خرم شہزاد خرم — نومبر 14، 2009 2:13 شام
خرم شہزاد خرم — نومبر 14، 2009 2:19 شام
کیوں خرم کو تنگ کررہے ہیں اب جانے بھی دیں ۔ ۔
یہ شمشاد بھائی تنگ کر رہے ہیں باقی تو کوئی تنگ نہیں کررہا ہے
بالکل، اس میں سوچنے کی کیا بات ہے۔
چلیں جی اب جو خط آئے گا وہ لگا دوں گا ٹھیک
شمشاد — نومبر 14، 2009 2:39 شام
میں بھلا کیوں تنگ کرنے لگا خرم کو، ویسے بھی وہ میرا پنڈی وال ہے۔
خرم شہزاد خرم — نومبر 14، 2009 3:00 شام
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں
سیدہ شگفتہ — نومبر 22، 2009 8:52 صبح
تو آپ نے مبارک کس بات کی دی
اتنا متردد کیوں ہو رہے ہیں خرم شہزاد خرم بھائی ، بھئی سادہ سی بات ہے کہ ناز کے فورم پر آنے کی خوشی تمام اراکین فورم میں سب سے زیادہ آپ کو ہوئی ہوگی اور ہونا چاہیے تھی تو خوشی کے موقع پر مبارک باد ہی پیش کی جاتی ہے ۔ آپ اس قدر متردد کس بنا پر ہوئے لیکن ؟
یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ناز کو میرے بارے میں کچھ بتایا نہیں تھا یا پھر سرے سے بات کرنے سے ہی منع کر دیا کہیں ؟ ناز کا ریسپانس نہ کرنا اور صرف آپ کا ریسپانس کرنا کچھ غیر فطری سا لگا یہاں !
مغزل — نومبر 22، 2009 9:31 صبح
ناز پری محفل میں خوش آمدید، معافی چاہتا ہوں تاخیر یہ لڑی دیکھی ، ۔۔
مغزل — نومبر 22، 2009 9:34 صبح
خرم م م م م م م م۔۔۔۔۔۔م م م م م م م مٹھائی کہاں گئی ؟؟؟
شمشاد — نومبر 22، 2009 10:09 صبح
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے یہ بھی ممکن نہیں رہا۔
مغزل — نومبر 22، 2009 10:11 صبح
۔۔ ہیں کہاں خرم میاں آج کل ؟؟؟
خوشی — نومبر 23، 2009 2:26 صبح
ناز پری محفل میں خوش آمدید، معافی چاہتا ہوں تاخیر یہ لڑی دیکھی ، ۔۔
خوشآمدید ناز پری
یہ ھر کام میں تاخیر آپ سے ھی کیوںھوتی ھے جناب

مغزل — نومبر 23، 2009 9:52 صبح
خوشی اب میں خوشی تو نہیں کہ وقت پر آیا کروں ۔۔
میں تومجسم غم اور اندوہ ہوں ۔۔ اسی لیت و لعل میں دیر ہوجاتی ہے کہ جاؤں یا نہ جاؤں۔
( اور منیر نیازی بھی ’” ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ‘‘ کہہ کر مجھے لتاڑ چکے ہیں ،، ۔۔۔
بروٹس ۔۔ یو ٹو۔۔؟؟
خرم شہزاد خرم — دسمبر 7، 2009 1:56 شام
اتنا متردد کیوں ہو رہے ہیں خرم شہزاد خرم بھائی ، بھئی سادہ سی بات ہے کہ ناز کے فورم پر آنے کی خوشی تمام اراکین فورم میں سب سے زیادہ آپ کو ہوئی ہوگی اور ہونا چاہیے تھی تو خوشی کے موقع پر مبارک باد ہی پیش کی جاتی ہے ۔ آپ اس قدر متردد کس بنا پر ہوئے لیکن ؟
یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ناز کو میرے بارے میں کچھ بتایا نہیں تھا یا پھر سرے سے بات کرنے سے ہی منع کر دیا کہیں ؟ ناز کا ریسپانس نہ کرنا اور صرف آپ کا ریسپانس کرنا کچھ غیر فطری سا لگا یہاں !
یہ کیا بات ہوئی
ناز پری محفل بلکے پاک نیٹ اور اردو بلاگرز میں سے ہر اس رکن کو جانتی ہے جس کو میں جانتا ہوں آپ کے بارے میں کے بارے میں کیا سب کے بارے میں ان کو بتایا ہے اور میری طرف سے اس کو آزادی ہے ہر طرح کی۔ میں پہلے ہی کہہ چکاہوں کہ ناز پری مجھے بتاتی ہے تومیں ٹائپ کر کے یہاں لگا دیتا ہوں
آپ سے بات کرنے سے منع کروں گا
خرم شہزاد خرم — دسمبر 7، 2009 1:59 شام
خرم م م م م م م م۔۔۔۔۔۔م م م م م م م مٹھائی کہاں گئی ؟؟؟
کس بات کی مٹھائی جناب
۔۔ ہیں کہاں خرم میاں آج کل ؟؟؟
جی میں تو یہاں ہی ہوں بس سرکاری آڈر نہیں آیا ابھی تک

شمشاد — دسمبر 7، 2009 3:54 شام
ابھی سے "سرکار" کے غلام ہو گئے تو مستقبل میں کیا ہو گا؟
خرم شہزاد خرم — دسمبر 7، 2009 5:42 شام
آپ لوگ اس کو غلامی کیوں سمجھتے ہیں میں تو اس کو غلامی نہیں سمجھتا ہوں

ناز پری — دسمبر 15، 2009 8:48 شام
اتنا متردد کیوں ہو رہے ہیں خرم شہزاد خرم بھائی ، بھئی سادہ سی بات ہے کہ ناز کے فورم پر آنے کی خوشی تمام اراکین فورم میں سب سے زیادہ آپ کو ہوئی ہوگی اور ہونا چاہیے تھی تو خوشی کے موقع پر مبارک باد ہی پیش کی جاتی ہے ۔ آپ اس قدر متردد کس بنا پر ہوئے لیکن ؟
یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ناز کو میرے بارے میں کچھ بتایا نہیں تھا یا پھر سرے سے بات کرنے سے ہی منع کر دیا کہیں ؟ ناز کا ریسپانس نہ کرنا اور صرف آپ کا ریسپانس کرنا کچھ غیر فطری سا لگا یہاں !
آپ کے بارے میں مجھے بتایا گیا تھا لیکن اس طرح تو نہیں بتایا تھا
میرا ریسپانس نا کرنے کی وجہ میری مصروفیت ہی تھی میں آپ کا پیغام نہیں پڑھ سکی تھی اس لیے جواب نا دی سکی اس کے لیے معافی چاہتی ہوں اب ناراضگی ختم کریں جب مجھے ٹائپنگ آ جائے گی تو لائبرری میں بھی مدد کروں گی آپ کی
ناز پری — دسمبر 15، 2009 9:07 شام
ناز پری محفل میں خوش آمدید، معافی چاہتا ہوں تاخیر یہ لڑی دیکھی ، ۔۔
محمد محمود بھائی السلام علیکم بہت شکریہ کوئی بات نہیں میں بھی تو جواب دیر سے دے رہی ہوں نا
تیشہ — دسمبر 16، 2009 1:04 صبح
ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ / سلام
کیسی ہیں آپ ناز پری جی؟ ٹھیک ٹھاک ؟ کمپیوٹر کہاں تک سیکھ چکیں ہیں

؟
خرم سے خیر خبر ملتی رہتی ہے آپکے بارے۔

ثمرینہ جبین — دسمبر 16، 2009 4:56 صبح
اسلام و علیکم اور خوش آمدید ناز پری
خرم شہزاد خرم — دسمبر 16، 2009 7:47 شام
ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ / سلام
کیسی ہیں آپ ناز پری جی؟ ٹھیک ٹھاک ؟ کمپیوٹر کہاں تک سیکھ چکیں ہیں

؟
خرم سے خیر خبر ملتی رہتی ہے آپکے بارے۔
لیکن آپ کہاں ہیں آپ کی کوئی خبر نہیں مجھے آج کل ٹھیک تو ہیں نا