کرامت شیخ — فروری 3، 2020 12:14 شام
تمام اہل محفل کو سلام
میرا نام کرامت شیخ ہے واشنگٹن ڈی سی میں رہائش ہے ایئروناٹیکل انجینیئرنگ کے شعبہ سے تعلق ہے اور ایئرلائن میں ملازمت ہے - اردو شاعری کا شوق ہے اور آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کی خواہش ہے - شکریہ
محمد وارث — فروری 3، 2020 12:17 شام
خوش آمدید شیخ صاحب۔
عرفان سعید — فروری 3، 2020 12:19 شام
محفل میں خوش آمدید کرامت صاحب
عدنان عمر — فروری 3، 2020 12:39 شام
وعلیکم السلام کرامت شیخ صاحب۔ خوش آمدید۔
الف نظامی — فروری 3، 2020 12:45 شام
خوش آمدید کرامت شیخ صاحب
محمداحمد — فروری 3، 2020 1:06 شام
خوش آمدید کرامت صاحب!
یاقوت — فروری 3، 2020 1:07 شام
مرحبا مرحبا مرحبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید عاطف علی — فروری 3، 2020 1:17 شام
وعلیکم السلام کرامت صاحب
اردومحفل میں خوش آمدید۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 3، 2020 1:34 شام
وعلیکم السلام،
کرامت شیخ صاحب آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 3، 2020 3:13 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب
کرامت شیخ بھائی
محمد شمیل قریشی — فروری 3، 2020 7:49 شام
پیارے دوست
آپ پر سلامتی ہو
ہم آپ کو ہم محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
سید عمران — فروری 3، 2020 8:40 شام
عنوان دیکھ کر ہم سمجھے کسی شیخ کی کرامت کا ذکر ہوگا...
یہ نہ معلوم تھا کہ شیخ بقلم خود کرامت کے ساتھ موجود ہوگا!!!
محمد تابش صدیقی — فروری 4، 2020 3:52 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — فروری 4، 2020 4:05 صبح
خوش آمدید کرامت۔
کتنے عرصہ سے ہیں ڈی سی میں؟
خالد محمود چوہدری — فروری 4، 2020 4:09 صبح
شیخ صاحب تہانوں تے تہاڈیاں کرامتاں نوں جی آیاں نوں
کرامت شیخ — فروری 4، 2020 8:23 صبح
اپنی شاعری کونسے سیکشن میں پوس
شیخ صاحب تہانوں تے تہاڈیاں کرامتاں نوں جی آیاں نوں
کرامت شیخ — فروری 4، 2020 8:29 صبح
تمام دوستوں کا بہت شکریہ
قطع
وہ تھے بضد کرامت ہم بھی کوئی دکھلا دیں انہیں
ہمارے نام سے تو ان کو تسلی نیں ہوتی
جو دکھایٔ کرامت تو بڑی ادا سے یوں بولے
حضور شوق لذت کی مرے تشفی نیں ہوتی
کرامت شیخ
عرفان سعید — فروری 4، 2020 8:42 صبح
اپنی شاعری کونسے سیکشن میں پوس
یہاں
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
سید عاطف علی — فروری 4، 2020 9:04 صبح
مذکورہ قطع کی روشنی میں تو دوسرا زمرہ زیادہ مناسب ہوگا ۔ بحر سے آزاد شاعری یا اصلاح سخن ۔
انس معین — فروری 4، 2020 10:26 صبح
جو دکھایٔ کرامت تو بڑی ادا سے یوں بولے
خوش آمدید