کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

ناز پری — نومبر 11، 2009 12:37 شام
اوئے یہ تو فہیم کی بہن لگ رہی ہے، لگتا ہے جاسوسی کرتی رہی ہے۔
مجھے لگ رہا ہے گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے۔ خیر پوٹھوہار کی سرحد جہلم سے شروع ہو کر اٹک تک تو جاتی ہی ہے۔ میں کہیں اور نکل جاؤں گا لیکن رہوں گا پوٹھوہار میں ہی۔

شمشاد بھائی فہیم بھائی تو جاسوسی کے ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں:grin:
آپ تو شہر، شہر کا چکر لگا رہے ہیں
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:39 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
آپ مجھے جانتی ہیں یا نہیں لیکن میں آپ کو جانتا ہوں۔ وہ اس طرح سے کہ آپ محفل کی ممبر ہیں۔:rollingonthefloor:

شکریہ ایم بلال بھائی
آپ کے بارے میں میں نے اگر تھوڑا سا بھی بتایا تو ہو سکتا ہے آپ مجھے پہچھان جائیں بس اتنا ہی بتاتی ہوں کے آپ گجرات شہر کے نہیں بلکے قریب کسی گاؤں کے ہیں
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:40 شام

زین بھائی شکریہ
صحافی ہیں نا آپ
زین — نومبر 11، 2009 12:44 شام
دال میں کچھ زیادہ ہی کالا ہے:grin:
محمداحمد — نومبر 11، 2009 12:46 شام
جی ضرور
محمد احمد صاحب آپ کا تعارف بھی ہے مجھ سے آپ بہت اچھے شاعر ہیں اور اس سال محفل پر سال کا بہتر شاعر کا انعام آپ کو ہی ملا ہے ٹھیک کہا نا میں نے

ارے آپ کو تو سب کی خبر ہے، یعنی خبر رسانی کا ٹھیک ٹھاک نیٹ ورک ہے آپ کے پاس :)
فاتح — نومبر 11، 2009 12:46 شام
آپ کا پورا نام فاتح الدین بشیر ہے میرے خیال سے آپ کا بھی تعارف ہے مجھ سے

:grin::grin::grin: یہ تو میرے دستخط میں لکھا ہوا ہے جو میرے ہر مراسلے میں ظاہر ہو رہا ہے۔
زین — نومبر 11، 2009 12:50 شام
ارے آپ کو تو سب کی خبر ہے، یعنی خبر رسانی کا ٹھیک ٹھاک نیٹ ورک ہے آپ کے پاس :)

پھر تو انہیں کسی خبر رساں ادارے میں بھرتی کروادیتے ہیں :rolleyes:
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:56 شام
دال میں کچھ زیادہ ہی کالا ہے:grin:

مجھے تو ساری دال کالی لگ رہی ہے :grin:
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:58 شام
ارے آپ کو تو سب کی خبر ہے، یعنی خبر رسانی کا ٹھیک ٹھاک نیٹ ورک ہے آپ کے پاس :)

جی ہاں اصل میں اردو محفل کے بارے میں بہت کچھ جانتی ہوں لیکن زبانی
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:59 شام
:grin::grin::grin: یہ تو میرے دستخط میں لکھا ہوا ہے جو میرے ہر مراسلے میں ظاہر ہو رہا ہے۔

تو اس کا مطلب ہے آپ کے بارے میں کچھ اور بتانا پڑے گا آپ کو شاعری سے زیادہ دلچسپی ہے اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی
ناز پری — نومبر 11، 2009 12:59 شام
پھر تو انہیں کسی خبر رساں ادارے میں بھرتی کروادیتے ہیں :rolleyes:

وہاں آپی ہی ٹھیک ہیں :grin:
فاتح — نومبر 11، 2009 1:02 شام
تو اس کا مطلب ہے آپ کے بارے میں کچھ اور بتانا پڑے گا آپ کو شاعری سے زیادہ دلچسپی ہے اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی

ارے اس قدر خفیہ معلومات آپ تک کیسے پہنچ گئیں۔:rolleyes::laughing:
زین — نومبر 11، 2009 1:06 شام
مجھے تو ساری دال کالی لگ رہی ہے :grin:
مجھے بھی ۔ :devil:
ناز پری — نومبر 11، 2009 1:06 شام
ارے اس قدر خفیہ معلومات آپ تک کیسے پہنچ گئیں۔:rolleyes::laughing:

اور بھی بہت سے اراکین ہیں جن کے بارے میں جاتی ہوں
شمشاد — نومبر 11، 2009 1:26 شام
شکریہ ایم بلال بھائی
آپ کے بارے میں میں نے اگر تھوڑا سا بھی بتایا تو ہو سکتا ہے آپ مجھے پہچھان جائیں بس اتنا ہی بتاتی ہوں کے آپ گجرات شہر کے نہیں بلکے قریب کسی گاؤں کے ہیں

ڈھونڈنا پڑے گا ناں تمہیں، تو جہلم سے شروع کرتا ہوں۔
محمدصابر — نومبر 11، 2009 1:28 شام
یہ تو مجھے زینب کی بہن لگ رہی ہیں
آبی ٹوکول — نومبر 11، 2009 1:35 شام
:confused:
آپ کے بارے میں بھی کچھ کچھ جانتی ہوں
آپ کا اصل نام عابد ہے میرے خیال سے اور آبی آپ کا نک نیم ہے اور ٹو کول آپ کی آئی ڈی ہے
کیا میں نے سچ کہا

واہ بھئی واہ آپ نے تو کمال کردیا ہمیں ہمارے ہی بارے میں بتلا کر :grin: چلیں اب جلدی سے خود سے ہم کو بھی شناسائی بخش دیں :nailbiting:
تیشہ — نومبر 11، 2009 1:45 شام
پری اردو محفل میں خوش آمدید
مجھے کچھ کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ میں اس پری کو جانتا ہوں۔
باجو یہ وہی ہیں جس کی آپ بات کر رہی ہیں۔

جی جانتی ہوں ۔۔
ناز پری — نومبر 11، 2009 1:47 شام

اس کا مطلب ہے دال ہی کالی ہے
ناز پری — نومبر 11، 2009 1:48 شام
ڈھونڈنا پڑے گا ناں تمہیں، تو جہلم سے شروع کرتا ہوں۔

آپ بار بار جہلم کا ذکر کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں:grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D9%BE-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%92%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F.26501/page-3