وہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
وہ تو خرم سے بات کر کے اکثر محسوس ہوتا ہے۔ شاباش، اپنی کوششیں جاری رکھو۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
اور یہ انکل کیوں؟ مجھے بھی کیا وارث انکل سمجھ لیا ہے؟
آئس کریم یم یم یم مجھے آئس کریم بہت پسند ہے بہت شکریہ نایاب انکل خوش آمدید کہنے اور آئس کریم پیش کرنے کا
آپ کا بہت بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا اور ننھی پری کہنے پر بھی بہت شکریہ
خوش آمدید کہنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
ہاہاہا پھر میرا اگلا شکار آپ ہی ہوں گے
انکل تو آپ پھربھی ہیں چاہے کچھ بھی کہیں
میں نے آپ کو کیا کہا ہے۔
فکر نہ کرو، میں بھی پنڈی وال ہوں۔
تمہیں کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔
پھر تو کوئی مشکل نہیں ہو گی آپ تو ہمارے ہمسائے ہوئے

مجھے کیوں ضرورت نہیں ہے میں بھی تو آپ کی کیٹاگری کا ہوں
ہمسائے کا حق زیادہ ہوتا ہے، خیال رکھنا، آئندہ جو بھی اچھی چیز پکاؤ، میرا حصہ پہلے ہی الگ کر دیا کرنا۔
اتنے سارے بہن بھائیوں کی چھوٹی بہن کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتے! اور سعود بھیا کو تو بالکل بھی نہیں!
جی آپ اپنا حق ضرور ادا کیجے گا اور آتے ہوئے کچھ لیے کر آئے گا
اتنے سارے بہن بھائیوں سے کیا مراد
وہ تو اسی وقت بن گئی تھی جب تم نے اردو محفل میں پہلا پیغام لکھا تھا۔ کئی ایک بہنیں، کئی ایک بھائی، ایک وارث چاچو اور ابھی کئی ایک آنٹیاں بھی بنیں گیں۔
خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ
جی انکل بالکل درست فرمایا آپ نے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1.52786/page-3