کراچی سے محمد امین۔۔

محمد امین — اگست 4، 2012 1:43 صبح
شکرکرو کہ بیٹھے دور ہو ورنہ ایسی بات پر تو ایک جڑدینی تھی میں نے

سوری :unsure:
:openmouthed: گڈ پلاننگ۔
ویسے یہ تو پاکستانی خواتین ہر روز کرتی ہیں۔ جب بھی کھانے میں مرچیں زیادہ ہو جائیں تو جے ایف تھنڈرز کی برسات ہو جاتی ہے۔ بائے پروڈکٹس میں کانوں سے دھواں، آنکھوں سے موسلا دھار پانی اور منہ سے سی سی کی آوازیں۔ :openmouthed:
اگلا سوال پوچھوں؟

ہی ہی ہی پوچھیں
زبیر مرزا — اگست 4، 2012 1:49 صبح
شادی ہونے والی ہے تمھاری تو کچھ گھرداری اور مورخانہ داری سیکھے؟
برتن دھونا؟
چائے بنانا؟
کپڑے استری کرنا؟
بہانے بنانا؟ :)
سینا پرونا؟
محمد امین — اگست 4، 2012 2:08 صبح
شادی ہونے والی ہے تمھاری تو کچھ گھرداری اور مورخانہ داری سیکھے؟
برتن دھونا؟
چائے بنانا؟
کپڑے استری کرنا؟
بہانے بنانا؟ :)
سینا پرونا؟

اللہ کا شکر ہے ہمیشہ سے ان کاموں میں طاق ہوں ؛)
زبیر مرزا — اگست 4، 2012 2:21 صبح
نایاب بھائی دیکھ لیں ماشاءاللہ لڑکا پورا ڈپٹی نذیراحمد کی اصغری ہے سارے گنوں کا پورا :)
آپ بھی کچھ تربیت وتعلیم کردیں کہ گھرہستی میں مسائل کا سامنا نہ ہو اور سسرال میں محفلین کی ناک نہ کٹوا دے لڑکا
محمد امین — اگست 4، 2012 2:23 صبح
:rollingonthefloor:
نایاب — اگست 4، 2012 2:43 صبح
نایاب بھائی دیکھ لیں ماشاءاللہ لڑکا پورا ڈپٹی نذیراحمد کی اصغری ہے سارے گنوں کا پورا :)
آپ بھی کچھ تربیت وتعلیم کردیں کہ گھرہستی میں مسائل کا سامنا نہ ہو اور سسرال میں محفلین کی ناک نہ کٹوا دے لڑکا
ماشاءاللہ
اللہ انہیں سدا شادوآباد رکھے آمین
صاحبزادے بارے یقین کامل ہے کہ بیگم کی نظر میں ان شاءاللہ مثالی شوہر ثابت ہوں گے ۔
بیگم کو ہاتھ کا چھالا بنا رکھتے تابعدار و وفادار کا خطاب پائیں گے ۔
زبیر مرزا — اگست 4، 2012 5:27 صبح
درست فرمایا نایاب بھائی جیسے اصغری کو تمیزداربہوکا خطاب ملا تھا سسرال سے
امین بھی تابعدار میاں کا خطاب پاویں گے اور محفلین کی سسرال میں لاج رکھیں گے
bilal260 — اگست 4، 2012 5:44 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
میرا نام محمد امین قریشی ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ اس فورم تک میری رسائ کا ذریعہ محترم ابنِ سعید صاحب ہیں، جن سے آپ سب واقف ہی ہونگے :)
محفل میں نئے آنے والے محترم
محمد امین قریشی صاحب کو خوش آمدید۔آہوجی۔:?:
فرحت کیانی — اگست 8، 2012 6:54 صبح
اچھا ابھی پوچھتی ہوں۔ پہلے آپ کو خوش آمدید کہہ لوں۔ سب ہی کہہ رہے ہیں تو میں کیوں پیچھے رہوں بھلا۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ :smile2:
محمد امین — اگست 8، 2012 4:43 شام
شکریہ شکریہ۔۔۔امید ہے مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :D
فہیم — اگست 8، 2012 4:45 شام
السلام علیکم
ایک بار پھر خوش آمدید امین بھائی :)
کراچی میں آپ کہاں ہوتے ہیں
اور کیا مشغولیات و مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی :)
محمد امین — اگست 8، 2012 7:06 شام
وعلیکم السلام ۔۔۔ ہم کراچی کے شمال میں رہتے ہیں کوہسار سے قریب ہی۔ آپ کہاں ہوتے ہیں؟ ہماری مشغولیات مت پوچھیں۔۔۔۔
فہیم — اگست 9، 2012 12:58 صبح
وعلیکم السلام ۔۔۔ ہم کراچی کے شمال میں رہتے ہیں کوہسار سے قریب ہی۔ آپ کہاں ہوتے ہیں؟ ہماری مشغولیات مت پوچھیں۔۔۔ ۔
ہم وسطی کراچی میں ہوتے ہیں۔
تاکہ شمال ہو یا جنوب ہر جگہ جانے میں آسانی رہے :)
اور اب تو پوچھ ہی لی ہیں تو بتا ہی دیں مشغولیات۔
زبیر مرزا — اگست 9، 2012 1:00 صبح
سوالات جاری ہیں :)
فہیم — اگست 9، 2012 1:02 صبح
لیکن جوابات غائب ہیں
یا یوں کہہ لیں کہ جواب دینے والے غائب ہیں :)
زبیر مرزا — اگست 9، 2012 1:04 صبح
لیکن جوابات غائب ہیں
یا یوں کہہ لیں کہ جواب دینے والے غائب ہیں :)
غائب تو شادی کے بعد ہوں گے ابھی تو کم کم آتے ہیں بس :)
فہیم — اگست 9، 2012 1:06 صبح
غائب تو شادی کے بعد ہوں گے ابھی تو کم کم آتے ہیں بس :)
سچ کہا ہے کسی نے کہ
منگنی کے بعد موبائل فون بھی انسان کو کئی دھندوں سے چھٹکارا دلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے :)
bilal260 — اگست 9، 2012 5:50 صبح
شکریہ شکریہ۔۔۔ امید ہے مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :D
مجھے آپ سے زیادہ سکیھنے کا موقع ملے گا۔
فرحت کیانی — اگست 9، 2012 6:38 صبح
شکریہ شکریہ۔۔۔ امید ہے مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :D
بالکل بالکل۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو بلا جھجک پرانے اراکین سے رابطہ کریں۔ امید ہے آپ کو محفل فورم کو سمجھنے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آ رہا ہو گا۔ :heehee:
وعلیکم السلام ۔۔۔ ہم کراچی کے شمال میں رہتے ہیں کوہسار سے قریب ہی۔ آپ کہاں ہوتے ہیں؟ ہماری مشغولیات مت پوچھیں۔۔۔ ۔
ہم وسطی کراچی میں ہوتے ہیں۔
تاکہ شمال ہو یا جنوب ہر جگہ جانے میں آسانی رہے :)
اور اب تو پوچھ ہی لی ہیں تو بتا ہی دیں مشغولیات۔
اچھا تو آپ ایک ہی شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ تو ایک نئی اور بہت اچھی خبر ہے۔
فہیم — اگست 9، 2012 12:16 شام
اچھا تو آپ ایک ہی شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ تو ایک نئی اور بہت اچھی خبر ہے۔
جی اچھی تو ہے
لیکن پکی بات کہ نئی بھی ہے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%94%DB%94.17711/page-5