کراچی سے محمد امین۔۔

شمشاد — اگست 9، 2012 2:41 شام
سچ کہا ہے کسی نے کہ
منگنی کے بعد موبائل فون بھی انسان کو کئی دھندوں سے چھٹکارا دلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے :)
اسی لیے شاید تم منگنی کروانے سےکترا رہے ہو اور سیدھا شادی کرنے کی سوچ رہے ہو۔
فہیم — اگست 9، 2012 2:47 شام
اسی لیے شاید تم منگنی کروانے سےکترا رہے ہو اور سیدھا شادی کرنے کی سوچ رہے ہو۔
ارے کہاں شمشاد بھائی
میری تو بڑی خواہش تھی کہ میری منگنی ہوجائے
اور شاید ابھی بھی یہ خواہش تھوڑی تھوڑی باقی ہے :)
bilal260 — اگست 10، 2012 7:57 صبح
یہ بڑی منگنی اور شادی کی باتیں ہو رہی ہیں ۔
نظریں کہیں اور نشانہ کہیں ۔لگے رہو۔
جاسمن — مئی 9، 2025 4:11 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
میرا نام محمد امین قریشی ہے۔ کراچی سے تعلق ہے۔ اس فورم تک میری رسائ کا ذریعہ محترم ابنِ سعید صاحب ہیں، جن سے آپ سب واقف ہی ہونگے :)
محمد امین!
کہاں ہیں آپ ؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%94%DB%94.17711/page-6