علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تعارف لینا ہے ان کا
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بھئی آپ جیسوں کی صحبت تو انسان ہی بنا دے تو کافی ہے
جی، شروع میں تو سب نے بہن ہی سمجھا تھا، اس لیے زیادہ خاموشی تھی۔
بہت شکریہ
ایک فائدہ تو ہوا، کہ ہر کسی کو انتہا استعمال کرنے کا موقع تو لگا، خوب پبلسٹی ہو رہی ہے اپنی تو بھئی،
یہ تو کھل ہی نہیں رہا قیصرانی بھائی
ویسے ابھی تو کلاس لگی ہوئی ہے۔
تعریف نہیں تعارف کی بات ہو رہی ہے۔
کیوں کہ انتہا ہو گئی انتظار کی
25 جنوری 2006 سے اب تک 2000 سے کچھ زیادہ مراسلے ہوئے ہیں
بہت ہو گئے بھئی، حیرت ہے، اپنی تو اتنی بھی امید نہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D8%9F.55809/page-2