کھوکھر حاضر ہے

کھوکھر — نومبر 8، 2012 5:29 شام
ایک بار پھر شکریہ
smileys-thanks-439856.gif
سیماب — نومبر 8، 2012 5:31 شام
چلیں تعارف کا بعد میں دیکھے گے جلدی سے آپ یہاں فعال ہوجائیں
جی بلکل درست کہا آپ نے اسی لیے تو اب خوش ہوں :)
کوشش کروں گی
کھوکھر — نومبر 8، 2012 5:32 شام
جی کوشش کرینگی تو کامیاب بھی ہونگی انشاءاللہ
سیماب — نومبر 8، 2012 5:33 شام
جی کوشش کرینگی تو کامیاب بھی ہونگی انشاءاللہ
جی انشاءاللہ
انتہا — نومبر 9، 2012 10:18 صبح
جی نہیں بلکل ناراض نہیں ہونگا
ویسے سچ بتاؤں کافی کچھ کھو کر یہاں آیا ہوں :-(
چلیے، اب کچھ پانے کی امید کر لیجیے۔
سیماب — نومبر 29، 2012 10:23 صبح
چلیے، اب کچھ پانے کی امید کر لیجیے۔
جی امید پر دنیا ہے
محمدعمرفاروق — دسمبر 3، 2012 11:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%BE%D9%88%DA%A9%DA%BE%D8%B1-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%DB%81%DB%92.56099/page-3