نیلم — اگست 23، 2012 1:06 شام
پلیز مزاق کا برا نا منائے گا جزاک اللہ شکریہ
ارےنہیں اس میں بُرامانےوالی کیابات؟..آپ کابھی شکریہ
عزیزامین — اگست 23، 2012 1:11 شام
ارےنہیں اس میں بُرامانےوالی کیابات؟..آپ کابھی شکریہ
شکریہ ویلکم
نایاب — اگست 23، 2012 1:24 شام
سب مسلمان بھائی بھائی ہیں ۔ ہیں نا؟۔۔ بھائی کا بھائی پر حق ہے ۔ ہے نا؟ بھائی کی چیز پر بھی حق ہونا چاہہے ۔ چاہیے نا؟
محترم بھائی
بھائی کی ہر چیز پر حق نہیں جماتے ۔
بھابھی مارتی ہے بہت جوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیزامین — اگست 23، 2012 1:27 شام
محترم بھائی
بھائی کی ہر چیز پر حق نہیں جماتے ۔
بھابھی مارتی ہے بہت جوتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مجھے تو نہیں پڑی بھابھی =مسز نایاب سے مار
نایاب — اگست 23، 2012 1:36 شام
مجھے تو نہیں پڑی بھابھی =مسز نایاب سے مار
یہ تو میرا ہے رعب ہے نا ۔۔۔۔
شکر کہ وہ محفل پر نہیں ورنہ سب رعب نکل لیتا پتلی گلی سے ۔
باباجی — اگست 23، 2012 1:48 شام
خوش آمدید علی چوہدری بھائی
بہت خوشی ہوئی کہ آپ جیسے سیلانی طبیعت بزنس مین نے ہمیں جوائن کیا
آپ کے سفری تجربات جاننے کے لیے بےتابی ہے
ناعمہ عزیز — اگست 23، 2012 2:00 شام
خوش آمدید لالہ
علی چوہدری — اگست 23، 2012 5:07 شام
بہت شکریہ نیلم
علی چوہدری — اگست 23، 2012 5:08 شام
علی چوہدری — اگست 23، 2012 5:11 شام
خوش آمدید علی چوہدری بھائی
بہت خوشی ہوئی کہ آپ جیسے سیلانی طبیعت بزنس مین نے ہمیں جوائن کیا
آپ کے سفری تجربات جاننے کے لیے بےتابی ہے
آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
علی چوہدری — اگست 23، 2012 5:12 شام
عزیزامین — اگست 26، 2012 3:06 شام
علی چوہدری صاحب آخری سوال ایرانی قہوے پر پوچھ سکتا ہوں؟ سوال ۔ پاکستانی قہوے میں بھی پتی اورا پانی استعمال ہوتا ہے ایرانی قہوے کے بھی یہی اجزا ہوں گے پھر ذائقے میں اتنا فرق کیوں ہے؟
محمد وارث — اگست 27، 2012 5:05 شام
خوش آمدید علی صاحب
عزیزامین — اگست 28، 2012 4:09 شام
ارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترم
عزیزامین — اگست 28، 2012 4:10 شام
کیا یہی چائے ہے وہ؟؟