انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

سید رافع — اگست 1، 2021 1:18 شام
جو ایک کے لئے بہتر وہی دوسرے کے لئے بھئ بہتر۔

جانا ہمارے لیے بھی بہترین اور جرمنی کے لیے بھی بہترین ہو گا۔
سید رافع — اگست 1، 2021 1:18 شام
آپ کی سوچ کا جو انداز ہے وہ آپ کو جرمنی میں خوش نہ رہنے دے گا اور نہ آپ اس معاشرے کو سمجھ پائیں گے۔ باقی رہی روزگار کی بات تو ایسی جگہ کریں جہاں آپ دکھی اور شکی ہوئے بغیر کر سکیں

جی اس سوچ کو مستحکم کرنے کے لیے جرمنی کا قصد کیا ہے۔ بوجہ جھوٹے لوگوں کے دکھ تو آجکل ہر روزگار میں ہے لیکن الا ماشاء اللہ۔ شک کی بات البتہ سمجھ سے بالاتر ہے اور مسئلہ بھی نہیں۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 1، 2021 2:41 شام
نیرنگ خیال اس لڑی میں آئیے، ہم آپ کو سکھاتے ہیں کہ لڑی کس طرح برباد کی جاتی ہے
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 2:47 شام
کیا آج ہماری لڑی کا یوم آخر ہے بھائیو؟؟؟؟
برباد ہی کرنی ہے تو ہمیں بھی شامل کیجئیے ورنہ ہم دھرنا دیں گے
آ جائیے عثمان بھائی آپ بھی۔ ہمیں اپنے پنجابی ارائیں بھائی کی ضرورت آن پڑی
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 2:51 شام
فہد اشرف بھائی۔۔۔۔ مشاعرے والی لڑی کی طرح کہیں یہ لڑی بھی تو آپ کی نظروں سے اوجھل نہیں؟؟؟
زیک — اگست 1، 2021 2:52 شام
نیرنگ خیال اس لڑی میں آئیے، ہم آپ کو سکھاتے ہیں کہ لڑی کس طرح برباد کی جاتی ہے

کیا آج ہماری لڑی کا یوم آخر ہے بھائیو؟؟؟؟
برباد ہی کرنی ہے تو ہمیں بھی شامل کیجئیے ورنہ ہم دھرنا دیں گے
آ جائیے عثمان بھائی آپ بھی۔ ہمیں اپنے پنجابی ارائیں بھائی کی ضرورت آن پڑی
خبردار! ابھی تو انٹرویو کا صرف وارم اپ ہوا ہے
فہد اشرف — اگست 1، 2021 2:59 شام
فہد اشرف بھائی۔۔۔۔ مشاعرے والی لڑی کی طرح کہیں یہ لڑی بھی تو آپ کی نظروں سے اوجھل نہیں؟؟؟
نہیں یہ لڑی تو کئی دنوں پڑھ رہا ہوں۔ کچھ پوچھا اس لیے نہیں کیوں کہ میرے ذہن میں جو کچھ سوال تھے وہ یہاں پوچھے جا چکے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 3:03 شام
نہیں یہ لڑی تو کئی دنوں پڑھ رہا ہوں۔ کچھ پوچھا اس لیے نہیں کیوں کہ میرے ذہن میں جو کچھ سوال تھے وہ یہاں پوچھے جا چکے ہیں ۔
ایک آدھ ریٹنگ کی ہوتی تو معلوم ہوتا کہ آپ تشریف لائے تھے
علی وقار — اگست 1، 2021 3:05 شام
احمد فراز کا کوئی پسندیدہ شعر تو عنایت فرمائیے۔
زیک — اگست 1، 2021 3:05 شام
گُلِ یاسمیں کتنے ہی سوال ہیں جن کے آپ نے ابھی تک جواب نہیں دیئے۔ لڑی برباد کو نظرانداز کریں اور ایک ایک کر کے باقی سوالوں کے جواب دیں۔
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 3:07 شام
جی بھائی آج پھر “دیہاڑی” لگاتے ہیں جواب دینے کی ۔
فہد اشرف — اگست 1، 2021 3:08 شام
ایک آدھ ریٹنگ کی ہوتی تو معلوم ہوتا کہ آپ تشریف لائے تھے
پھر دوسرے مراسلے کہتے مجھے بھی ریٹ کرو پھر میں پڑھتا کب
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 3:10 شام
پھر دوسرے مراسلے کہتے مجھے بھی ریٹ کرو پھر میں پڑھتا کب
دونوں کام ساتھ ساتھ کئے جا سکتے ہیں فہد بھائی:D
محمد عبدالرؤوف — اگست 1، 2021 3:16 شام
ہمیں اپنے پنجابی ارائیں بھائی کی ضرورت آن پڑی
یہ قوم پرستانہ نعرے۔۔۔۔ نا منظور نا منظور
عثمان — اگست 1، 2021 3:18 شام
میں تو پسندیدہ ناولز کی فہرست کا منتظر ہوں۔
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 3:26 شام
میں تو پسندیدہ ناولز کی فہرست کا منتظر ہوں۔
جیکان کی واپسی
برف کے اس پار
دشمن چٹانیں
سمندر کا دروازہ
پُراسرار اغوا (چار حصے ہیں اس کے)
اور بھی ہیں کافی پسند کے ۔۔۔ اور بتائیں کیا؟
یہ والے جو بتائے ہیں "خاص نمبر" ہیں
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 3:29 شام
زیک بھائی۔۔۔ ہم ڈنر کے بعد دیتے ہیں باقی سوالوں کے جواب۔
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 3:37 شام
میں تو پسندیدہ ناولز کی فہرست کا منتظر ہوں۔

جیکان کی واپسی
برف کے اس پار
دشمن چٹانیں
سمندر کا دروازہ
پُراسرار اغوا (چار حصے ہیں اس کے)
اور بھی ہیں کافی پسند کے ۔۔۔ اور بتائیں کیا؟
یہ والے جو بتائے ہیں "خاص نمبر" ہیں

لسٹ دے دی بھائی۔۔۔ اور بھی ڈھیروں ہیں۔ اپنا اور کام ہی کیا ہے بھلا۔
آپ بھی پڑھتے ہیں نا؟
عثمان — اگست 1، 2021 3:58 شام
لسٹ دے دی بھائی۔۔۔ اور بھی ڈھیروں ہیں۔ اپنا اور کام ہی کیا ہے بھلا۔
آپ بھی پڑھتے ہیں نا؟
بچپن میں نوے کی دہائی میں پڑھا کرتا تھا۔
گُلِ یاسمیں — اگست 1، 2021 4:14 شام
بچپن میں نوے کی دہائی میں پڑھا کرتا تھا۔
25 ۔30 سال پہلے۔۔۔۔۔۔۔
عمران سیریز بھی پڑھتے تھے؟؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-17