کند زہن کا تعارف۔

روحیل جنجوعہ — ستمبر 14، 2015 1:31 شام
روحیل جنجوعہ صاحب خوش آمدید ۔گھبرائیے گا نہیں ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں :)
شکریہ______خوش ہوئی جان کر___خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے کند ذہن دو
arifkarim — ستمبر 14، 2015 11:32 شام
عارف بھائی میں واقعی ایسا ہی ہوں______آپ کو بہت جلد معلوم ہو جائے گا
ہم نے تو مذاقاً کہا تھا۔ منفی ریٹنگ دینے والوں نے سیریس لے لیا۔ محفل پر خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 15، 2015 12:42 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
تجمل حسین — ستمبر 16، 2015 9:42 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
محترم روحیل جنجوعہ صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
welcome_images_1203325577.jpg

امید ہے آپ کے ساتھ ہمارا وقت اچھا گزرے گا۔
arifkarim — ستمبر 16، 2015 5:34 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
محترم روحیل جنجوعہ صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
welcome_images_1203325577.jpg

امید ہے آپ کے ساتھ ہمارا وقت اچھا گزرے گا۔

یہ بورڈ کیا ان صاحب کیلئے لگوایا ہے؟
ابن رضا — ستمبر 16، 2015 6:35 شام
خوش آمدید
عزیزامین — ستمبر 16، 2015 6:42 شام
خوش آمدید
تجمل حسین — ستمبر 17، 2015 5:22 صبح
یہ بورڈ کیا ان صاحب کیلئے لگوایا ہے؟
جس کی آمد پر نظر آرہا ہے ظاہری بات ہے اسی کے لیے لگوایا ہے۔اب آپ کے لیے تو لگنے سے رہا :p
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:10 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
رحمن ملک — جنوری 12، 2016 10:24 صبح
یہ محفل کی بدقسمتی ہے کہ اسے "کند ذہن" ہی ملتے ہیں؟ :)
پھر کیا ہو گیا جناب ۔ ہیرا بھی تراش خراش سے پہلے پتھر ہی ہوتا ھے ۔اب یہ تو ہاتھوں کا کمال ہے جو اسے لازوال کر دیتے ہیں ۔
ربیع م — جنوری 12، 2016 11:35 صبح
خوش آمدید!!
خالد محمود چوہدری — جنوری 12، 2016 5:04 شام
ہم نے تو مذاقاً کہا تھا۔ منفی ریٹنگ دینے والوں نے سیریس لے لیا۔ محفل پر خوش آمدید!

arifkarim جی, تسیں تے بڑے "مذاخیہ" او
عبداللہ امانت محمدی — جنوری 27، 2016 5:33 شام
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته خوش آمدید بھائی جان

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%86%D8%AF-%D8%B2%DB%81%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94.84588/page-2