کند زہن کا تعارف۔

روحیل جنجوعہ — ستمبر 13، 2015 10:52 شام
السلام علیکم
نام= روحیل عزیز
علاقہ= کلر کہار ضلع چکوال
پیشہ= ملازمت
تعیناتی= مری
یوسف سلطان — ستمبر 13، 2015 10:58 شام
خوش آمدید روحیل عزیز بھائی
روحیل جنجوعہ — ستمبر 13، 2015 11:03 شام
بہت شکریہ یوسف بھائی
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 14، 2015 2:56 صبح
روحیل جنجوعہ بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
arifkarim — ستمبر 14، 2015 3:23 صبح
یہ محفل کی بدقسمتی ہے کہ اسے "کند ذہن" ہی ملتے ہیں؟ :)
خالد محمود چوہدری — ستمبر 14، 2015 4:13 صبح
روحیل جنجوعہ محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — ستمبر 14، 2015 5:08 صبح
خوش آمدید روحیل صاحب۔
عمر سیف — ستمبر 14، 2015 10:19 صبح
خوش آمدید
لئیق احمد — ستمبر 14، 2015 11:01 صبح
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — ستمبر 14، 2015 11:18 صبح
خوش آمدید :)
افضل حسین — ستمبر 14، 2015 1:07 شام
خوش آمدید جناب۔
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:20 شام
روحیل جنجوعہ بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:22 شام
یہ محفل کی بدقسمتی ہے کہ اسے "کند ذہن" ہی ملتے ہیں؟ :)
عارف بھائی میں واقعی ایسا ہی ہوں______آپ کو بہت جلد معلوم ہو جائے گا
آوازِ دوست — ستمبر 14، 2015 1:23 شام
روحیل جنجوعہ صاحب خوش آمدید ۔گھبرائیے گا نہیں ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں :)
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:24 شام
نوازش خالد صاحب_______سلامت رہیں
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:27 شام
خوش آمدید روحیل صاحب۔

سر سپاسگزار ہوں______بہت فخر محسوس ہو رہا آپ کے درمیاں ۔۔۔بہت شکریہ
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:28 شام
بہت نوازش جناب
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:29 شام
محبت آپ کی محترم
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:30 شام
نوازش تابش صاحب____شاد رہیں
روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:30 شام
مہربانی جناب____سلامتی ہو
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%86%D8%AF-%D8%B2%DB%81%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94.84588/