کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

تیشہ — دسمبر 17، 2009 12:40 صبح
لیکن آپ کہاں ہیں آپ کی کوئی خبر نہیں مجھے آج کل ٹھیک تو ہیں نا

خرم میں بلکل ٹھیک ٹھاک ھوں مجھے کہاں جانا ہے بھلا؟ :battingeyelashes: پاکستان جانے کو ابھی تین مہینے ہیں :battingeyelashes:
آپ سناؤ ۔۔ کچھ نئی تازی ۔۔ناز سنائے کچھ نئی تازی :battingeyelashes:
مغزل — دسمبر 29، 2009 6:37 شام
محمد محمود بھائی السلام علیکم بہت شکریہ کوئی بات نہیں میں بھی تو جواب دیر سے دے رہی ہوں نا

لو جی اتنی ہی دیر تو میں نے بھی کرہی دی ۔ ہاہا۔۔ جیتی رہو بہنا۔ اللہ نصیباں اچھے فرمائے ، آمین۔
ناز پری — فروری 3، 2010 10:42 شام
شکریہ تین میموں والے بھائی یعنی م م مغل بھائی میں ن اس دفعہ کچھ زیادہ ہی دیر کر دی ہے
ابن سعید — فروری 3، 2010 10:48 شام
ما شاء اللہ! تو ناز پری بٹیا کا انٹرنیٹ کنکشن درست ہو گیا؟
خرم شہزاد خرم — فروری 3، 2010 10:54 شام
میں مزدوری کر رہا ہوں جناب ابھی تک فون پر ہدایات مل رہی ہیں اور جواب لکھ رہا ہوں :grin:
شمشاد — فروری 3، 2010 10:59 شام
فرمانبرداری ابھی سے سیکھ لو، فائدے میں رہو گے۔
خرم شہزاد خرم — فروری 3، 2010 11:02 شام
فرمانبرداری ابھی سے سیکھ لو، فائدے میں رہو گے۔

کیا کروں آپ کا بھائی ہوں آپ کے نقشِ قدم پر چلوں گا نا :grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D9%BE-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%92%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F.26501/page-10