اے یہ لو، یہاں ہمسایوں سے تو ملی نہیں اور وہاں ان سے ملنے جا رہی ہیں۔
لیکن آپ حیدرآباد براستہ دہلی کیوں جا رہی ہیں، سیدھا حیدر آباد ہی کیوں نہیں چلی جاتیں۔ چار چار بے بیوں کے ساتھ ضرور اتنی تکلیف اٹھانی ہے۔
ہم صرف سعود بھائی سے ملنے کے لئے ہی براستہ دہلی جا رہی ہیںورنہ یہاں سے ڈائریکٹ فلیٹ بھی ہے حیدرآباد کے لئے ۔اب اتی تکلیف تو ہمارے بھائی کے لئے کی جاسکتی ہے
