ہمارے @شمشاد بھائی

محمداحمد — جولائی 31، 2012 4:27 شام
اب تو شمشاد بھائی کا نام شمشاد ایکسپریس رکھ دینا چاہیے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر کوئی نام ہو تو یہاں تجویز کیجے۔ :)
نایاب — جولائی 31، 2012 5:16 شام
شرافت
محبت
شوخی
ادا
دلبری کا مرقع
نام ہے جن کاشمشاد بھائی
2408 دن میں قریب 60 پیغامات روزانہ کے حساب سے 144261 پیغامات تحریر کر چکے ہیں ۔
اور 150000 مکمل کرنے کے لیئے قریب 96 دن باقی ہیں ۔
یعنی اپنی محفل پر ساتویں سالگرہ پر یہ تحفہ دیں گے ۔ ان شاءاللہ
شمشاد — جولائی 31، 2012 5:43 شام
نایاب بھائی آپ آج پھر خدمت کا موقع نہیں دیا۔
نایاب — جولائی 31، 2012 6:02 شام
نایاب بھائی آپ آج پھر خدمت کا موقع نہیں دیا۔
محترم بھائی "دستیاب " ہونے میں کچھ وقت تو لگتا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی — جولائی 31، 2012 7:27 شام
بہت جلد ایک نیا نمبر آنے والا ہے شمشاد بھائی کے
144441 پیغامات میں
شمشاد — جولائی 31، 2012 10:06 شام
محترم بھائی "دستیاب " ہونے میں کچھ وقت تو لگتا ہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ دستیابی کچھ زیادہ لمبی نہیں ہو گئی؟
نایاب — جولائی 31، 2012 10:47 شام
یہ دستیابی کچھ زیادہ لمبی نہیں ہو گئی؟
کیا کروں بھائی
ایسا ہی ہوں میں ۔۔۔
شمشاد — جولائی 31، 2012 10:50 شام
اب جیسے بھی ہیں نایاب بھائی، قبول ہیں۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:02 صبح
مبارک ہو آپ کو۔
یوسف-2 — اکتوبر 10، 2012 5:30 صبح
آپ بھی ”قبول“ کرلو، نایاب بھائی کو
تو ہم آپ کو بھی ”مبارکباد“ دے سکتے ہیں :p
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:34 صبح
آپ بھی ”قبول“ کرلو، نایاب بھائی کو
تو ہم آپ کو بھی ”مبارکباد“ دے سکتے ہیں :p

قبول ہے
قبول ہے
قبول نہیں ہے
شمشاد — اکتوبر 10، 2012 5:42 صبح
آخری بار پر ڈنڈی مار دی ناں۔
یوسف-2 — اکتوبر 10، 2012 5:44 صبح
قبول ہے
قبول ہے
قبول نہیں ہے
مبارک ہو آپ کو
مبارک ہو آپ کو
مبارک نہیں ہو آپ کو
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:45 صبح
آخری بار پر ڈنڈی مار دی ناں۔

اب آپ کے خیال میں مہا غلطی کر لوں۔
یوسف-2 — اکتوبر 10، 2012 5:45 صبح
آخری بار پر ڈنڈی مار دی ناں۔
بلال میاں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔ ابھی تو اس کے سہرے کے پھول کھلنے باقی ہیں، اُس سے قبل کسی کو تین بار قبول کرنے کی غلطی کیسے کرے :)
یوسف-2 — اکتوبر 10، 2012 5:46 صبح
اب آپ کے خیال میں مہا غلطی کر لوں۔
ہا ہا زبردست، یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:49 صبح
ہا ہا زبردست، یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا
ہاہاہا
مثالن اگر میں غلطی کر لیتا تو بعد میں بس یہی کہتا
مجھے ایسا لطف عطا کیا جو ہجر تھا نہ وصال تھا
میرے موسموں کے مزاج داں تجھے میرا کتنا خیال تھا
وجی — اکتوبر 10، 2012 5:52 صبح
شمشاد بھائی کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات ہوگئے ہیں
اگر یوں کہوں کہ 150K پیغامات ہوگئے ہیں
تو غلط نہیں ہوگا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C.49966/page-2