کاشف سلیم گوتن برگی

فاخر رضا — جنوری 20، 2018 9:17 صبح
بہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
بہن کی گالی کو بگاڑ کر
غور سے پڑھا کریں سر
مجھے پنجابی نہیں آتی مگر گالیاں الحمد للہ تمام آتی ہیں
الف نظامی — جنوری 20، 2018 9:50 صبح
بہن کی گالی کو بگاڑ کر
براہ کرم تحقیق کر لیجیے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ کارنامہ کسی اور کا ہے اور کھاتے میں کسی اور کے لکھا جا رہا ہے۔
محمد وارث — جنوری 20، 2018 10:39 صبح
بہن کی گالی کو بگاڑ کر
غور سے پڑھا کریں سر
مجھے پنجابی نہیں آتی مگر گالیاں الحمد للہ تمام آتی ہیں
'مولانا' خادم حسین رضوی صاحب نے واقعی یہ بہن والی گالی نہیں دی یا کم از کم میں نے نہیں سنی۔ ہاں ان موصوف نے جناب شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو خوب ننگی گالیاں بکی ہیں وہ اگر کوئی سننا چاہے تو ویڈیو عام ہے!
ہادیہ — جنوری 20، 2018 11:58 صبح
جنہوں نے ہمیں پیاری سی اردو محفل میں خوش آمدید کہا انکا شکریہ۔ دیگر جنہوں نے ہم پر طنز و تمسخر کے نشتر برسائے ہیں پر پارلیمانی لعنت لعنت لعنت۔۔۔
559b946ea45dc.jpg
بہت بری بات ہے بھائی صاحب۔ لعنت نہیں بھیجتے ایسے۔ عمران خان کی تصویر مت لگائیں۔ یہاں آپ نے لکھا ہے تو یقینا آپ کا ہی سمجھا جائے گا:)
ہادیہ — جنوری 20، 2018 1:40 شام
بھائی صاحب بضد ہیں کہ "نئے" ہیں ۔ تو اب کیا کہہ سکتے ہیں۔ محفلین پاکستانی "پولیس" تو ہیں نہیں کہ منوا کر ہی دم لیں گے.:p
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 20، 2018 1:48 شام
محفلین پاکستانی "پولیس" تو ہیں نہیں کہ منوا کر ہی دم لیں گے.:p
مگر پولیس سے کم بھی نہیں ہیں۔:D
کاف سین — جنوری 20، 2018 11:10 شام
بہن کی گالی خادم حسین رضوی صاحب نے کبھی نہیں دی اگر آپ اس کا ثبوت مہیا کر سکیں تو ہم بھی آپ کے ہم نوا ہو جائیں گے۔ بہت نوازش!
’’پین کی نب‘‘ کو گالی کہنا گالیوں کی بے حرمتی ہے۔
کاف سین — جنوری 20، 2018 11:16 شام
خوش آمدید کاشف سلیم۔
السلام علیکم... محفل پہ خوش آمدید جناب
بہت شکریہ۔ پتا نہیں دیگر احباب کو کیا تکلیف ہے۔
کاف سین — جنوری 20، 2018 11:17 شام
بہت بری بات ہے بھائی صاحب۔ لعنت نہیں بھیجتے ایسے۔ عمران خان کی تصویر مت لگائیں۔ یہاں آپ نے لکھا ہے تو یقینا آپ کا ہی سمجھا جائے گا:)
غیر پارلیمانی الفاظ سے گریز فرمائیں۔
اسکا جواب اوپر کسی انکل نے دے دیا ہے:
یہاں بحث کے بگڑنے کاکوئی احتمال نہیں ہے کہ کاف سین صاحب نے جس رنگ میں بات کی تھی اسی رنگ میں جواب ہے!
محمد وارث — جنوری 20، 2018 11:36 شام
اسکا جواب اوپر کسی انکل نے دے دیا ہے:
بالکل صحیح کہا بیٹا۔ وہ جو پنچابی میں کہتے ہیں نا کہ "اپنے کَٹے کے دانتوں کا سب کو علم ہوتا ہے" تو وہ بھی بالکل صحیح ہے! :LOL:
عبید انصاری — جنوری 21، 2018 2:21 صبح
بہت شکریہ۔ پتا نہیں دیگر احباب کو کیا تکلیف ہے۔
کوئی تکلیف نہیں۔ اور جو کچھ وہ آپ کو سمجھ رہے ہیں یقین کریں اس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔ آپ عارف کریم نہیں ہیں تو ہم مان لیتے ہیں لیکن اس پر وہی تمثیل صادق ہے: لاجواب جھوٹ یا حیرت انگیز سچ
محمد تابش صدیقی — جنوری 21، 2018 3:46 صبح
اسکا جواب اوپر کسی انکل نے دے دیا ہے:
ویسے آپ کی پروفائل پر لکھی عمر تو ان سے زیادہ ہے۔
لئیق احمد — جنوری 21، 2018 4:51 صبح
ویسے آپ کی پروفائل پر لکھی عمر تو ان سے زیادہ ہے۔
کسی نے سچ کہا ہے "جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔"
ابو ہاشم — جنوری 21، 2018 5:49 صبح
عارف کریم بزبانِ حال:
نکل کر تیری محفل سے یہ دیوانے کہاں جائیں
جنھیں خود شمع ٹھکرائے وہ پروانے کہاں جائیں
کاف سین — جنوری 21، 2018 3:27 شام
ویسے آپ کی پروفائل پر لکھی عمر تو ان سے زیادہ ہے۔
درست ہے البتہ انکا ازدواجی تجربہ ہم سے کہیں زیادہ ہے اسلئے عمر کم ہونے کے باوجود محمد وارث ہمارے انکل جیسے ہیں۔
کاف سین — جنوری 21، 2018 3:30 شام
کسی نے سچ کہا ہے "جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔"
کسی کو انکل کہنے کیلئے عمر کا زیادہ یا کم ہونا ضروری نہیں۔
زیک — جنوری 21، 2018 3:31 شام
درست ہے البتہ انکا ازدواجی تجربہ ہم سے کہیں زیادہ ہے اسلئے عمر کم ہونے کے باوجود محمد وارث ہمارے انکل جیسے ہیں۔
آپ کا کتنا تجربہ ہے؟
کاف سین — جنوری 21، 2018 3:33 شام
آپ کا کتنا تجربہ ہے؟
پڑھائی دیر سے مکمل کی، یوں شادی بھی لیٹ ہوئی۔ اب تو ماشاءاللہ صاحب اولاد ہیں۔ بچے دو ہی اچھے۔
الف نظامی — جنوری 21، 2018 5:02 شام
ہمنے صاف کہہ دیا کہ جھوٹی گواہی نہیں دیں گے، بیشک اسکول سے نکال دیں۔ بالآخر بچے کے والدین واویلا مچاکر سفارشی سفاک ٹیچر کو معطل کر وا دیا۔ بعد میں وہ ٹیچر ایک اور پاس کے اسکول میں بھرتی ہوگیا اور پھر اخباروں سے وہاں بھی کئی بار ایمبولینس پہنچنے کا پتا چلتا رہا۔
سگنیچر آف عارف کریم
ہمنے
فاخر رضا — جنوری 21، 2018 5:15 شام
کیا کیا لے آتے ہیں آپ. اب تو مرغا آ ہی گیا چھری کے نیچے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%AF%D9%88%D8%AA%D9%86-%D8%A8%D8%B1%DA%AF%DB%8C.99845/page-3