کچھ اپنے بارے میں

علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:40 شام
نہیں میرے محترم۔۔۔ ہمارے والد گرامی فلسفہ زبان عربی اور منطق کے اساتذہ میں سے تھے وہاں۔۔ اور چونکہ ہم انکے نافرمان فرزند ہیں ہم نے ان تینوں کو ملا کر شاعری کی راہ انتخاب کی۔۔
آپ کی سر گرمیا ں کیا ہیں؟
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:42 شام
علی چوہدری تلاش کر کے پییں اور بتایں کسی لگی
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 4:45 شام
آپ کی سر گرمیا ں کیا ہیں؟
شعر کہنے، فلسفہ لکھنے، علم کی کھوج اور انسان دوستی سے کچھ باہر نہیں ہیں محترم۔
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:46 شام
مجھے فارسی عربی کے استعمال پر اعتراض نہیں پر ترجمے کے ساتھ
میں آپ کی خدمت میں ہر طرح سے حاضر ہوں
آپ کیا کرتے ھیں کیا مصروفیات ھیں
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 4:47 شام
ایوری تھنگ از فیئر ان لو اند وار
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:47 شام
مجھے جنگلی حیات اور اسلامی ممالک میں دلچسپی ہے ، خواہش ہے اسلامی ممالک پر ایک معلوماتی ٹیم بناوں؟
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:49 شام
ایوری تھنگ از فیئر ان لو اند وار
مذاق اپنی جگہ میری راے میں ترجمہ کے بغیر نہیں ہونا چاہیے
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 4:51 شام
مذاق اپنی جگہ میری راے میں ترجمہ کے بغیر نہیں ہونا چاہیے
جی بالکل میں متفق بھی ہوں اور معذرت کا طلب گار بھی۔۔۔ لیکن جہاں ہم اردو سے اتنی محبت کرتے ہیں اور اپنا وقت اتنے متفرقات میں صرف کرتے ہیں۔ تو یہ بھی ایک خوب کام ہوگا کہ فارسی بھی سیکھی جائے کہ فارسی کے بغیر اردو نہ صرف ناتمام بلکہ ہیچ ہے۔
عزیزامین — اگست 22، 2012 4:53 شام
جی بالکل میں متفق بھی ہوں اور معذرت کا طلب گار بھی۔۔۔ لیکن جہاں ہم اردو سے اتنی محبت کرتے ہیں اور اپنا وقت اتنے متفرقات میں صرف کرتے ہیں۔ تو یہ بھی ایک خوب کام ہوگا کہ فارسی بھی سیکھی جائے کہ فارسی کے بغیر اردو نہ صرف ناتمام بلکہ ہیچ ہے۔
نہ صرف فارسی بلکہ عربی اور تمام اسلامی ممالک کی زبانیں سیکھیں جایں ۔یہ ہماری محبت ہے تمام اسلامی ممالک سے
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:07 شام
جوایران میں چائے پی جاتی ھے ھمارے ہاں اُسکو عرف عام میں قہوہ ھع کہتے ہیں یور اکثر عرب ممالک میں ایسی ھی چائے پی جاتی ھے
بغیر دودھ کے
لیکین ایران والوں کا بنانے کا طریقہ عرب ممالک سے جدا ھے وہ چائے بنانے پر بہت زحمت لگاتے ھیں
ایک خاص قسم کا ظرف ھے جسے وہ سماور کہتے ہیں اُس میں سادہ پانی گرم کرتے ھیں اور اُسکے اُپر چینک(جسے وہ قوری کہتے ہیں) میں گرم پانی ڈال کر اُس سماور پر رکھ دیتے ہیں جس میں پہلے سے ھی گرم پانی موجاد ہوتا ھے اور آس سماور کے گرم پانی سے یعنی اُسکے بخار سے اس چائے کو آدھا گھنٹہ دم دیتے ہیں
اُسکے بعد وہ دم شدہ چائے سے تھوڑا سا قہوہ کپ میں ڈال کر باقی گرم پانی جو یمیشہ سماور میں موجود ھوتا ھے ڈال دیتے ھیں اور منہ میں شکر کی بنی ھوئی گولی ٹافی مانند جسے وہ قند کہتے ہیں رکھ لیتے ھیں اور پھر اُس چائے کے چھوٹے چھوٹے گھونٹ لیتے ہیں
اور یہ اگر آپ مہمان جائیں تو مسلسل چلتا رھتا ھے مثلاً اگر آپ وہاں ایک گھنٹہ ٹہرے ہیں تو کم از کم پانچ چھ مرتبہ تو ضرور صرف ھو گا
عزیزامین — اگست 22، 2012 5:10 شام

کیا یہ قہوہ پاکستانی قہوے سے مزےدار ہے؟
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:13 شام
نہ صرف فارسی بلکہ عربی اور تمام اسلامی ممالک کی زبانیں سیکھیں جایں ۔یہ ہماری محبت ہے تمام اسلامی ممالک سے
اگر آپ دوسرے ممالک میں جائں تو آپ کو زبان کی اھمیت کا اندازہ ھو گا زبان نا صرف ھمارا اسلام سے لگاو ھونے کی وجہ سے سیکھنی چاہئے بلکہ ہرزبان خود ایک ینسان ھے آپ کی جتنی زبانیں آتی ھوں گی آپ اتنی ھی شخصیات رکھتے ھوں گے
عزیزامین — اگست 22، 2012 5:15 شام
اگر آپ دوسرے ممالک میں جائں تو آپ کو زبان کی اھمیت کا اندازہ ھو گا زبان نا صرف ھمارا اسلام سے لگاو ھونے کی وجہ سے سیکھنی چاہئے بلکہ ہرزبان خود ایک ینسان ھے آپ کی جتنی زبانیں آتی ھوں گی آپ اتنی ھی شخصیات رکھتے ھوں گے
پر یہ کام ہے بہت مشکل
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:15 شام
کیا یہ قہوہ پاکستانی قہوے سے مزےدار ہے؟
پاکستانی چائے سے نہں لیکین پاکستانی قہوہ سے بہت مزے دار ھے بلکہ پوری عرب دنیا قہوہ ہی پیتی ھے لیکن کوئی بھی ایرانی مزہ جیسا نہیں
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:16 شام
پر یہ کام ہے بہت مشکل
جی میرے بھائی کام تو مشکل ھے ھی
عزیزامین — اگست 22، 2012 5:17 شام
پاکستانی چائے سے نہں لیکین پاکستانی قہوہ سے بہت مزے دار ھے بلکہ پوری عرب دنیا قہوہ ہی پیتی ھے لیکن کوئی بھی ایرانی مزہ جیسا نہیں
پاکستان میں بھی تو پشاور وغیرہ میں قہوہ پیا جاتا ہے نا؟
مطلب یہ قہوہ پینے ایران آنا پڑے گا؟
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:19 شام
پاکستان میں بھی تو پشاور وغیرہ میں قہوہ پیا جاتا ہے نا؟
مطلب یہ قہوہ پینے ایران آنا پڑے گا؟
ایرانی قہوہ پینے تو ایران ھی آنا پڑے گا
عزیزامین — اگست 22، 2012 5:21 شام
کینیڈا میں ایرانی قہوہ بننے میں کیا پرابلم ہے؟
عزیزامین — اگست 22، 2012 5:22 شام
کیا آپ بتا سکتے ہیں چاے ، کافی ، قہوے کی کتنی اقسام ہیں؟
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:29 شام
میں نے جس چائے کے بارے میں آپ نے سوال کیا تھا اُسکا جواب آپ کی خدمت میں عرض کیا
باقی میں کھانے پینے کی اشیاء میں کوئے خاص دلچسپی نہیں رکھتا
حضرت علی کرم اللہ وجہُ فرماتے ہیں
زندہ رہنے کیلئے کھاو نہ کہ کھانے کیلئے زندہ رھو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.53697/page-3