گُلاں دا تعارف

شمشاد — جنوری 20، 2009 1:52 شام
تو ٹھیک ہی تو پڑھتے رہے۔ فرق اتنا ہے کہ گلاب سمجھتے رہے جبکہ گل سے پھول ہی مراد ہے۔ شکر ہے آپ نے گَلاں نہین پڑھا۔ جس کا مطلب باتیں کرنا ہوتا ہے۔
زیک — جنوری 20، 2009 3:12 شام
خوش آمدید گلاں
ف۔قدوسی — جنوری 20، 2009 4:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید گلاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:star:
سارہ خان — جنوری 20، 2009 4:14 شام
خوش آمدید !!!
الف عین — جنوری 20، 2009 4:33 شام
خوش آمدید صفیہ۔۔ اب تک آپ کے نام سے تعارف ہوا ہے۔ نظم تو دنیا کی بیشتر لڑکیوں کا تعارف ہے۔
آبی ٹوکول — جنوری 20، 2009 4:37 شام
یہ کس پنجابی میں‌روٹی کو "گلی" کہتے ہیں میں تو اب سن رہی ہوں

بچوں کہ لیے چھوٹے سائز کی ہلکی پھلکی سی جو روٹی بنائی جاتی ہے اسے پنجابی میں گُلّی کہتے ہیں ۔ ۔۔
آبی ٹوکول — جنوری 20، 2009 4:37 شام
خوش آمدید گلاں جی
نایاب — جنوری 20، 2009 4:41 شام
[
السلام علیکم
محترمہ گُلاں ( صفیہ گل ) بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
Presentation1.jpg
نایاب
حسن علوی — جنوری 20، 2009 6:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید صفیہ صاحبہ۔
زینب — جنوری 20، 2009 8:14 شام
اوہ کوئی جا کے گلاں کو بلا لاو نا میں کتنی بےچین ہوں ملنے کے لیے
زینب — جنوری 20، 2009 8:17 شام
بچوں کہ لیے چھوٹے سائز کی ہلکی پھلکی سی جو روٹی بنائی جاتی ہے اسے پنجابی میں گُلّی کہتے ہیں ۔ ۔۔

گلی کا گوگی؟؟؟
شمشاد — جنوری 20، 2009 8:20 شام
تم خود کیوں نہیں چلی جاتیں۔
چلو اچھا تم کہتی ہو تو میں جاتا ہوں۔ صبح واپسی ہو گی۔
زین — جنوری 20، 2009 8:21 شام
خوش آمدید گلاں !!!!!!!!!!
زینب — جنوری 20، 2009 9:17 شام
میں جھوٹ نہیں بولا کرتا۔

بھائی جی پھر میں اپ کے پیچھے پیچھے وہ وہاں جہاں اپ نے انے سے منع کیا وہاں آجاؤں اپ کچھ نہیں کہیں گے:aadab::openmouthed:
تعبیر — جنوری 20، 2009 9:42 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید گلاں رانی :hatoff:
شمشاد — جنوری 21، 2009 3:44 صبح
خبردار ادھر مت آنا۔ نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ہاں بتا دیتا ہوں۔
زینب — جنوری 21، 2009 3:49 صبح
خبردار ادھر مت آنا۔ نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ہاں بتا دیتا ہوں۔

:worship::?:sad4::sad4::sad4::sad4:
شاہ حسین — فروری 11، 2009 3:01 صبح
خوش آمدید گُلاں
طالوت — فروری 11، 2009 1:35 شام
خوش آمدید صفیہ گُل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کس پنجابی میں‌روٹی کو "گلی" کہتے ہیں میں تو اب سن رہی ہوں

عام سائز سے قدرے چھوٹی جو عام روٹی کے مقابلے میں قریبا آدھی ہوتی ہے کو "گُلی" کہتے ہیں ، ۔۔ جیسے عموما چھوٹی لڑکیاں روٹی بنائیں چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے چھوٹی سی جس ایک ہی نوالہ بنتا ہے تو اسے بھی "گُلی" کہتے ہیں ۔۔
وسلام

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%8F%D9%84%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.18448/page-2