الیکٹرا تو کمپلیکس ہے. عارف بھائی گوگلی کریں ٹچ ٹچ
الیکٹرا تو کمپلیکس ہے. عارف بھائی گوگلی کریں ٹچ ٹچ
لیں جی ہادیہ بہنا! اب اوشو صاحب نے گیند آپ کے کورٹ میں ڈال دی ہے۔
نہ مجھ سے پوچھ کر لکھی تھی
بڑی مہربانی جی! ہمیں اس مشکل سے بچا لیا۔
بہت بہت شکریہ بھائی۔لیکن آپ نے لیٹ کردیا
آپ تو وہی ہیں آپ نے مجھے "فوجی بچہ " کہا تھا۔ہاہاہاہا میں سمجھی آپ نے کردیا ہے۔بہت شکریہ
ہاہاہا نہیں میں جرمانہ نہیں کروں گی۔میں نے مذاق میں لکھا تھا۔آپ کی پہلی غلطی معاف
شکریہ شکریہ
آپ نے مسجد میں اعلان کروانا تھا یہاں کیوں رولا ڈال رہے ہیں۔ہی ہی ہی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-12