گر اجازت ھو،!!!!!

حسن علوی — مئی 19، 2008 4:04 شام
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب، آج ہی آپ کا تعارف پڑھا۔ دیر سے خوش آمدید کہنے کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپکا طرزِ تحریر نہایت سادہ مگر متاثرکن ھے۔
شمشاد — مئی 19، 2008 5:03 شام
ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔
عبدالرحمن سید — مئی 19، 2008 7:30 شام
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب، آج ہی آپ کا تعارف پڑھا۔ دیر سے خوش آمدید کہنے کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپکا طرزِ تحریر نہایت سادہ مگر متاثرکن ھے۔

حسن علوی صاحب،!!!!
آپکا بہت بہت شکریہ،!!!
یہ سب آپکی محبت اور عنائتیں ھی ھیں،!!!!!
میں آپکی توجہ اپنی سچی کہانی "بھولی بسری یادیں" کی طرف بھی کرانا چاھوں گا کہ آپ بھی اسے پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں،!!!!!!
عبدالرحمن سید — مئی 19، 2008 7:35 شام
ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔

شمشاد بھائی،!!!!
یہ آپکی بہن کیا کچھ کرتی رھتی ھیں،!!!!!!!
زینب — مئی 20، 2008 6:37 صبح
شمشاد بھائی،!!!!
یہ آپکی بہن کیا کچھ کرتی رھتی ھیں،!!!!!!!

بڑی لائق بہن ہے۔یہی کہہ رہے تھے نا اپ انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
حاضری تو میں ہی لگاتی ہوں۔ماسٹر جی تو شمشاد باھی ہیں یہاں کے میرے پاس صرف حاضری کا رجسٹر ہے
عبدالرحمن سید — مئی 20، 2008 7:30 صبح
بڑی لائق بہن ہے۔یہی کہہ رہے تھے نا اپ انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
حاضری تو میں ہی لگاتی ہوں۔ماسٹر جی تو شمشاد باھی ہیں یہاں کے میرے پاس صرف حاضری کا رجسٹر ہے

یہ باھی کا کونسا رشتہ تم نے شمشاد بھائی کے آگے جوڑ دیا، اور حاضری لگانے کے علاؤہ تمھارے پاس اور کوئی کام نہیں ھے کیا،؟؟؟؟؟
زینب — مئی 20، 2008 7:42 صبح
بھائی لکھنا تھا غلطی سے مسٹیک ہو گئی انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا اور بھی کام ہیں بھابھیوں کو فون کر کے بھایئوں کے "باہر کے کارناموں" کی تفصیل بتانا۔۔۔۔۔۔بھایئوں کو بھابیوں کے نام کی دھمکی دینا۔۔۔اور جو مجھ سے لڑے اس کی حاضر ہونے کے باوجود غیر حاضری لگانا۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
شمشاد — مئی 20، 2008 11:42 صبح
اب تو عبد الرحمن صاحب اس نے خود ہی سارا کچھ بتا دیا ہے۔ اب اور کیا بتاؤں۔
پپو — مئی 20، 2008 3:39 شام
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''
عبدالرحمن سید — مئی 20، 2008 3:43 شام
اب تو عبدالرحمن صاحب اس نے خود ہی سارا کچھ بتا دیا ہے۔ اب اور کیا بتاؤں۔

شمشاد بھائی،!!!
یہ تو بہت ھی خطرناک کام ھو رھا ھے، بیگمات کو تو بس ایک بہانہ چاھئے، بے چارے مظلوم شوہروں کا کیا ھوگا،!!!!
عبدالرحمن سید — مئی 20، 2008 3:52 شام
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''

پپو بھائی،!!!
شمشاد بھائی نے تو اطلاع دے دی تھی کہ:

اصلی پوسٹ بذریعہ شمشاد
ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔
شمشاد — مئی 20، 2008 6:51 شام
اور اس پر طرہ یہ کہ حاضری رجسٹر اسکول میں واپس بھی نہیں کرتی۔
عبدالرحمن سید — مئی 20، 2008 10:10 شام
اور اس پر طرہ یہ کہ حاضری رجسٹر اسکول میں واپس بھی نہیں کرتی۔

میرا خیال ھے کہ انہیں کسی ڈاکٹر کو دکھانا چاھئے،!!!!!!
زینب — مئی 20، 2008 10:17 شام
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''

اسیں وی آپے نبٹ لاں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کون سا ڈرتے ہیں :grin:
زینب — مئی 20، 2008 10:19 شام
میرا خیال ھے کہ انہیں کسی ڈاکٹر کو دکھانا چاھئے،!!!!!!

انکل جی اپ کو میرے بھیجے ہوئے باداموں‌کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:
بتایا تو تھا میں روز ایک سیب کھاتی ہوں اس لیے کوئی ڈاکٹر میرے قریب پھٹک بھی نہیں سکتا۔پپو بھائی سمیت:grin:
زینب — مئی 20، 2008 10:20 شام
اور اس پر طرہ یہ کہ حاضری رجسٹر اسکول میں واپس بھی نہیں کرتی۔

پا جی کس کی ہمت جو اس "شیرنی"سے رجسٹر واپس لے سکے
ویسے پا جی دیا تو اپ نے ہی تھا بھلکڑ ہوتے جا رہے ہیں لگتا ہے اپ کو پھر سے بادام بھجینے پڑیں گے:grin:
شمشاد — مئی 20، 2008 11:41 شام
اور کیا پہلے والے تو ڈاکخانے والوں نے رکھ لیا تھے۔ اب اور کب بھیجو گی؟
زینب — مئی 21، 2008 5:18 صبح
اب اس میں بھی میرا قسور ہے کیا۔چلو اب کے میں‌خود لیتی آؤں گی تھوڑا انتظار کریں۔ویسے آپس کی بات ہے اپ کو باداموں سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا یہ بھلکر پن تو اپ کی بڑھتی ہوئی عمر کی نشانی ہے:p:p
پپو — مئی 21، 2008 9:15 صبح
اسیں وی آپے نبٹ لاں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کون سا ڈرتے ہیں :grin:
تُسیں کی نبٹناں اے فیدا چکو تھانے وچ کوئی شپائن بھرتی ہوکے نئیں آئی نئیں تاں ہھتکڑیاں لاکے تھانے لے آندی تینوں کاکی قنون نال پھڈا چنگا نئیں ہوندا
زینب — مئی 21، 2008 10:31 صبح
میں آپے اسی تھانے دی شپائن آں۔۔۔۔۔۔۔۔تسان کولوں میں ڈردی تاں نیئں۔۔۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%B1-%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D8%AA-%DA%BE%D9%88%D8%8C.12149/page-7