کچھ خاص نہیں

نایاب — اگست 27، 2016 9:53 صبح
محترم محمد زاہد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
عائد — اگست 27، 2016 9:56 صبح
محترم محمد زاہد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
سپاس گزار ہوں
یوسف سلطان — اگست 27، 2016 10:31 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — اگست 27، 2016 10:32 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ سیالکوٹ سے ایک مشہور ہستی محمد وارث یہاں محفل پر موجود ہیں۔ امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آپ مجھے بھول گئے...:D
عمر سیف — اگست 27، 2016 10:33 صبح
خوش آمدید
عائد — اگست 27، 2016 1:48 شام
شکریہ دوست ⚘
عائد — اگست 27، 2016 1:49 شام
سر مشہور ہستی کا ذکر کیا گیا ہے شاید آپ ابھی مشہور نہیں ہوئے:laugh1:
فاتح — اگست 27، 2016 1:53 شام
خوش آمدید زاہد صاحب
عائد — اگست 27، 2016 1:55 شام
خوش آمدید زاہد صاحب
بہت شکریہ سر ⚘
ہادیہ — اگست 27، 2016 3:11 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
:)
عائد — اگست 27، 2016 4:14 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
:)
بہت شکریہ ⚘
RAZIQ SHAD — اگست 27، 2016 5:32 شام
اردو محفل پر خوش آمدید محمد زاہد صاحب​
سیدہ شگفتہ — اگست 27، 2016 5:40 شام
نام محمد زاہد
پاکستان سیالکوٹ سمبڑیال کے قریب ایک گائوں کا رہنے والا ہوں
روزگار کے سلسلے میں کویت میں ہوں اور اگر کسی بھی ساتھی کو کچھ پوچھنا ہو تو بے دھڑک ہو کر پوچھ سکتے ہیں
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
آپ کے گاؤں کا نام کیا ہے؟ اگر گاؤں کی کچھ تصاویر فورم پر شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا۔
سیدہ شگفتہ — اگست 27، 2016 5:44 شام
محفل پر خوش آمدید۔ سیالکوٹ سے ایک مشہور ہستی محمد وارث یہاں محفل پر موجود ہیں۔ امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
آپ کا یا محمد وارث بھائی کا؟
سیدہ شگفتہ — اگست 27، 2016 5:47 شام
جی میں سیالکوٹ ہی سے ہوں :)
یہ آدھا جملہ ہے، جملے کا بقیہ حصہ اس طرح ہے:
"۔۔۔ اور لاہور سے تنگ ہوں۔" :)
عائد — اگست 27، 2016 6:15 شام
اردو محفل پر خوش آمدید محمد زاہد صاحب​
بہت شکریہ ⚘⚘⚘
فاخر رضا — اگست 27، 2016 6:17 شام
خوش آمدید. آپ کیا پسرور کے کسی ڈاکٹر کو جانتے ہیں. میں ایک دوست کی تلاش میں ہوں. اس کا نام جنید ہے. وہ میرے ساتھ اسلام آباد کالج فار بوائز میں 1992 میں پاس ہوا تھا. اس کے بعد سے خبر نہیں ہے. میں کراچی آگیا اور وہ پنجاب کے کسی میڈیکل کالج. تھا وہ پسرور سے اور جب بھی جاتا تھا میرے لئے ریوڑیاں لاتا تھا. آج بھی جب ریوڑیاں کھاتا ہوں تو وہ ضرور یاد آتا ہے
عائد — اگست 27، 2016 6:24 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
آپ کے گاؤں کا نام کیا ہے؟ اگر گاؤں کی کچھ تصاویر فورم پر شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا۔
بہت شکریہ
امریک پورہ اس وقت تصاویر تو ممکن نہیں جیسا کہ بتا چکا ہوں روزگار کے سلسلے میں کویت میں ہوں لیکن جب بھی ممکن ہوا کر دونگا ⚘
عائد — اگست 27، 2016 6:30 شام
آپ کا یا محمد وارث بھائی کا؟
آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا
عائد — اگست 27، 2016 6:33 شام
یہ آدھا جملہ ہے، جملے کا بقیہ حصہ اس طرح ہے:
"۔۔۔ اور لاہور سے تنگ ہوں۔" :)
آپ کے لیے ہی چھوڑا گیا تھا بقیہ حصہ:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA.91630/page-2