آپ نے مزاج خاموش رکھا ہوا ہے اگر یہ باتونی ہوتا تو کیا ہوتا
آپ نے مزاج خاموش رکھا ہوا ہے اگر یہ باتونی ہوتا تو کیا ہوتا
بہت شکریہ
وہ کافی دن پہلے رکھا تھا اس کے بعد چینج نہیں کیا
غصہ میں نہیں ہوں ابھی غصہ کیا ہی کب میں نے؟ صرف ایک بات سمجھائی ہے وہ بھی ٹو دا پوائنٹ کے ساتھ
معصوم بچوں کو نہیں مارتے۔اب ڈرائیں تو نا
کون کہتا ہے کب کہتا ہے کیسے کہتا ہے؟ مجھے کیا پتہ ؟ہاہاہاہا
بہت شکریہ
لیکن مزاج اور انداز میل نہیں کھا رہے نہ
جب رکھا تب ضرور میل کھا رہے تھے۔چینج کر دیتی ہوں
اوکے
اللہ کریم....
جنابِ والا یہ اردو فورم ہے اور پڑھنے والے بھی یقیناََ ہم جیسے ہی ہوں گے۔ اتنی گاڑھی انگلش کا اردو ترجمہ بھی کردیں تو جلدی سمجھ آجائے گی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-11