قیصرانی — اکتوبر 30، 2012 12:12 شام
میں کروں کاپی پیسٹ
بلکہ وہ پرانے ہو گئے اب نئے سوال ڈھونڈھ کے لاتا ہوں۔
اگر سوچتے تو اور بات تھی۔ ڈھونڈ کر لانے کا تو وہی مطلب ہوا، کاپی پیسٹ

محمد بلال اعظم — اکتوبر 30، 2012 12:15 شام
اگر سوچتے تو اور بات تھی۔ ڈھونڈ کر لانے کا تو وہی مطلب ہوا، کاپی پیسٹ
تو کاپی پیسٹ ہی کروں گا
اب اتنے سوال بار بار تو لکھے نہیں جا سکتے۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 30، 2012 12:16 شام
خوش آمدید
لیکن مجھے ابھی بہت کچھ پوچھنا ہے؟
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 31، 2012 2:03 صبح
خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 31، 2012 4:22 صبح
خوش آمدید، یعنی انتہا ہو گی تاخیر کی۔۔ ان تعارف دیا جا رہا ہے وہ بھی آدھا ادھورا!!
عمر سیف — اکتوبر 31، 2012 4:28 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — اکتوبر 31، 2012 4:57 صبح
پہلی بار کسی مرد کو انتہا پر دیکھا ہے۔

آگئے ہم بھی اپنا

کا تختہ لے کر۔
انتہا — اکتوبر 31، 2012 5:00 صبح
خوش آمدید
لیکن مجھے ابھی بہت کچھ پوچھنا ہے؟
بہت نوازش بلال بھائی
کیا کریں گے پوچھ کر؟ بقول شخصے پوچھ نہ لگ جائے،
انتہا — اکتوبر 31، 2012 5:01 صبح
انتہا — اکتوبر 31، 2012 5:02 صبح
خوش آمدید، یعنی انتہا ہو گی تاخیر کی۔۔ ان تعارف دیا جا رہا ہے وہ بھی آدھا ادھورا!!
بہت بہت شکریہ انکل،
اتنی دیر تو محفل سیکھنے میں لگی، ابھی بھی پوری نہ سیکھ سکا کہ کہاں سے شروع کرنا ہے اور کیسے شروع کر نا ہے، اور
ہم کیا اور ہمارا تعارف کیا؟
انتہا — اکتوبر 31، 2012 5:03 صبح
انتہا — اکتوبر 31، 2012 5:05 صبح
پہلی بار کسی مرد کو انتہا پر دیکھا ہے۔

آگئے ہم بھی اپنا

کا تختہ لے کر۔
بہت بہت شکریہ نین بھیا
ابھی آپ نے دیکھا کہاں ابھی تو مرد کو پہچانا ہے،
دیکھیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔
تختہ کو تختے تک ہی رکھیے گا، تختہ مشق نہ بنا لیجیے گا خدا کے لیے، بہت کمزور ہوں۔
نیرنگ خیال — اکتوبر 31، 2012 5:06 صبح
بہت بہت شکریہ نین بھیا
ابھی آپ نے دیکھا کہاں ابھی تو مرد کو پہچانا ہے،
دیکھیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔
تختہ کو تختے تک ہی رکھیے گا، تختہ مشق نہ بنا لیجیے گا خدا کے لیے، بہت کمزور ہوں۔
تختہ مشق والی پارٹی دوسری ہے۔ ہم تو سادھو لوگ ہیں

محمدعمرفاروق — اکتوبر 31، 2012 6:11 صبح
خوش آمدید
ویسے واقعی یہ
انتہا ہے کم گوئی کی ، کہ 2010 سے یہاں کے ممبر ہیں اور مراسلے صرف 543؟؟؟
محفل کی باصلاحیت بہنوں سے تھوڑا سا سبق لے لیں تو بہت جلد ہزاروں کا سنگِ میل عبور کرلیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میری طرح
انتہا — اکتوبر 31، 2012 6:15 صبح
یہ کس بات کی طرف اشارہ ہے عمر بھائی؟
کم گوئی کی طرف یا
بہنوں سے سبق لینے کی طرف،
محمدعمرفاروق — اکتوبر 31، 2012 6:20 صبح
یہ کس بات کی طرف اشارہ ہے عمر بھائی؟
کم گوئی کی طرف یا
بہنوں سے سبق لینے کی طرف،
تین سال پہلے ممبر بنا تھا، بولنا اب شروع کیا، ٹرٹرانے میں کچھ وقت تو لگ ہی جائے گا۔
انتہا — اکتوبر 31، 2012 6:21 صبح
یعنی آپ بھی میری کٹیگری والے ہیں،
آپ نے تعارف دیا محفل پر ابھی تک یا نہیں؟
امیداورمحبت — نومبر 4، 2012 4:22 شام
ایسی بھی انتہا نہیں جناب، آپ نے شاید
امیداورمحبت کا تعارف نہیں دیکھا
یہ طعنہ ہے قیصرانی کیا ؟؟؟؟؟

قیصرانی — نومبر 5، 2012 10:41 صبح
محمدعمرفاروق — نومبر 5، 2012 10:49 صبح
یعنی آپ بھی میری کٹیگری والے ہیں،
آپ نے تعارف دیا محفل پر ابھی تک یا نہیں؟
نہ ہونے کے برابر ہے