سید عمران — اگست 21، 2021 10:32 صبح
اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نا
وہ تو لگتا ہے اب آپ کو پورا پورا ملے گا!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:35 صبح
پھر یہی بات اور کیسے کہیں؟؟؟
ایسے کہ
سب صورتیں اللہ پاک کی بنائی ہوئی ہیں۔ غم نہیں کرنا چاہئیے۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:36 صبح
اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نا
جس حساب سے آپ پارٹیاں بدلتے ہیں۔۔۔ آپ کو امید رکھنی چاہئیے کیا؟
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:37 صبح
وہ تو لگتا ہے اب آپ کو پورا پورا ملے گا!!!
ساتھ میں بتائیں نا کہ "خالی ڈبہ" ملے گا پورا پورا تا کہ اس میں اپنے کنچے رکھ سکیں روؤف بھائی ۔
سید عمران — اگست 21، 2021 10:38 صبح
ساتھ میں بتائیں نا کہ "خالی ڈبہ" ملے گا پورا پورا تا کہ اس میں اپنے کنچے رکھ سکیں روؤف بھائی ۔
ہم یہ بتا کر ان کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔۔۔
بے چارے رؤف بھائی کے پاس تو کنچے بھی نہیں ہیں۔۔۔
وہ بھی آپ کو دینے ہوں گے ہیرے جواہرات والے!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:39 صبح
↑
ہم نے کب ایسی کسی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
↑
آپ تو بس ہمیں ہی ڈھیر کر دیں اب۔۔
آپ نے اتنے مان سے بولا تھا ہمیں "مرحومہ " ہونے کا تو ہم انکار نہ کر سکے۔ اللہ پاک اتنا سادہ بھی نہ کسی کو بنائے۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 10:39 صبح
جس حساب سے آپ پارٹیاں بدلتے ہیں۔۔۔ آپ کو امید رکھنی چاہئیے کیا؟
مجھے پتا ہے بہنیں کبھی بدلہ نہیں لیتیں
سید عمران — اگست 21، 2021 10:39 صبح
جس حساب سے آپ پارٹیاں بدلتے ہیں۔۔۔ آپ کو امید رکھنی چاہئیے کیا؟
رؤف بھائی آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں!!!
سرگوشی
آئی فون لیتے ہی چھیتی نال واپسی!!!
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:39 صبح
مجھے پتا ہے بہنیں کبھی بدلہ لیتیں
غلط پتہ ہے پھر آپ کو۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:40 صبح
رؤف بھائی آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں!!!
سرگوشی
آئی فون لیتے ہی چھیتی نال واپسی!!!
آئے ہائے۔۔۔
اک تسی تے اک تہاڈے مشورے۔
ساڈے نال کوئی چالاکی نہ چلے گی ۔
سید عمران — اگست 21، 2021 10:41 صبح
غلط کو ہمیشہ غلط ہی لکھنا چاہیے ورنہ وہ صحیح لگنے لگتا ہے!!!
سید عمران — اگست 21، 2021 10:41 صبح
آئے ہائے۔۔۔
اک تسی تے اک تہاڈے مشورے۔
ساڈے نال کوئی چالاکی نہ چلے گی ۔
ایہہ چالاکی ساڈے ویر واسطے اے!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 10:42 صبح
رؤف بھائی آپ ہماری طرف سے آزاد ہیں!!!
سرگوشی
آئی فون لیتے ہی چھیتی نال واپسی!!!
گُلِ یاسمیں اب تو آئی فون ملنا چاہیے
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:42 صبح
ہم یہ بتا کر ان کا دل نہیں توڑ سکتے نا۔۔۔
بے چارے رؤف بھائی کے پاس تو کنچے بھی نہیں ہیں۔۔۔
وہ بھی آپ کو دینے ہوں گے ہیرے جواہرات والے!!!
ہیں ہیں ان کے پاس کنچے۔ نہ ہوئے تو ہم اپنے والے دے دیں گے انھیں۔
لیکن ہیرے جواہرات والے کیوں دیں بھلا؟
انھیں کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ کے بتانے سے۔۔۔ نہ ان کا دل ٹوٹے گا۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:43 صبح
ایہہ چالاکی ساڈے ویر واسطے اے!!!
ویر کو ہم زبر سے پڑھ رہے ہیں۔ آپ بھی ایسا ہی پڑھئیے۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:43 صبح
گُلِ یاسمیں اب تو آئی فون ملنا چاہیے
کھویا کہاں ہے جو ملنا چاہئیے۔۔۔ ہمارے سامنے تو رکھا ہے۔
سید عمران — اگست 21، 2021 10:44 صبح
لیکن ہیرے جواہرات والے کیوں دیں بھلا؟
مٹی کے کنچے دیتی اچھی لگے گی ایک یورپ پلٹ خاتون؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:44 صبح
غلط کو ہمیشہ غلط ہی لکھنا چاہیے ورنہ وہ صحیح لگنے لگتا ہے!!!
ہاں نا۔۔۔ یہی تو لکھا ہم نے غلط کو غلط۔
گُلِ یاسمیں — اگست 21، 2021 10:45 صبح
مٹی کے کنچے دیتی اچھی لگے گی ایک یورپ پلٹ خاتون؟؟؟
مٹی کے نہیں کانچ کے ہیں۔۔۔ اور پلٹنے سے پہلے دیں گے نا۔۔ پھر تو ٹھیک ہے نا۔
سید عمران — اگست 21، 2021 10:45 صبح
اچھا تو ہم چلتے ہیں۔۔۔
اب کل ملیں گے ملنے والوں کو!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 21، 2021 10:47 صبح
کھویا کہاں ہے جو ملنا چاہئیے۔۔۔ ہمارے سامنے تو رکھا ہے۔
مکالمے میں ایڈریس بھیج رہا ہوں۔ ٹی سی ایس سے بھیج دینا دو تین دن میں مجھے مل جائے۔ پیاری بہن بہت شکریہ