میری طرف سے بھی خوش آمدید 
۔
۔



بہت شکریہ آپ کا
آپ کا بھی شکریہ
وارث صاحب آپ کا بھی شکریہ
شکریہ جی
جی میں نے تو ہمت کرلی ہے اب آپ بھی ہمت کرلیں
یہ سب سیماب نے لکھا ہے۔ حیرت ہے کہ وہ اتنا لمبا مراسلہ بھی لکھ لیتی ہے۔
پر میرے لیے مشکل ہے نا کسی کو اپنے بارے میں بتانا مجھے تو بہت ہی مشکل کام لگتا ہے
السلام علیکم
جو کھو گیا وہ آپ کا نہیں تھااس پرکیا افسوس اس لیے جو آپ کے پاس ہے یا جو پایا اس میں خوش ہو جاو
چلیں تعارف کا بعد میں دیکھے گے جلدی سے آپ یہاں فعال ہوجائیں
گول گول مت گھومیں چکر آجائےگیں۔
یس اب ٹھیک ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%BE%D9%88%DA%A9%DA%BE%D8%B1-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%DB%81%DB%92.56099/page-2