کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

ساجد — نومبر 11، 2009 5:10 صبح
شاعری تو کرتے ہیں نا شمشاد بھائی کو تو میں اچھی طرح جانتی ہوں نبیل بھائی کو بھی تھوڑا تھوڑا جانتی ہوں غصے کے تھوڑے تیز ہیں
ناز پری! آتے ہی بین ہونے کے ارادے تو نہیں؟:):grin:
فاتح — نومبر 11، 2009 5:54 صبح
مجھے تو محفل کے پرانے ارکان بھی نہیں جانتے تو کوئی نیا کیا جانے گا لیکن محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — نومبر 11، 2009 5:58 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید!
شمشاد — نومبر 11، 2009 7:09 صبح
پری اردو محفل میں خوش آمدید
مجھے کچھ کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ میں اس پری کو جانتا ہوں۔
باجو یہ وہی ہیں جس کی آپ بات کر رہی ہیں۔
محمدصابر — نومبر 11، 2009 7:29 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید!
dxbgraphics — نومبر 11، 2009 8:36 صبح
ہماری پہچان بھی نہیں محفل میں ۔ اجنبیت کے ترازو میں ہیں اب تک۔
خوش آمدید ۔ پہچان اپنی بھی کروایئے گا آتے ہیں ہم دوبارہ تب تک
آبی ٹوکول — نومبر 11، 2009 10:53 صبح
اور میں آپ کے بارے میں اتنا جانتا ہوں کہ آپ مجھے نہیں جانتی سو اس حوالے سے ہی سہی محفل پر خوش آمدید
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:01 شام
سلام ن ویلکم ۔ ۔ :battingeyelashes:
اگر آپ مجھے جانتی ہیں تو مطلب میں بھی آپکو جانتی ہی ہوں :battingeyelashes: اور میں ایک ناز کو جانتی ہوں جن سے فون پے بات ہوئی ۔ اگر تو آپ وہی ہیں تو آپکو ویلکم بولتی ہوں :party:
اگر آپ وہ نہں ہیں جو میں سمجھ رہی ہوں تو بھی ویلکم ۔۔۔ :confused:
مگر می گیس ہی کرکے آپکے نام سے ویلکم بول رہی ہوں :happy:

باجو آپی لگتا ہے آپ سمجھدار ہیں۔
مجھے یقین تھا شمشاد بھائی اور باجو آپی کو فوراَ پتہ چل جائے گا جی ہاں میں وہی ہوں کیونکہ اب شمشاد بھائی نے تصدیق کر دی ہے اس لیے چپھنے کا کوئی فائدہ نہیں لیکن پھر بھی جو نہیں جانتے ان کو تو سوچنے دیں کہ آخر میں کون ہوں
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:05 شام
چلئے اب جو کوئی بھی ہوں میری تو بٹیا ہی ہونگی۔
ویسے زکریا بھائی کچھ کہتے کہتے رہ گئے ہیں۔ دیکھئے پردہء غیب سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے۔

جی مجھے یقین تھا آپ مجھے بھی بٹیا ہی کہیں گے جب باجو، ماوراء زینب اور تعبیر آپی کو کہتے ہیں پھر تو میرا حق بنتا ہے
اور ہاں زکریا بھائی نے پردہ نہیں اٹھایا میں خود ہی کچھ پردہ اٹھا دیتی ہوں۔ مطلب یہ کہ میں نیٹ پر نئی ہوں مجھے ابھی اردو ٹائپ کرنی نہیں آتی بلکے کی بورڈ چلانا نہیں آتا اس لیے ٹائپنگ کوئی اور کر رہا ہے
سعود بھائی یہی نام ہے نا آپ کا اصل
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:09 شام
ایک ناز سے تو میں واقف ہوں محفل میں سے ہی کسی ایک کی فیانسی ہیں ۔۔ اور وہ آجکل نیٹ پے بھی موجود ہیں ۔ ۔اسلئے مجھے یہاں انکے لکھنے ،بولنے کے انداز سے ہی پتا معلوم ہورہا ہے تو ہی ویلکم کیا ہ ے ،، ورنہ میرا یہاں کو ئی
کام نہیں ہوتا :happy:
اگر یہ وہی اپنی والی ناز ہیں تو ویلکم :party:

آپی جی اب بس بھی کریں چلیں آسان کر دیتی ہوں محفل کے ایک رکن کی کزن اور منگیتر ہوں میں۔ منگیتر کا رشتہ بعد کا ہے پہلے ہم کزن ہیں اور اگر اس سے زیادہ بتایا تو ہو سکتا ہے سب کو پتہ چل جائے
اب آپ یہاں آ ہی گئی ہیں تو ظاہر ہے ہمیں ناز تو اٹھانے ہوں گے!

:rolleyes: عارف بھائی شکریہ عزت افزائی کا دیکھتے ہیں کب تک ناز اٹھائے جائیں گے
محمداحمد — نومبر 11، 2009 12:10 شام
خوش آمدید ناز پری!
ہمیں بھی آپ کے تعارف کا انتظار ہے۔
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:12 شام
ریحان بھائی بہت شکریہ
آپ مجھے جانتی ہوں یا نہیں میری طرف سے خوش آمدید:biggrin:

جی آپ کو بھی جانتی ہوں آپ کو مانو بلی کہتے ہیں نا :grin: معافی چاہتی ہوں وہ میں نے ایک بات سنا تھا
شکریہ خوش آمدید کہنے کا
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:13 شام
خوش آمدید ناز پری، میں کسی ناز یا پری کو اب تک نہیں جانتا تھا، اب آپ پہچان کروائیے۔

بابا جانی آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کے بارے میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں مجھے آپ سے اور وارث صاحب سے بہت کچھ سیکھنا ہے انشاءاللہ
محفل پہ خوش آمدید۔

ساجد بھائی بہت شکریہ
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:17 شام
ناز پری! آتے ہی بین ہونے کے ارادے تو نہیں؟:):grin:

نہیں نہیں اب اتنے بھی غصے والے نہیں ہیں نبیل بھائی :grin:
مجھے تو محفل کے پرانے ارکان بھی نہیں جانتے تو کوئی نیا کیا جانے گا لیکن محفل میں خوش آمدید۔

آپ کا پورا نام فاتح الدین بشیر ہے میرے خیال سے آپ کا بھی تعارف ہے مجھ سے
اردو محفل پر خوش آمدید!

شکریہ محمد وارث انکل۔ انکل ہی کہنا پڑے گا آپ مجھے سے بڑے ہیں نا
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:19 شام
پری اردو محفل میں خوش آمدید
مجھے کچھ کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ میں اس پری کو جانتا ہوں۔
باجو یہ وہی ہیں جس کی آپ بات کر رہی ہیں۔

جی ہاں آپ تو اچھی طرح جانتے ہونگے لیکن آپ سے میری پہلی دفعہ بات ہو رہی ہے اس کے باوجود میں اپ کے بارے میں جانتی ہوں راولپنڈی کے ہیں اور اس وقت سعودیہ میں ہیں
اردو محفل پر خوش آمدید!
صابر بھائی بہت شکریہ
ہماری پہچان بھی نہیں محفل میں ۔ اجنبیت کے ترازو میں ہیں اب تک۔
خوش آمدید ۔ پہچان اپنی بھی کروایئے گا آتے ہیں ہم دوبارہ تب تک
جی وقت کا انتظار کیا جائے
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:21 شام
:confused:
اور میں آپ کے بارے میں اتنا جانتا ہوں کہ آپ مجھے نہیں جانتی سو اس حوالے سے ہی سہی محفل پر خوش آمدید

آپ کے بارے میں بھی کچھ کچھ جانتی ہوں
آپ کا اصل نام عابد ہے میرے خیال سے اور آبی آپ کا نک نیم ہے اور ٹو کول آپ کی آئی ڈی ہے
کیا میں نے سچ کہا
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:22 شام
خوش آمدید ناز پری!
ہمیں بھی آپ کے تعارف کا انتظار ہے۔

جی ضرور
محمد احمد صاحب آپ کا تعارف بھی ہے مجھ سے آپ بہت اچھے شاعر ہیں اور اس سال محفل پر سال کا بہتر شاعر کا انعام آپ کو ہی ملا ہے ٹھیک کہا نا میں نے
شمشاد — نومبر 11، 2009 12:25 شام
اوئے یہ تو فہیم کی بہن لگ رہی ہے، لگتا ہے جاسوسی کرتی رہی ہے۔
مجھے لگ رہا ہے گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے۔ خیر پوٹھوہار کی سرحد جہلم سے شروع ہو کر اٹک تک تو جاتی ہی ہے۔ میں کہیں اور نکل جاؤں گا لیکن رہوں گا پوٹھوہار میں ہی۔
بلال — نومبر 11، 2009 12:33 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
آپ مجھے جانتی ہیں یا نہیں لیکن میں آپ کو جانتا ہوں۔ وہ اس طرح سے کہ آپ محفل کی ممبر ہیں۔:rollingonthefloor:
زین — نومبر 11، 2009 12:35 شام
خوش آمدید !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D9%BE-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%92%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F.26501/page-2