کچھ اپنے بارے میں

عزیزامین — اگست 22، 2012 3:35 شام
کیا اردو فورم میں فارسی لکھنا غیر اخلاقی نہیں، ایک بار میں نے لفظ گیم لکھا تھا تو شمشاد صاحب نے گہرا نوٹس لیتے ہوے فرمایا تھا یہ اردو فورم ہے محترم شمشاد جی اس بار بھی چشمہ پہن لیں شکریہ
عزیزامین — اگست 22، 2012 3:36 شام
لس طرح کے پکوان کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں
ایران کے تمام یا خاص خاص
علی چوہدری — اگست 22، 2012 3:41 شام
کیا اردو فورم میں فارسی لکھنا غیر اخلاقی نہیں، ایک بار میں نے لفظ گیم لکھا تھا تو شمشاد صاحب نے گہرا نوٹس لیتے ہوے فرمایا تھا یہ اردو فورم ہے محترم ژمشاد جی اس بار بھی چشمہ پہن لیں شکریہ
اگر آپ کی اردو اعلی سے کچھ ذوق رہا ھو تو آپ کو علم ہو گا کہ وھ فارسی ہی ھے
بہر صورت وہ ایک بھائی نے فارسی لکھی تھی یہ اُن کیلئے تھا اگر آپ کی ناراحتی کا باعث ھوا ھے تو معزرت
آئیندہ احطیاط ھو گی
عزیزامین — اگست 22، 2012 3:43 شام
شکریہ مجھے پریشانی اس لیے ہوی تھے کے میرے لیے اک اک حرف سمجھنا ناممکن تھا
علی چوہدری — اگست 22، 2012 3:52 شام
ایران کے تمام یا خاص خاص
ایران میں زیادہ تر چاول کھائے جاتے ہیں
باقی زیادہ تر کھانے ھم سے ملتے جلتے ہیں لیکین بغیر مرچ کے
کھانوں میں خوشبو کیلئے زعفران کا استمال کیا جاتا ھے
عزیزامین — اگست 22، 2012 3:53 شام
مطلب ایران میں آپ پاکستانی کھانے نہیں مس کرتے؟
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 3:55 شام
معزرت می خواھم جواب شما را جائے اشتباہ فرستادم بزرگواری بفرمائید و ببخشیین
احتیاجی بہ خواستن معذرت نیست دوست گرامی۔۔۔
عزیزامین کے لیے ترجمہ:
معافی کی کوئی ضرورت نہیں ہے مرے گرامی دوست۔ :)
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:01 شام
مطلب ایران میں آپ پاکستانی کھانے نہیں مس کرتے؟
بہت زیادہ مس کرتے ہیں کیوں کے اُن میں مصالحے نہ ھونے کی وجہ سے ھمیں مزا نہیں آتا
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:04 شام
احتیاجی بہ خواستن معذرت نیست دوست گرامی۔۔۔
عزیزامین کے لیے ترجمہ:
معافی کی کوئی ضرورت نہیں ہے مرے گرامی دوست۔ :)
شکریہ نقوی بھائی
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:05 شام
نقوی بھائی آپ قم میں طالب علم تھے ؟
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:05 شام
میں ہوتا تو نہ مس کرتا بلکہ اور خوش ہوتا کم مرچ مسئلے ہیں
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:08 شام
کھانے میں ہر شخص کا اپنا ٹیسٹ ھوتا ھے
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:11 شام
میں ہوتا تو نہ مس کرتا بلکہ اور خوش ہوتا کم مرچ مسئلے ہیں
آپنے زعفرانی قہوہ کی بات کی ھے تو ایسا کوئی قہوہ 12 سال میں میری نظر سے نہیں گزرا
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:20 شام
آپنے زعفرانی قہوہ کی بات کی ھے تو ایسا کوئی قہوہ 12 سال میں میری نظر سے نہیں گزرا
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:21 شام
اسے کیا کہیں گے؟
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 4:24 شام
نقوی بھائی آپ قم میں طالب علم تھے ؟
نہیں میرے محترم۔۔۔ ہمارے والد گرامی فلسفہ زبان عربی اور منطق کے اساتذہ میں سے تھے وہاں۔۔ اور چونکہ ہم انکے نافرمان فرزند ہیں ہم نے ان تینوں کو ملا کر شاعری کی راہ انتخاب کی۔۔
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 4:38 شام
کیا اردو فورم میں فارسی لکھنا غیر اخلاقی نہیں، ایک بار میں نے لفظ گیم لکھا تھا تو شمشاد صاحب نے گہرا نوٹس لیتے ہوے فرمایا تھا یہ اردو فورم ہے محترم ژمشاد جی اس بار بھی چشمہ پہن لیں شکریہ
شمشاد صاحب ہمارے لیے فارسی کے استعمال کو جائز گردانتے ہیں۔۔۔ :D
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:39 شام
دس از ناٹ فیئر
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:39 شام
بہت اچھے عزیز بھائی کم یز کم آپ کے توسط سے میری معلومات میں بھی اضافہ ھوا
یہ الگ بات ھے کہ تصویر کی حد تک
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:40 شام
مجھے فارسی عربی کے استعمال پر اعتراض نہیں پر ترجمے کے ساتھ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.53697/page-2