انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

نور وجدان — اگست 18، 2021 6:16 صبح
آج ہمیں کچھ ضرورت سے زیادہ فرصت کے لمحات میسر ہیں سوچا پینڈنگ نما کام ہی نمٹا لیے جائیں:)
(گُلِ یاسمیں کو پڑھا جائے)
گل کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ کریم ان کو مزید جیدار بنائے ... کم کم اتنے ملٹی ٹیلنٹڈ بندے ہوتے ہیں ...
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 6:23 صبح
ارے نہیں گُلِ یاسمیں سلیمانی ٹوپی سے نہیں ہاں البتہ
ہمیں دیکھائی جو دیتا ہے نا وہی بہت ہے الحمدللہ۔

آج ہمیں کچھ ضرورت سے زیادہ فرصت کے لمحات میسر ہیں سوچا پینڈنگ نما کام ہی نمٹا لیے جائیں:)
(گُلِ یاسمیں کو پڑھا جائے)

جی اٹھائیے فرصت سے فائدہ۔۔۔۔ اور پڑھ لیجئیے ۔
آپ کے کمنٹس کے بعد ہوتی ہے بات۔
سید عمران — اگست 18، 2021 8:04 صبح
آخری سوال...
:):):)
شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
یا نہیں ہے؟؟؟
اگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
اگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
محمد عبدالرؤوف — اگست 18، 2021 8:20 صبح
آخری سوال...
:):):)
شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
یا نہیں ہے؟؟؟
اگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
اگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
واقعی اس سوال کو آخری سوال ہی ہونا چاہیے۔ جیسا کہ جج حضرات کے بارے میں سن رکھا تھا وہ "مخصوص فیصلہ" لکھنے کے بعد قلم کی نب توڑ دیا کرتے تھے۔ آپ نے بھی گویا قلم کی نب ہی توڑ دی :)
سید عاطف علی — اگست 18، 2021 8:46 صبح
واقعی اس سوال کو آخری سوال ہی ہونا چاہیے۔ جیسا کہ جج حضرات کے بارے میں سن رکھا تھا وہ "مخصوص فیصلہ" لکھنے کے بعد قلم کی نب توڑ دیا کرتے تھے۔ آپ نے بھی گویا قلم کی نب ہی توڑ دی :)
یاد رہے کہ بعض اوقات نب ٹوٹ جانے سے قلم جلی (بولڈ) لکھنے لگتا ہے ۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 18، 2021 8:49 صبح
یاد رہے کہ بعض اوقات نب ٹوٹ جانے سے قلم جلی (بولڈ) لکھنے لگتا ہے ۔
مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے :)
سید عاطف علی — اگست 18، 2021 8:51 صبح
مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے :)
یہی تو مطلب تھا ۔ آپ صحیح سمجھے ۔
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 8:57 صبح
یاد رہے کہ بعض اوقات نب ٹوٹ جانے سے قلم جلی (بولڈ) لکھنے لگتا ہے ۔
کوئی جانے نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سید عمران — اگست 18، 2021 9:16 صبح
مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے :)
بولے تو قلم ہمارا تو جلی کٹی بھی ہماری!!!
سید عمران — اگست 18، 2021 9:17 صبح
آخری سوال...
:):):)
شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
یا نہیں ہے؟؟؟
اگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
اگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
جوابات ارسال کیے جائیں!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:22 صبح
آخری؟
لیکن پہلے والے کہاں ہیں؟
شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
ارادے تو بننے اور ٹوٹنے کے لئے ہوتے ہیں۔ اور ہوتا وہی ہے جو " لوحِ تقدیر " پہ لکھا جا چکا ہے۔
سو آپ یہ پوچھئیے کہ
شادی کی خواہش ہے؟؟؟
کیوں نہیں ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
وہ جسے آپ نے زبردستی بے ہوش کر کے راضی کیا ہوا ہے۔۔۔۔ کیا ہونی چاہئیے پھر ایسی خواہش :moneyeyes:
اگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
ہے نا۔۔۔ اب کیا بتاتے ہوئے تھوڑا سا شرمائیں بھی نا :battingeyelashes:
کون کون سی نمایاں صفات۔۔۔ ؟
نہیں" کون کون سی " والا لمبا سلسلہ ہر گز نہیں ہے۔ صرف ایک خوبی ہماری نظر میں زیادہ اہم ہے کہ " احساس مند " ہوں۔
اور ہاں ہماری طرح باتونی بھی ہوں ۔۔ کچھ کچھ ہم مزاج ہوں۔
اور بتائیں؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:24 صبح
جوابات ارسال کیے جائیں!!!

ارسال فرما دئیے نا۔۔۔۔
اگلا سوال کیجئیے اب۔
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:25 صبح
مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے :)
ظاہر ہے۔۔۔ آج کنستر اور ماچس آپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ ہم تو بس جلی کٹی سنا ہی سکتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:26 صبح
بولے تو قلم ہمارا تو جلی کٹی بھی ہماری!!!
ہاں ہاں۔۔۔
جلی کٹی تو سنیں گے اور سنائیں گے آپ ۔۔۔ مگر روؤف بھائی کو تو ان کا حصہ ملنا چاہئیے یا نہیں
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:27 صبح
گل کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ کریم ان کو مزید جیدار بنائے ... کم کم اتنے ملٹی ٹیلنٹڈ بندے ہوتے ہیں ...
آمین بھی کہہ دیتیں نا نور بہنا۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 18، 2021 9:28 صبح
کوئی جانے نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
26.gif
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:31 صبح
واقعی اس سوال کو آخری سوال ہی ہونا چاہیے۔ جیسا کہ جج حضرات کے بارے میں سن رکھا تھا وہ "مخصوص فیصلہ" لکھنے کے بعد قلم کی نب توڑ دیا کرتے تھے۔ آپ نے بھی گویا قلم کی نب ہی توڑ دی :)

آخری کیسے؟
اس سوال کا جواب دینے کے بعد جو ہماری فرمائشی لسٹ شروع ہونی ہے اور پھر اس کے سلسلے میں جو سوال شروع ہونے ہیں۔۔۔ان کا کیا؟؟؟
اب بات چھیڑی ہے نا۔۔۔ دیکھئیے کہاں تک جائے گی :ROFLMAO:
آرڈر پہ بنوائیے گا اب آپ لوگ ایسا بندہ۔۔۔۔ کئی بار کہا ہے کہ " نہ چھیڑو ملنگاں نوں"
گزر رہی ہے نا۔۔۔ گزرنے دیجئیے۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:32 صبح

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند
محمد عبدالرؤوف — اگست 18، 2021 9:35 صبح
آخری کیسے؟
اس سوال کا جواب دینے کے بعد جو ہماری فرمائشی لسٹ شروع ہونی ہے اور پھر اس کے سلسلے میں جو سوال شروع ہونے ہیں۔۔۔ان کا کیا؟؟؟
اب بات چھیڑی ہے نا۔۔۔ دیکھئیے کہاں تک جائے گی :ROFLMAO:
آرڈر پہ بنوائیے گا اب آپ لوگ ایسا بندہ۔۔۔۔ کئی بار کہا ہے کہ " نہ چھیڑو ملنگاں نوں"
گزر رہی ہے نا۔۔۔ گزرنے دیجئیے۔ :rollingonthefloor:
"نہ چھیڑو ملنگنی نوں" :p
گُلِ یاسمیں — اگست 18، 2021 9:47 صبح
"نہ چھیڑو ملنگنی نوں" :p
ہُن تے چھیڑ دتا نا۔۔۔
اماں تو ہیں نہیں کہ ان سے کہیں
"سانوں تے ایسا ماہی لے دے نی مائے
دل دی جو رمز پہچانے
سوہنا بے شک سوہنا ، ہووے نہ ہووے
لگیاں نبھاون جانے"
سید عمران محترم۔۔۔ آپ کو چونکہ پنجابی کی سمجھ نہیں آتی اس لئے ترجمہ کئے دیتے ہیں
ماں ہمارے لئے ایسا بَر ڈھونڈنا جو دل کے بھید جان سکے۔
بے شک وہ خوبصورت ہو یا نہ ہو ،گر ساتھ نبھانا جانے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-35