کچھ ہمارے بارے میں۔

پپو — جون 18، 2008 7:20 شام
میں پپو ہوں اور آپکو اردومحفل میں خوش آمدید کہتا ہوں ساتھ انکا بھی شکریہ جنہوں نے ادھر آنے میں آپکی راہنمائی کی
فیصل عظیم فیصل — جون 18، 2008 9:40 شام
یار فرزوق یہ تمہاری ںںںںںںںںں والی عادت کی بات ہو رہی ہے ۔
ویسے ذ یشان خوش آمدید مجھے فیصل کہتے ہیں اس محفل میں ایک مس کین سا شخص
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:09 شام
خوش آمدید حضرت
امید کرتا ہوں‌ آپ کا وقت اچھا گذرے گا
انشاء اللہ ۔
بہت شکریہ گرو جی آپ کا ۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:12 شام
خوش آمدید بھائی امید ہے آپ یہاں کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور محفل تو پہلے سے ہی بہت شاندار ہے
شکریہ محترم آپ کا۔ میری پوری کوشش ہوگی کہ اس شاندار محفل میں اچھا وقت گزرے۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:13 شام
شکریہ جناب !
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:16 شام
خوش آمدید ذیشان۔
اور فرذوق کا کیا حال ہے؟ وہ خیریت سے ہیں؟
بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ فرزوق نے تو اپنا حال آپ کو بتاہی دیا ہے۔ ویسے اس کا نزلہ دائمی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔کوشش کریں کے کہ اس مرض سے نجات دلادی جائے۔ اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:24 شام
خوش آمدید ذیشان صاحب!
شکریہ بھائی ! مجھے یاد رکھئے گا۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:33 شام
ویلکم ذیشان بھائی
خوش آمدید
جی آیاں نوں‌
نبیل بھائی میں خیریت سے ہوں ۔۔ آپ سناؤں کیسے ہو۔ اور یہ ذیشان بھائی میرے سینئر ہیں بہت اچھے انسان ہیں
شکریہ فرزوق ! اردو محفل میں‌شمولیت کے مشورے کا بہت شکریہ۔ امید ہے مجھے یہاں‌سے بہت کچھ سیکھنے کاموقع ملے گا۔ اور رہا تمہارے نزلے کا معاملہ اس کو دور کرنے کی بھی کوشش جاری رہے گی۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:36 شام
جی آیاں نوں‌ پاء‌ جی
مہربانی جناب !
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:39 شام
ذیشان محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہم بھی آپ سے بہت کچھ سیکھ پائیں گے۔
بہت شکریہ بھائی آپ کا ۔ میں‌تو خود یہاں‌بہت کچھ سیکھنے کیلئے آیا ہوں۔ میں تو بہت کم سن ہوں ۔قوی امید ہے کہ یہاں سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:42 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
خوش آمدید کہنے کا شکریہ ۔ آپ کو وعلیکم السلام کہنا چاہئے تھا کیونکہ سلام میں پہل تو میں نے کی تھی اور آپ کو جواب دینا چاہئے تھا۔ بہر حال وعلیکم السلام۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:54 شام
خوش آمدید ذیشان صاحب
یقیناً آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ شرط یہ ہے کہ آتے رہیں۔
بہت شکریہ بھائی۔ انشاء اللہ اس محفل میں آتے رہیں‌گے اور اچھا وقت گزاریں گے۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:55 شام
خوش آمدید ذیشان۔ محفل کی شان بڑھانے میں تعاون دیں
بہت شکریہ محترم ! امید ہے آپ سے بہت کچھ خاص حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ ہمیں یاد رکھئے گا۔
Zeeshan Hashmi — جون 19، 2008 4:56 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ذیشان ہاشمی صاحب
شکریہ وارث صاحب
تعبیر — جون 21، 2008 9:41 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
بس آپ یہاں فرذوق کے نقش قدم پر مت چلیے گا یعنی محفلسے لمبی ییییییی غیر حاضری
فرذوق احمد — جون 21، 2008 9:48 شام
ہممممممممممممممممم کیا دور تھا
جب صبح 10 بجے سے لیکر رات 10 بجے تک صرف میں ہی محفل میں ہوتا تھا ۔۔۔
بہرحال میں کہوں گا ذیشان بھائی سے کہ آپ کی بات پر عمل کریں ۔۔۔۔
تعبیر — جون 21، 2008 9:52 شام
ارے فرذوق آپ ہوتے ہین تو ہوتےےےےےےےےےےےے ہی ہیں اور نہیں ہوتے تو پھر نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ہی ہوتے :grin:
سمجھ نہ آئے تو مجھ سے مت پوچھیے گا
محسن حجازی — جون 23، 2008 3:01 شام
ذیشان صاحب! خوش آمدید!
ہم نے بھی بی ایس کر رکھا ہے اور ہم electronic media میں نہیں ہوتے۔
فرذوق احمد — جون 23، 2008 7:19 شام
ارے فرذوق آپ ہوتے ہین تو ہوتےےےےےےےےےےےے ہی ہیں اور نہیں ہوتے تو پھر نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ہی ہوتے :grin:
سمجھ نہ آئے تو مجھ سے مت پوچھیے گا

میں آپ سے پوچھوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لو کر لو گل
مجھے پتا ہے میرے ہونے سے سبھی تنگ ہوتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی موقع ہی بہت کم ملتا تھا :grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94.13178/page-2