السلام علیکم
میرا نام چاند مہر ہے۔۔۔۔
اردو سیکھنے آیا ہوں ۔۔۔۔ والسلام
میرا نام چاند مہر ہے۔۔۔۔
اردو سیکھنے آیا ہوں ۔۔۔۔ والسلام

اب اس لائن میں آپکی یہ غلطی ہے کہ "ھ " آپ کو ک کے بعد لگانا تھا ، لیکن آپ نے "ت " کے بعد لگادی
شکریہ
شمشاد بھائی اور اپنے متعلق بتانے کے لیئے ہے تو بہت کچھ ۔ لیکن اردو ٹائپنگ بہت مشکل۔۔۔ بہت دیر لگتی ہے لکھنے میں۔۔۔

یہیں سیکھی ہے بھئی