ہادیہ فاطمہ کو اُردو محفل پر خوش آمدید۔ سدا خوش رہیں۔
آمین۔بہت بہت شکریہ
آمین۔بہت بہت شکریہ
حد نہیں ہوگئی مجھے تو اتنا ہی تعارف کروانا آتا ہے جتنا میں نے کروا لیا
بہت شکریہ۔دیر آئے درست آئے
ہاں جی تو اور خوشی کس بات کی ہونی تھی؟
پرانا شکوہ دور ہوا ؟
ہاہاہا آہو
اففف توبہ، تین دن میں اتنے مراسلے۔


انہوں نے دراصل اردو ٹائپنگ سیکھنے کیلئے محفل جائن کی ہیں۔ سمجھا کریں نا چینی بھیا!
پھر ڈبل سمجھ لیں
آپ تکے نہ لگایا کریں وہ بھی غلط
کیوں لڑکے 200 کی سپیڈ سے کار چلا سکتے ہیں تو لڑکیاں مراسلے پوسٹ نہیں کرسکتی
ویسے یہ میرے تعارف کی لڑی ہے اس میں آپ نے دوسرے تھریڈ کا کیوں پوسٹ کیا

وہاں پر غیر متعلقہ مراسلے کرنے پر سعود انکل نے اٹھا کر باہر پھینک دینا تھا۔
جیسے جہاز اُڑنے سے پہلے ٹیک آف کرتا ہے، ویسے ہی آپ نے تعارف کروانے سے پہلے جو اُڑان بھری
، اس کی طرف لطیف سا اشارہ تھا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-5