ہادیہ کا تعارف

ہادیہ — مئی 9، 2015 10:11 صبح
خوش آمدید hadia اپنا نام اردو میں کروا لیں تو لوگوں کو ٹیگ کرنے میں آسانی ہوگی
بہت شکریہ ۔مشورہ دینے کا شکریہ ۔میں کرواؤں کیسے؟
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:11 صبح
بہت شکریہ
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:11 صبح
خوش آمدید خوش آمدید
بہت شکریہ
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:12 صبح
یہ مجھے درست نظر نہیں آرہا یا آپ نے لکھا ہی شہر (h) ہے ؟
میرے شہر کا نام h سے شروع ہوتا ہے اس لیے h لکھا ہے۔آپ کو کیا غلط نطر آرہا ہے اس میں؟
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:14 صبح
بہت شکریہ قرۃ العین:act-up:
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:14 صبح
بہت شکریہ
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:17 صبح
ہادیہ بہنا !!!
آپ کو محفل میں بہت بہت خوش آمدید!
یہاں اس محفل کی یہی سب سے بڑی خوبی ہے کہ سٹوڈنٹ لائف ختم ہونے کے بعد بھی آپ کے ذہن کے دریچوں میں جو سوالات جنم لیتے ہیں انہیں آپ بنا کسی شرمندگی و ججھک کے پروان چڑھائے بغیر ان کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔
باقی آپ کے دستخط میں موجود شعر کافی سے زیادہ پسند آیا
کاش میں لوٹ جاؤں بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی نہ کوئی ضروری تھا
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔شعر پسند کرنے کا بھی بہت شکریہ ۔جی بالکل آپ ٹھیک کہہ رہے انہیں ختم بھی کرسکتے ہیں اور اور اپنے علم کو پھیلانے کا ذریعہ بھی بن سکتے ہیں اور مزید علم سیکھ بھی سکتے ہیں کسی بھی ٹاپک کے بارے میں۔شکریہ
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:19 صبح
بہت شکریہ۔اوشو یہ نام پہلی بار سنا ہے اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
arifkarim — مئی 9، 2015 10:19 صبح
hadia کیا مشہور نام ہے؟ ہمارے یہاں پاکستانی نژاد ایک ہادیہ تاجک ہیں جو پچھلی حکومت میں ثقافتی منسٹر تھیں :)
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:19 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید بہنا!
وعلیکم سلام ! بہت بہت شکریہ بہنا
ہادیہ — مئی 9، 2015 10:20 صبح
خوش آمدید ہادیہ ..۔ ا
بہت شکریہ
x boy — مئی 9، 2015 10:20 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
اسلام و علیکم!(السلام علیکم)
میرا نام ہادیہ فاطمہ ہےاللہ حافظ
تصحیح کرلیں
arifkarim — مئی 9، 2015 10:22 صبح
آپ کیا محفل کے مفت میں استاد ہیں؟ :)
x boy — مئی 9، 2015 10:23 صبح
آپ کیا محفل کے مفت میں استاد ہیں؟ :)
لاتنس ذکراللہ
ادب دوست — مئی 9، 2015 11:14 صبح
میرے شہر کا نام h سے شروع ہوتا ہے اس لیے h لکھا ہے۔آپ کو کیا غلط نطر آرہا ہے اس میں؟

جی میں سمجھا آپ نے پورا نام تحریر کیا ہے مگر شائد کسی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے مجھے فقط h لکھا نظر آرہا ہے ۔ اب جب کہ آپ نے بتا دیا ہے کہ آپ نے خود ہی شہر کا نام مخفی رکھنے کی غرض سے h لکھا ہے تو مجھے یہ تسلی ہے کہ میرا کمپیوٹر صیح کام کر رہا ہے ۔
ہادیہ — مئی 9، 2015 11:20 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
تصحیح کرلیں
بہت شکریہ۔میں نے غور نہیں کیا لکھنے میں غلطی ہوگئی۔اصلاح کرنےکے لیے شکریہ
مگر اب یہ صحیح نہیں ہورہا
ہادیہ — مئی 9، 2015 11:23 صبح
hadia کیا مشہور نام ہے؟ ہمارے یہاں پاکستانی نژاد ایک ہادیہ تاجک ہیں جو پچھلی حکومت میں ثقافتی منسٹر تھیں :)
میرا نام بھی سادا سا ہے اور میں بھی۔مجھے نہیں معلوم جن کا آپ ذکر خیر کررہے ہیں۔ہادیہ میں اکیلی تو نہیں اس دنیا میں۔ہی ہی ہی ہی
عباس اعوان — مئی 11، 2015 7:21 صبح
کمال ہے عباس صاحب!
دھاگہ کسی اور کے تعارف کا اور آپ نے اپنا تعارف شروع کردیا۔۔۔ o_O
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ :):LOL::ROFLMAO:
جنہیں خوش آمدید کہنا تھا انہیں تو خوش آمدید تک نہیں کہا۔ :p
ہاہاہاہاہا
اصل میں محترمہ کے تعارف کا انداز، بلکہ تعارف کی اڑان ہی کچھ ایسی تھی کہ میں جوابِ تعارف لکھے بنا رہ نہ سکا۔ :onthephone:
آداب !:daydreaming:
عباس اعوان — مئی 11، 2015 7:32 صبح
چلو کوئی گل نہیں۔ویلکم عباس صاحب آپ نے نہیں کہا چلو ہم ہی کہہ لیتے ہیں،آپ کے بارے میں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی آپ کی فیلڈ بھی کمپیوٹر سائنس کی ہے ۔ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا اگر آپ واقعی سیکھانا چاہیں۔بہت شکریہ
یعنی خوشی صرف اس بات کی ہے کہ ہماری فیلڈ کمپیوٹر سائنس کی ہے۔:doh:
خوب است !:feelingbeatup:
اور سیکھنے سکھانے کو بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ تعالیٰ، آپ سیکھنے والی بنیں
اور سیکھانا نہیں، سکھانا ہوتا ہے۔
ایک چیز سیکھ لی آپ نے، چلیں فِیس بھریں اب جلدی سے
:chill:
عباس اعوان — مئی 11، 2015 7:33 صبح
اور ہاں، اردو محفل میں خوش آمدید
:wave:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-4