ARHAM — مئی 2، 2008 7:42 شام
مجھے کیا معلوم میں وہاں کی کوئی ناظم نہیں ہون میں بھی ایک ممبر ہوں بس
آپ ناظم تو ہو بھی نہیں سکتیں ۔۔۔۔

ہاں ناظمہ شاید ہوجائیں ہماری دعاؤں سے

عندلیب — مئی 2، 2008 7:42 شام
ہم سے شئیر کریں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ خیر خواہ ہی پائیں گی ۔۔۔۔۔۔

ویسے آپ کے جوابات بہت پسند آئے مجھے ۔۔۔۔
ہم نے پہلے ہی کہ دیا کہ ہمیں نئے لوگوں سے بات کرنا ہی پسند نہیں تو شئیر کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں آپ کہ پسند اور نہ پسند مین کوئی دلچسپی نہیں

ARHAM — مئی 2، 2008 7:45 شام
ہم نے پہلے ہی کہ دیا کہ ہمیں نئے لوگوں سے بات کرنا ہی پسند نہیں تو شئیر کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں آپ کہ پسند اور نہ پسند مین کوئی دلچسپی نہیں
نہیں نہیں بول کو اتنے تو باتاں کرلیے ۔۔۔۔
اب اور کیسا پسند نہیں ۔۔۔۔۔

عندلیب — مئی 2، 2008 8:50 شام
نہیں نہیں بول کو اتنے تو باتاں کرلیے ۔۔۔۔
اب اور کیسا پسند نہیں ۔۔۔۔۔
ویسے ہم سب کا جواب دیتے ہیں جو ہمیں مخاطب کرے
ہاںہمارا جواب ویسا ہی ہوتا ہے جس کا وہ حقدار ہوتا ہے

شمشاد — مئی 2، 2008 9:18 شام
سعود بھائی لگتا ہے آج عندلیب کا پارہ ان کے بے بیوں نے خاصا اونچا کر دیا ہے۔ (اس میں بےبیوں کے والد کا بھی ہاتھ ہو سکتا ہے۔) مجھے تو یہ روس کی شرارت لگتی ہے۔ ویسے امریکہ کی دخل اندازی کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ کل تک دیکھتے ہیں حالات کیا سامنے آتے ہیں۔
ابن سعید — مئی 2، 2008 9:25 شام
شمشاد بھائی آپ کی بھی ظرافت کا جواب نہیں۔

ویسے میں نے اپیا سے ان کے بےبیوں کی تصویریں فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا پر یا تو نظر انداز کر گئیں یا وہ پوسٹ نظروں سے ہی نہین گزری!!
شمشاد — مئی 3، 2008 12:13 صبح
آپ بےبیوں کی تصویریں دیکھ کر اندازہ لگانا چاہتے ہیں کہ کون سی بے بی پارہ کتنا اونچا کرتی ہے؟ سعود بھائی یہ ان کی مشترکہ کوشش ہوتی ہو گی۔ آخر کو اتفاق میں برکت ہوتی ہے۔
عندلیب — مئی 3، 2008 12:21 صبح
شمشاد بھائی آپ کی بھی ظرافت کا جواب نہیں۔

ویسے میں نے اپیا سے ان کے بےبیوں کی تصویریں فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا پر یا تو نظر انداز کر گئیں یا وہ پوسٹ نظروں سے ہی نہین گزری!!
سعود بھائی میں تصویریں بھجوا دوں گی آپ فکر نہ کریں ساتھ مین میری اور بے بیوں کے ابو کی بھی بھیج دونگی آپ یہ ضرور بتائے گا کہ بے بییاں کس پہ گئیں ہیں

شمشاد — مئی 3، 2008 12:42 صبح
صرف سعود بھائی کو ہی کیوں؟ ہم آپ کے کچھ نہیں لگتے کیا؟ +رونا+
عندلیب — مئی 3، 2008 12:49 صبح
صرف سعود بھائی کو ہی کیوں؟ ہم آپ کے کچھ نہیں لگتے کیا؟ +رونا+
سعود بھائی کا تو ہمیں معلوم نہیںلیکن آپ کو اس لئے نہیں بھیجا جا سکتا کیو نکہ تصویریں دیکھنے کہ بعد کیا پتہ آپ ہم سے بات کریں بھی یا نہیں

شمشاد — مئی 3، 2008 2:59 صبح
اتنی تو ضمانت ہم دیتے ہیں کہ تصویریں دیکھیں یا نہ دیکھیں بات تو ہوتی رہے گی۔
تصویر دیکھنے کے بعد آپ کو کیونکر ایسا محسوس ہوا کہ ہم بات نہیں کریں گے۔ بچے کہیں اسی لیے تو نہیں روتے رہتے؟
ابن سعید — مئی 3، 2008 6:34 صبح
شمشاد بھائی پروا نہ کریں تصویریں مجھ تک آنے تو دیں

(سرگوشی)
عندلیب — مئی 3، 2008 6:45 صبح
اتنی تو ضمانت ہم دیتے ہیں کہ تصویریں دیکھیں یا نہ دیکھیں بات تو ہوتی رہے گی۔
تصویر دیکھنے کے بعد آپ کو کیونکر ایسا محسوس ہوا کہ ہم بات نہیں کریں گے۔ بچے کہیں اسی لیے تو نہیں روتے رہتے؟
بلکل صحیح کہا آپ نے بچے اسی لئے روتے رہتے ہیں اسی لئے میرا یہ مسئلہ پہلے حل کرنا ہوگا آپ کو

شمشاد — مئی 3، 2008 6:45 صبح
یہ بات ہے، تو پھر ٹھیک ہے۔ (سرگوشی)
عندلیب — مئی 3، 2008 6:50 صبح
شمشاد بھائی پروا نہ کریں تصویریں مجھ تک آنے تو دیں

(سرگوشی)
سعود بھائی سرگوشی تھوڑا آہستہ کریں نا دیواروںکے بھی کان ہوتے ہیں

اور ہاں سعود بھائی اب ہن نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو فوٹو بھجنے کے بجائے کیوں نہ ہم خود آپ سے مل لیں(ابھی اگلے مہینے چھٹی پر انڈیا آ رہے ہیں دہلی سے ہوتے ہوئے جائنگے)

خاموش مُجاہد — مئی 3، 2008 6:50 صبح
ویسے ایک بات تو ہے کہ ہندوستان میں اور شہروں کا تو پتا نہیں لیکن خاص کر حیدرآبادی زیادہ تر ادیب ہی ہوتے ہیں ۔
عندلیب — مئی 3، 2008 6:52 صبح
جی شکریہ مجاہد بھائی حیدرآبادیوں کی تعریف کا

ابن سعید — مئی 3، 2008 6:55 صبح
عندلیب — مئی 3، 2008 6:59 صبح
اسی بہانے ہم بھی دیکھ لیں گے سعود بھائی کس رنگ ڈھنگ کے ہیں

ابن سعید — مئی 3، 2008 7:06 صبح
سانولے (بلکہ کالے) رنگ کے
اور گنوار/دیہاتی ڈھنگ کے

اپیا اب مجھے نکلنا ہوگا بچے منتظر ہونگے۔ انشاء اللہ شام میں ملتے ہیں۔