کرامت شیخ نے کہا: تمام اہل محفل کو سلام میرا نام کرامت شیخ ہے واشنگٹن ڈی سی میں رہائش ہے ایئروناٹیکل انجینیئرنگ کے شعبہ سے تعلق ہے اور ایئرلائن میں ملازمت ہے - اردو شاعری کا شوق ہے اور آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کی خواہش ہے - شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE.110333/page-2