کچھ خاص نہیں

محمد وارث — اگست 27، 2016 6:38 شام
یہ آدھا جملہ ہے، جملے کا بقیہ حصہ اس طرح ہے:
"۔۔۔ اور لاہور سے تنگ ہوں۔" :)
بالکل صحیح کہا آپ نے سیدہ بہن۔
اور قبلہ عائد صاحب آپ نے شاید نئے ہونے اور اس جملے کے پس منظر سے ناواقف ہونے کی وجہ سے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے کرشاید اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سیدہ شگفتہ بہن کا مطلب اس جملے سے لاہور شہر مقصود نہیں بلکہ لاہور کے بارے میں ہماری ایک کیفیت کا اظہار ہے، بھلا کون قسمت کا دلارا شوہر ہوگا جو اپنے سسرال سے تنگ نہ ہوگا :)
عائد — اگست 27، 2016 6:42 شام
خوش آمدید. آپ کیا پسرور کے کسی ڈاکٹر کو جانتے ہیں. میں ایک دوست کی تلاش میں ہوں. اس کا نام جنید ہے. وہ میرے ساتھ اسلام آباد کالج فار بوائز میں 1992 میں پاس ہوا تھا. اس کے بعد سے خبر نہیں ہے. میں کراچی آگیا اور وہ پنجاب کے کسی میڈیکل کالج. تھا وہ پسرور سے اور جب بھی جاتا تھا میرے لئے ریوڑیاں لاتا تھا. آج بھی جب ریوڑیاں کھاتا ہوں تو وہ ضرور یاد آتا ہے
شکریہ جناب
سر جانتا تو نہیں اسکی کوئی تصویر ہو تو ڈھونڈ نکالوں گا یا پھر آپ کوئی اور ایسی بات جس سے انکو ڈھونڈنے میں مدد ملے جیسے انکے والد کا نام کسی بھائی کا نام
سلامت رہیں⚘⚘⚘
عائد — اگست 27، 2016 6:44 شام
بالکل صحیح کہا آپ نے سیدہ بہن۔
اور قبلہ عائد صاحب آپ نے شاید نئے ہونے اور اس جملے کے پس منظر سے ناواقف ہونے کی وجہ سے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے کرشاید اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سیدہ شگفتہ بہن کا مطلب اس جملے سے لاہور شہر مقصود نہیں بلکہ لاہور کے بارے میں ہماری ایک کیفیت کا اظہار ہے، بھلا کون قسمت کا دلارا شوہر ہوگا جو اپنے سسرال سے تنگ نہ ہوگا :)
سر یہ تو اندازہ تھا مجھے کہ کوئی تو بات پس پردہ ضرور ہے :)
سیدہ شگفتہ — اگست 27، 2016 8:04 شام
بالکل صحیح کہا آپ نے سیدہ بہن۔
اور قبلہ عائد صاحب آپ نے شاید نئے ہونے اور اس جملے کے پس منظر سے ناواقف ہونے کی وجہ سے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے کرشاید اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سیدہ شگفتہ بہن کا مطلب اس جملے سے لاہور شہر مقصود نہیں بلکہ لاہور کے بارے میں ہماری ایک کیفیت کا اظہار ہے، بھلا کون قسمت کا دلارا شوہر ہوگا جو اپنے سسرال سے تنگ نہ ہوگا :)
معرفت کی تپش آپ تک بھی آ پہنچی ہے وارث بھائی۔
عندلیب — اگست 28، 2016 8:32 صبح
خوش,آمدید !
عائد — اگست 28، 2016 9:40 صبح
شکریہ
عائد — اگست 28، 2016 9:41 صبح
سید شہزاد ناصر — اگست 30، 2016 6:04 صبح
خوش آمدید​
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا​
شاد و آباد رہیں​
محمد فہد — اگست 30، 2016 1:55 شام
محفل میں خوش آمدید
عائد — اگست 30، 2016 7:53 شام
خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
شاد و آباد رہیں​
شکریہ ⚘
انشاءاللہ
محفل میں خوش آمدید
شکریہ⚘
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 5، 2016 9:02 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عائد — ستمبر 5، 2016 10:36 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بہت شکریہ ⚘
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:29 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA.91630/page-3