بہت شکریہ کاشفی بھائی 
ایکسکیوزڈ۔۔۔۔ چلیں پھر پہلے سوال کا جواب دیں تو انٹرویو آگے چلے۔
جی وہی والا سوال جس کا جواب آپ کو نہیں آتا تھا اس لئے ایکسکیوز ایکسکیوز کھیلنا شروع کر دیا تھا۔

شکرکرو کہ بیٹھے دور ہو ورنہ ایسی بات پر تو ایک جڑدینی تھی میں نے
گڈ پلاننگ۔ 