خوش آمدید ہماری محفل میں ۔۔ آپ کے ےتعارف میں بہت کچھ ہے اہنے پاس صرف نام ہے عابد علی خاکسار آزاد کشمیر
جی آیاں نوں
یہ نئی بات پتا لگی ہے۔


میں نے تو اے اور الف پہ زور دینے کے لیے اے بھائی کہا۔
مراسلہ نمبر دو سے چار کو بے ضابطہ جانا جائے ؟

حکم نہ ماننے والے دو چار ماہ کی معطلی کے لیے تیار رہیں...
آپ بھی بھرتی ہوگئے کیا ,
سادہ یا سمپل بی اے دو سال کا ہے۔
ہمارے یہاں (اے ایم یو میں) بی اے اور بی ایس سی آنرز تین سال کا ہوتا ہے، سیمسٹر سسٹم بھی ہے امتحانات میں مڈ سیمسٹر ایگزام، سیشنل ایگزام اور اینڈ سیمسٹر ایگزام ہوتا ہے
بہت شکریہ، عابد بھائی۔

مجھے نجانے کیوں لگتا ہے کہ ہندی والے لائن لگا کر سب کچھ لائن کے نیچے لکھتے چلے جاتے ہیں۔ بھلا اوپر لکھ لیا کریں۔
وعلیکم السلام، عبدالقیوم بھائی۔
بہت شکریہ، عدنان بھائی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA%D8%9F.100455/page-2