نہیں لڑکی کا ابا پیچھے آرہا تھا!!!
نہیں لڑکی کا ابا پیچھے آرہا تھا!!!
واہ۔۔۔ خود ہی تسلیم کر لیا
ہم نے کب ایسی کسی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔ آپ ہی ہمیں مار دینے پہ تُلے ہوئے ہیں
وہ روز کرتا ہے۔۔۔
پہلے کبھی انکار کیا تھا ؟
وہ مذاق میں کہتا ہے کچھ بھی۔۔۔ اور ہم اللہ پاک کے مصور ہونے کو جھٹلا نہیں سکتے نا۔
آہو جی!!!
اب آئی فون آدھا آدھا کیسے کریں گی؟؟؟
اس کا تھوڑٰا بولا۔۔۔ روٹی آدھی کرنے کا بولا ۔ وہ تو ثابت رہے گا نا
پھر یہی بات اور کیسے کہیں؟؟؟
نہیں بھائی۔۔۔ اس معاملے میں ہمارا ہمیشہ سے یہی کہنا ہے چاہے بات سنجیدگی میں ہو یا مذاق میں۔
اچھا تو ہم آئی فون کی امید ترک نہ کریں نا