کہ جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے! :)
پاکستان میں خادم رضوی، رانا ثنا اللہ، عمران خان اور دیگر نے پارلیمانی زبان کے معیار کا ستیاناس کردیا ہے
اب کوئی بھی بہن کی گالی کو بگاڑ کر استعمال کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتا.
آپ اس بحث کا اگر جواب در جواب دیں گے تو آپ کی مرضی مگر میرے خیال میں اس طرح کے مراسلے شروع میں ہی ہذف کردینے چاہئیں. یہ محض میری ایک رائے ہے اور اگر میرا بھی کوئی مراسلہ حذف ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
سردار محمد نعیم — جنوری 20، 2018 7:07 صبح
خوش آمدید کاشف سلیم صاحب۔۔
محمد وارث — جنوری 20، 2018 7:20 صبح
پاکستان میں خادم رضوی، رانا ثنا اللہ، عمران خان اور دیگر نے پارلیمانی زبان کے معیار کا ستیاناس کردیا ہے
اب کوئی بھی بہن کی گالی کو بگاڑ کر استعمال کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتا.
آپ اس بحث کا اگر جواب در جواب دیں گے تو آپ کی مرضی مگر میرے خیال میں اس طرح کے مراسلے شروع میں ہی ہذف کردینے چاہئیں. یہ محض میری ایک رائے ہے اور اگر میرا بھی کوئی مراسلہ ہذف ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
یہاں بحث کے بگڑنے کاکوئی احتمال نہیں ہے کہ کاف سین صاحب نے جس رنگ میں بات کی تھی اسی رنگ میں جواب ہے!
"حذف" محض اطلاع کے لیے! :)
فاخر رضا — جنوری 20، 2018 7:25 صبح
یہاں بحث کے بگڑنے کاکوئی احتمال نہیں ہے کہ کاف سین صاحب نے جس رنگ میں بات کی تھی اسی رنگ میں جواب ہے!
"حذف" محض اطلاع کے لیے! :)
بہت شکریہ، تدوین بھی کردی اور بات بھی سمجھ آگئی. ابھی تو آپ کی بھیجی ہوئی غمزہ و عشوہ و ادا کی تفصیلات سے محظوظ ہورہا ہوں. روزانہ ہی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے. جزاک اللہ
الف نظامی — جنوری 20، 2018 7:38 صبح
پاکستان میں خادم رضوی، رانا ثنا اللہ، عمران خان اور دیگر نے پارلیمانی زبان کے معیار کا ستیاناس کردیا ہے
اب کوئی بھی بہن کی گالی کو بگاڑ کر استعمال کرتے ہوئے ذرا نہیں شرماتا.
آپ اس بحث کا اگر جواب در جواب دیں گے تو آپ کی مرضی مگر میرے خیال میں اس طرح کے مراسلے شروع میں ہی ہذف کردینے چاہئیں. یہ محض میری ایک رائے ہے اور اگر میرا بھی کوئی مراسلہ حذف ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
بہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
عبید انصاری — جنوری 20، 2018 9:05 صبح
بہت شکریہ، تدوین بھی کردی اور بات بھی سمجھ آگئی. ابھی تو آپ کی بھیجی ہوئی غمزہ و عشوہ و ادا کی تفصیلات سے محظوظ ہورہا ہوں. روزانہ ہی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے. جزاک اللہ
کہاں ہے؟ جلدی بتائیں
فاخر رضا — جنوری 20، 2018 9:16 صبح
کہاں ہے؟ جلدی بتائیں
رقص ابرو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%AF%D9%88%D8%AA%D9%86-%D8%A8%D8%B1%DA%AF%DB%8C.99845/page-2