ہادیہ کا تعارف

عباس اعوان — مئی 12، 2015 10:23 صبح
ہاہ۔۔:eek:
جب ٹیچر ہی نقل مارتا ہو تو پھر اس کے شاگردوں کا کیا حال ہوگا:p
کسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!
کیا علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے جوابِ شکوہ، شکوہ کی نقل مار کے لکھی تھی ؟
ایسے ہی میرا تعارف، آپ کے تعارف کا جوابِ تعارف تھا۔
عباس اعوان — مئی 12، 2015 10:30 صبح
اچھا مگر اتنے لال پیلے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
اور کیا آتا ہے مثلا؟
میرا کمپیوٹر سائنس اور سافٹ وئیر انجینئرنگ کا تو پتا ہی ہے آپ کو۔
جغرافیہ، سائنس اور تاریخ سے بھی شغف ہے۔ انگریزی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں۔آرٹس بھی آتے ہیں کچھ کچھ۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتا چلتا جائے گا۔
:idontknow2:
عباس اعوان — مئی 12، 2015 10:34 صبح
لڑائی، کون کر رہا ہے لڑائی ؟؟
ابھی تو تعارف ہو رہا ہے۔
:party:
عباس اعوان — مئی 12، 2015 10:36 صبح
بالکل بالکل، آپ کی طرح
:onthephone:
arifkarim — مئی 12، 2015 10:43 صبح
لڑائی، کون کر رہا ہے لڑائی ؟؟
ابھی تو تعارف ہو رہا ہے۔
:party:
تعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
فہیم — مئی 12، 2015 12:02 شام
بہت شکریہ۔تسی سچ کہہ رہے او نہ؟:eek:
اس میں جھوٹ کا شائبہ تک نہیں:)
عمر سیف — مئی 12، 2015 4:56 شام
خوش آمدید ۔۔
ویسے میرا تعلق پنجاب کے شہر (W) اور(S) اور آج کل بحرین کے شہر (M) میں مقیم ہوں ۔۔۔
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:09 شام
اس میں جھوٹ کا شائبہ تک نہیں
بہت شکریہ۔ابھی تک آپ پہلے ہیں اس فورم میں جس نے یہ کہا:)
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:11 شام
خوش آمدید ۔۔
ویسے میرا تعلق پنجاب کے شہر (W) اور(S) اور آج کل بحرین کے شہر (M) میں مقیم ہوں ۔۔۔
ہاہ۔میری نقل کیوں کی ہے:eek::p
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:11 شام
تعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
ہاہاہاہا ۔اچھااااااااااااااااااااا
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:13 شام
تعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
میرے تعارف کی لڑی ہے یہ کوئی تھانہ تو نہیں جہاں تفتیش ہوگی:p
عمر سیف — مئی 12، 2015 5:13 شام
ہاہ۔میری نقل کیوں کی ہے:eek::p
ایویں ۔۔
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:13 شام
میرا کمپیوٹر سائنس اور سافٹ وئیر انجینئرنگ کا تو پتا ہی ہے آپ کو۔
جغرافیہ، سائنس اور تاریخ سے بھی شغف ہے۔ انگریزی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں۔آرٹس بھی آتے ہیں کچھ کچھ۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتا چلتا جائے گا۔
:idontknow2:
واہ جی واہ۔گڈ
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:14 شام
کی ہے آپ نے اب ایویں کی ہے یا کیویں مجھے نہیں معلوم:LOL::p
عمر سیف — مئی 12، 2015 5:15 شام
کی ہے آپ نے اب ایویں کی ہے یا کیویں مجھے نہیں معلوم:LOL::p
ایویں کی ہے ۔۔
عندلیب — مئی 12، 2015 5:17 شام
بہت شکریہ بہن جی۔
ہاہاہاہا۔یہ خوب کہا ارے بہن جی جب شادی ہوگی تب ہی اس کے بارے میں کچھ بتا سکوں گی ابھی فی الحال اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے:p:LOL:
سوال جس مقصد سے پوچھا گیا تھا اس کا جواب مل گیا شکریہ۔:p
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:17 شام
ہاہاہا۔
عمر سیف — مئی 12، 2015 5:18 شام
ہاہاہاہا ۔۔۔
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:19 شام
سوال جس مقصد سے پوچھا گیا تھا اس کا جواب مل گیا شکریہ۔:p
ہاہاہا۔۔آپ نے سوال کا جواب لینے کے لیے ہی پوچھا تھا ۔ہی ہی ہیی
ویسے اگر یہ سب کام کرتی ہوتی تو آپ کو تو معلوم ہے پھر اتنا ٹائم کہاں ملتا کہ نیٹ یوز کیا جائے
ہادیہ — مئی 12، 2015 5:22 شام
کسی چیز کا جواب اس کی نقل نہیں ہوتا !!!
کیا علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے جوابِ شکوہ، شکوہ کی نقل مار کے لکھی تھی ؟
ایسے ہی میرا تعارف، آپ کے تعارف کا جوابِ تعارف تھا۔
گڈ گڈ اللہ آپ کو اور ذہانت عطا فرمائے آمین
آئندہ مستقبل میں بھی اسی طرح نقل کریں ۔۔ہاہاہا
مجھے کیا پتہ علامہ اقبال نے کیوں لکھی تھی اس وقت تو میں اس دنیا میں بھی نہیں آئی ہوں گی:p
عندلیب — مئی 12، 2015 5:28 شام
ہاہاہا۔۔آپ نے سوال کا جواب لینے کے لیے ہی پوچھا تھا ۔ہی ہی ہیی
ویسے اگر یہ سب کام کرتی ہوتی تو آپ کو تو معلوم ہے پھر اتنا ٹائم کہاں ملتا کہ نیٹ یوز کیا جائے
ہیہی ۔ کبھی وقت نکال کر میرا تعارف(مع پانچ بے بیاں)بھی پڑھ لیجیے۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.81819/page-8