ٹریلر میرے تعارف میں ہی چلانا تھا کیا؟
ٹریلر میرے تعارف میں ہی چلانا تھا کیا؟
آج آپ کا لکی ڈے تھا ۔۔ اتنی دیر محفل پہ میں آنلائن رہتا نہیں ۔۔ آنلائن رہتا ہوں تو اتنا لکھتا نہیں ۔۔
میرے لیے "لکی ڈے" کیسے ہوا؟
کر لو گل ۔10 صفحے بھر گئے ابھی صرف شروع ہوئی ہے ختم اللہ جانے کب ہوگی
آنی وی نئیں ۔۔۔
مردوں کے پاس عموماً فلرٹنگ کیلئے وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ بیوی کیلئے البتہ وقت نکالنا مشکل ہے
جواب درست ۔۔۔ الیکڑا آپ کا ہوا ۔۔۔
غلط بات نہیں اوکے۔ایسی باتیں میرے تعارف سے باہر جاکر کریں
غصہ تھوکیں ۔۔ (ذرا پرے) ۔۔ مذاق ہو رہا تھا ۔۔
مذاق میں جو لفظ استعمال کیا ہے وہ آپ کے لیے ضرور مذاق ہوگا میرے لیے نہیں ۔اوکے۔
چلیں کسی پارٹی کا تو بھلا ہو گا نا !!!

لے دس، ایہہ وی کوئی گل آ ؟؟؟


Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-10