گر اجازت ھو،!!!!!

زیک — ستمبر 2، 2024 4:04 شام
میں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔
ایک بار پھر خوش آمدید
سید عاطف علی — ستمبر 2، 2024 4:32 شام
خوش آمدید۔ عبدالرحمن سید صاحب۔
کیا اب بھی جدہ میں ہیں ؟
عبدالرحمن سید — ستمبر 2، 2024 4:35 شام
خوش آمدید۔ عبدالرحمن سید صاحب۔
کیا اب بھی جدہ میں ہیں ؟
نہیں ابھی جدہ سے پچھلے ہفتے ہی واپس آیا ہوں۔
سیما علی — ستمبر 2، 2024 5:15 شام
میں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
خوش آمدید
عبدالرحمن سید
صاحب
فیصل عظیم فیصل — ستمبر 3، 2024 12:08 صبح
میں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
سب سے پہلی بات ، بندہ ریٹائر نہیں ہوتا پرانی مصیبتوں یا عیاشیوں سے نکل کر نئی مصیبتوں یا عیاشیوں سے جوجنے کی ابتلاء میں پڑ جاتا ہے لہذا زندگی کی اس قسط کا مزہ لیں ۔ وہ کیا کہتے ہیں آج کل کے بچڑے کہ چل کریں ۔ دوسری بات یہ مصروفیات ، پیچیدگیاں اور سروس کے معاملات آخر نپٹ گئے ناں ؟؟ مزے کی اور خوشی کی بات تو یہ ہے کہ آپ نہیں نپٹے تو خوش ہوجائیں ہم تو آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوش و خرم بلکہ خوش و خرم شہزاد ہیں ہی ۔ جیتے رہیئے اور ہنستے کھیلتے رہیئے ۔ سچی مچی والا ۔ آمین ثم آمین
سیما علی — ستمبر 3، 2024 4:06 صبح
دوسری بات یہ مصروفیات ، پیچیدگیاں اور سروس کے معاملات آخر نپٹ گئے ناں ؟؟ مزے کی اور خوشی کی بات تو یہ ہے کہ آپ نہیں نپٹے تو خوش ہوجائیں ہم تو آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوش و خرم بلکہ خوش و خرم شہزاد ہیں ہی ۔ جیتے رہیئے اور ہنستے کھیلتے رہیئے ۔ سچی مچی والا ۔ آمین ثم آمین
صد فی صد درست بات کی آپ نے فیصل بھائی ۔۔۔۔۔
علی وقار — ستمبر 3، 2024 4:45 صبح
میں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
خوش آمدید۔
وجی — ستمبر 3، 2024 8:06 صبح
میں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
خوش آمدید
امید ہے اب آتے رہیں گے آپ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%B1-%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D8%AA-%DA%BE%D9%88%D8%8C.12149/page-17