کی تشریح

محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:03 شام
عائشہ آپ سے ڈیڑھ سال چھوٹی ہے:p
عبدالحسیب — اپریل 8، 2013 7:17 شام
شکریہ
عبدالحسیب — اپریل 8، 2013 7:21 شام
عائشہ آپ سے ڈیڑھ سال چھوٹی ہے:p

:D وہ 'آپا' اس فورم کی عمر کے حساب سے کہا گیا تھا۔ یہاں ہم اُن سے ڈیڑھ سال چھوٹے ہیں :p
محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:28 شام
:D وہ 'آپا' اس فورم کی عمر کے حساب سے کہا گیا تھا۔ یہاں ہم اُن سے ڈیڑھ سال چھوٹے ہیں :p
ایسی صورت میں آپ کو ڈھائی سال چھوٹا لکھنا چاہیے تھا:cool:
کیونکہ آپ دونوں کی رجسٹریشن میں 2 سال پانچ ماہ اور اٹھارہ دنوں کا فرق ہے:rolleyes:
عبدالحسیب — اپریل 8، 2013 7:32 شام
ایسی صورت میں آپ کو ڈھائی سال چھوٹا لکھنا چاہیے تھا:cool:
کیونکہ آپ دونوں کی رجسٹریشن میں 2 سال پانچ ماہ اور اٹھارہ دنوں کا فرق ہے:rolleyes:

گھنٹے ، منٹ اور سیکنڈ کسی طریقے سے معلوم نہیں ہو سکتے؟:p
محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:34 شام
گھنٹے ، منٹ اور سیکنڈ کسی طریقے سے معلوم نہیں ہو سکتے؟:p
اپنے آپ خود بتا دیں:cool:
اگر عائشہ کو اس کے معلوم نہ بھی ہوئے تو کم سے کم کچھ اور "ایکوریسی" ہی آ جائے گی رزلٹ میں:p
عبدالحسیب — اپریل 8، 2013 7:58 شام
اپنے آپ خود بتا دیں:cool:
اگر عائشہ کو اس کے معلوم نہ بھی ہوئے تو کم سے کم کچھ اور "ایکوریسی" ہی آ جائے گی رزلٹ میں:p
اماں نتیجہ کتنا ہی بہتر کیوں نا بنا لیا جائے، عائشہ ، آپا ہی رہیں گی پھر بھی :p
محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:59 شام
اماں نتیجہ کتنا ہی بہتر کیوں نا بنا لیا جائے، عائشہ ، آپا ہی رہیں گی پھر بھی :p
یہ تو ہے(y)
لیکن "صرف" محفل پر:rolleyes:
عبدالحسیب — اپریل 8، 2013 8:06 شام
محفل کے باہر 'رشتہ' نبھانے کا موقعہ بھی نہیں ، درمیان میں 'سرحد' کی دیوار جو کھڑی ہے :(
عینی شاہ — اپریل 9، 2013 7:27 صبح
ویلکم بھائی :)
عبدالحسیب — اپریل 9، 2013 7:54 صبح
تھینک یو بہن :)
الف عین — اپریل 9، 2013 8:15 صبح
خوش آمدید @عبدالحسیب۔ افسوس کہ میں اس وقت حیدر آباد میں نہیں، سعودی عرب آیا ہوا ہوں۔ انشاء اللہ ذاتی طور پر بھی ربط رہے گا۔
عبدالحسیب — اپریل 9، 2013 8:36 صبح
شکریہ الف عین صاحب۔ یہ تو نہایت ہی خوش آئند ہے میرے لیے ۔ انشاء اللہ ضرور۔ انتظار رہے گا۔
شمشاد — اپریل 9، 2013 9:56 صبح
خوش آمدید @عبدالحسیب۔ افسوس کہ میں اس وقت حیدر آباد میں نہیں، سعودی عرب آیا ہوا ہوں۔ انشاء اللہ ذاتی طور پر بھی ربط رہے گا۔
اعجاز بھائی آپ سعودی عرب میں ہیں۔ کہاں پر ہیں؟
شیزان — اپریل 9، 2013 10:12 صبح
خوش آمدید!

6311_X_1.jpg
عبدالحسیب — اپریل 9، 2013 2:54 شام
شکریہ جناب
طالوت — اپریل 26، 2013 7:54 شام
خوش آمدید عبد الحسیب۔
عبدالحسیب — اپریل 26، 2013 7:56 شام
خوش آمدید عبد الحسیب۔
شکریہ بھائی جان
عثمان — مارچ 26، 2015 6:57 شام
لیجیے ہم نے تو آپ کو ابھی تک خوش آمدید ہی نہیں کہا۔
محفل میں خوش آمدید! :)
عبدالحسیب — مارچ 26، 2015 7:01 شام
۔
محفل میں خوش آمدید! :)
:):)بہت شکریہ :)
لیجیے ہم نے تو آپ کو ابھی تک خوش آمدید ہی نہیں کہا۔
کچھ گفتگو کے بعد ہونے والے تعارف کا بھی اپنا لطف ہے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%AD.62285/page-3