کچھ اپنے بارے میں

مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 5:38 شام
ایرانی قہوہ پینے تو ایران ھی آنا پڑے گا
ارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترم
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:42 شام
ارے جناب ہم تو قہوہ کے لیے ایران سے سماور ہی اٹھا لائے تھے محترم
بہت اچھا کیا کیوں اس سے ایران کی یاد تازہ رہے گی
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:43 شام
نقوی بھائی آپ نے بتایا نہیں آپ کی سرگرمیاں کیا ہیں
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:45 شام
شعر کہنے، فلسفہ لکھنے، علم کی کھوج اور انسان دوستی سے کچھ باہر نہیں ہیں محترم۔
شکریہ میں آپ کا جواب نہ دیکھ سکا تھا
علی چوہدری — اگست 22، 2012 5:46 شام
فلسفہ کے موضوعات کیا ہیں معمولاً
مہدی نقوی حجاز — اگست 22، 2012 6:05 شام
فلسفہ کے موضوعات کیا ہیں معمولاً
بیشتر علوم انسانی پر ہی مبنی ہوتے ہیں۔۔
علی چوہدری — اگست 22، 2012 6:09 شام
قم سے بھی کچھ ملا ؟
علی چوہدری — اگست 22، 2012 6:10 شام
قم سے بھی کچھ ملا ؟ مہدی بھائی
شمشاد — اگست 22، 2012 7:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
برادران اگر آپ نے فارسی میں گفتگو کرنی ہے تو ساتھ میں اس کا ترجمہ بھی لکھیں۔ تاکہ فارسی سے نابلد اراکین بھی مستفیذ ہو سکیں۔
علی چوہدری — اگست 22، 2012 7:46 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
برادران اگر آپ نے فارسی میں گفتگو کرنی ہے تو ساتھ میں اس کا ترجمہ بھی لکھیں۔ تاکہ فارسی سے نابلد اراکین بھی مستفیذ ہو سکیں۔
انشااللہ کوشش ہو گی کہ کسی بھی برادر کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہ ھو
مہدی نقوی حجاز — اگست 23، 2012 2:02 صبح
قم سے بھی کچھ ملا ؟
جی برادر وہاں بھی مردم شناسی روان شناسی اور انسان شناسی کے زمرے میں بہت معلومات حاصل آئیں۔۔۔
عزیزامین — اگست 23، 2012 12:10 شام
مجھے بھی کھانے میں دلچسپی نہیں کلچر میں ہے
نیلم — اگست 23، 2012 12:17 شام
خوش آمدید
عزیزامین — اگست 23، 2012 12:19 شام
میں تو پرانا ہوں خوش آمدید کہنے کا شکریہ
نیلم — اگست 23، 2012 12:24 شام
جی یہ خوش آمدید اُن کےلیے ہے جن کا یہ دھاگہ ہے
عزیزامین — اگست 23، 2012 12:49 شام
یہ فورم ہم سب کا ہے تو دھاگہ بھی ہم سب کا ہوا؟
نیلم — اگست 23، 2012 12:51 شام
فورم تو سب کا ہی ہےلیکن ہر چیز ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی....lolllll
عزیزامین — اگست 23، 2012 12:55 شام
سب مسلمان بھائی بھائی ہیں ۔ ہیں نا؟۔۔ بھائی کا بھائی پر حق ہے ۔ ہے نا؟ بھائی کی چیز پر بھی حق ہونا چاہہے ۔ چاہیے نا؟
نیلم — اگست 23، 2012 12:59 شام
اچھا جی تو پھرآپ الگ سےخوش آمدید لےلیں...یہ خوش آمدید اُس بھائی کےلیے رہنےدیں....
عزیزامین — اگست 23، 2012 1:03 شام
اچھا جی تو پھرآپ الگ سےخوش آمدید لےلیں...یہ خوش آمدید اُس بھائی کےلیے رہنےدیں....
پلیز مزاق کا برا نا منائے گا جزاک اللہ شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.53697/page-4