کچھ ہمارے بارے میں۔

Zeeshan Hashmi — جون 17، 2008 7:54 شام
السلام و علیکم !
میرا نام ذیشان احمد ہے۔ میں نے B.C.S. کیا ہے۔ آج کل Electronic Media میں Job کررہا ہوں۔ اور اس محفل میں‌فرزوق احمد کے کہنے پر آیا ہوں‌اس نے مجھے بتایا کہ یہ ایک اچھی معلوماتی سائٹ ہے۔ اس لئے میں نے اسے Join کیا ہے۔ باقی کوئی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا ججھک پوچھ سکتاہے۔
گرو جی — جون 17، 2008 7:56 شام
خوش آمدید حضرت
امید کرتا ہوں‌ آپ کا وقت اچھا گذرے گا
آبی ٹوکول — جون 17، 2008 7:57 شام
خوش آمدید بھائی امید ہے آپ یہاں کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور محفل تو پہلے سے ہی بہت شاندار ہے
زیک — جون 17، 2008 7:59 شام
خوش‌آمدید ذیشان۔
نبیل — جون 17، 2008 7:59 شام
خوش آمدید ذیشان۔
اور فرذوق کا کیا حال ہے؟ وہ خیریت سے ہیں؟
فرخ منظور — جون 17، 2008 8:17 شام
خوش آمدید ذیشان صاحب!
فرذوق احمد — جون 17، 2008 9:10 شام
ویلکم ذیشان بھائی
خوش آمدید
جی آیاں نوں‌
نبیل بھائی میں خیریت سے ہوں ۔۔ آپ سناؤں کیسے ہو۔ اور یہ ذیشان بھائی میرے سینئر ہیں بہت اچھے انسان ہیں
نبیل — جون 17، 2008 9:51 شام
جیتے رہو فرذوق، تمہارا نزلہ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ :)
شمشاد — جون 17، 2008 9:51 شام
خوش آمدید ذیشان صاحب
یقیناً آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ شرط یہ ہے کہ آتے رہیں۔
فرذوق احمد — جون 17، 2008 9:55 شام
جیتے رہو فرذوق، تمہارا نزلہ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ :)

نبیل بھائی کوئی غلطی ہوئی لکھنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا آپ کو پتا ہے کہ مجھے اس کا مرض ہے
دوست — جون 18، 2008 2:55 صبح
جی آیاں نوں‌ پاء‌ جی
ابوشامل — جون 18، 2008 6:40 صبح
ذیشان محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہم بھی آپ سے بہت کچھ سیکھ پائیں گے۔
سیدہ شگفتہ — جون 18، 2008 6:48 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید !
الف عین — جون 18، 2008 9:54 صبح
خوش آمدید ذیشان۔ محفل کی شان بڑھانے میں تعاون دیں
محمد وارث — جون 18، 2008 10:04 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ذیشان ہاشمی صاحب
سارہ خان — جون 18، 2008 10:20 صبح
خوش آمدید !!
زینب — جون 18، 2008 11:05 صبح
خوش آمدید زیشان
ملائکہ — جون 18، 2008 12:41 شام
خوش آمدید:)
زھرا علوی — جون 18، 2008 12:46 شام
خوش آمدید:):)
ایم اے راجا — جون 18، 2008 6:35 شام
خوش آمدید، امید ہیکہ آپ ہمارے اور پیاری محفل کے لیئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگے۔ شکریہ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94.13178/